Browsing Category
کھیل
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کی تاریخوں اور وینیوز کا اعلان کر دیا گیا
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخوں اور وینیوز کا اعلان کر دیا گیا۔
بھارت اورسری لنکا ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی مشترکہ میزبانی کریں گے۔ ویمنز ورلڈ کپ 30 ستمبر سے دو نومبر تک بھارت اور سری لنکا کے پانچ مقامات پر ہوگا۔ بھارت میں…
Read More...
Read More...
جنوبی افریقی اسٹار بلے باز نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
جنوبی افریقا کے تجربہ کار وکٹ کیپر بیٹر ہینرک کلاسن نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔
ہینرک کلاسن اس سے قبل جنوری 2024 میں پہلے ہی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں۔
ہینرک کلاسن نے اپنے بیان میں کہا کہ انہوں نے یہ فیصلہ…
Read More...
Read More...
گلین میکسویل کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
میلبرن: آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
36 سالہ میکسویل اب صرف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل فارمیٹ میں آسٹریلیا کی نمائندگی کریں گے اور امکان ہے کہ وہ 2026 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک…
Read More...
Read More...
“بابراعظم، رضوان کو صرف ٹیسٹ تک محدود رکھیں”
قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے سابق کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کو ٹی20 سے ڈراپ کرنے کے فیصلے کی حمایت کردی۔
حالیہ پوڈکاسٹ میں محمد رضوان اور بابراعظم کو ٹی20 اسکواڈ سے مستقل طور پر ڈراپ کرنے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے سابق…
Read More...
Read More...
ٹی 20 سیریز: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا میچ آج
لاہور: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان میچ رات 8 بجے لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، پہلے ٹی 20 میں پاکستان نے بنگلادیش کو 37 رنز سے شکست دی تھی، پاکستان کو 3 میچز…
Read More...
Read More...
جیولن تھرور ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرور ارشد ندیم اوریاسر سلطان نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کےفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
جنوبی کوریا میں ایشین ایتھلیٹکس کےجیولن تھرو کوالیفائنگ راؤنڈ کے گروپ اے میں ارشد ندیم نے پہلی باری میں 86.34 میٹر…
Read More...
Read More...
پاکستان نے 2024 سے ابتک ٹی20 انٹرنیشنلز میں 10 اوپننگ پیئرز بدل ڈالے
پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی20 مقابلوں میں 2024 ابتک 10 اوپننگ پیئرز تبدیل کرڈالے۔
قومی ٹیم نے 2024 سے ابتک 33 ٹی20 انٹرنیشنل مقابلوں میں حصہ لیا، جس میں گرین شرٹس نے 10 بار اپنے اوپننگ پیئرز کو تبدیل کرکے نیا کمبینشن آزمانے کی کوشش کی۔
ٹی20…
Read More...
Read More...
جب تک نتائج نہ دیں محنت کا پتہ نہیں چلتا: شاداب خان
لاہور: بنگلہ دیش ک خلاف کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بہترین کھلاڑی شاداب خان کا کہنا ہے جب تک نتائج نہ دیں محنت کا پتہ نہیں چلتا۔
شاداب خان کا کہنا تھا کہ بیٹنگ میں ایک اوور اچھا کھیلنے سے مومینٹم ملا، بولنگ میں بہتری لانے کی ضرورت ہے،…
Read More...
Read More...
ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ، 65 سالہ مقصود راٹھور نے گولڈ میڈل جیت لیا
ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا۔
دوحہ میں ہونے والی ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں مقصود امجد راٹھور نے 65 سال عمر کی 96 کے جی کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا۔
مقصود امجد راٹھور نے مجموعی طور پر 125…
Read More...
Read More...
جب تک سانس ہے سارے فارمیٹ کھیلوں گا: شاہین آفریدی
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور پی ایس ایل 10 کی چیمپئن لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا ہےکہ میں کسی فارمیٹ سے دور نہیں جا رہا جب تک سانس ہے سارے فارمیٹ کھیلوں گا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ…
Read More...
Read More...