Sorting by

×
Browsing Category

کھیل

18 سالہ کینیڈین سوئمر سمر میکنٹوش نے ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

18 سالہ کینیڈین سوئمر سمر میکنٹوش نے ایک اور عالمی ریکارڈ  قائم کردیا۔ سمر میکنٹوش نے کینیڈین سوئمنگ ٹرائلز میں  200 میٹر میڈلے  کے دوران عالمی نیا ریکارڈ قائم کیا۔ سمر میکنٹوش کا ریکارڈ وقت 2 منٹ 05.7 سیکنڈ رہاجو  سمر میکنٹوش کا اس ایونٹ…
Read More...

آئی پی ایل2025 جیتنے والی رائل چیلنجرز بنگلور کے مالکان فرنچائز فروخت کے خواہشمند ، ممکنہ قیمت کیا…

18 سال کے طویل انتظار کے بعد انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) کی ٹرافی اپنے نام کرنیوالی فرنچائز رائل چیلنجرز بنگلور کے مالکان  فرنچائز کو فروخت کرنے کے خواہش مند ہیں۔ رائل چیلنجرز بنگلور نے آئی پی ایل 2025 کے فائنل میں پنجاب کنگز کو 6 رنز…
Read More...

بطور کوچ کھلاڑیوں سے بہترین پرفارمنس لینا اولین فرض ہے: مائیک ہیسن

لاہور:  قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ کوچ کی حیثیت سے میرا اولین فرض کھلاڑیوں سے بہترین پرفارمنس لینا ہے۔ پی سی بی کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ میری فلاسفی یہ…
Read More...

ٹی20 کے بعد ٹیسٹ کی کپتانی! سلمان آغا سے متعلق نئی پیشگوئی

سابق کرکٹر باسط علی نے قومی ٹیم کے آل راؤنڈر سلمان علی آغا کے جلد ہی ٹیسٹ کپتان بننے کی پیشگوئی کردی۔ گزشتہ روز سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق کرکٹر باسط علی نے سلمان علی آغا کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں…
Read More...

کوہلی کو پتہ تھا لوگ مررہے ہیں اسکے باوجود تقریب نہیں روکی گئی: سابق بھارتی کرکٹر پھٹ پڑے

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کی 18 سالوں میں پہلی بار فتح کا جشن منانے کے دوران پیش آئے واقعے کے بعد ویرات کوہلی پر سخت تنقید کی جارہی ہے۔ یہ واقعہ  ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں 2 مختلف مقامات پر…
Read More...

پی ایس ایل کے 11ویں، 12ویں ایڈیشن کی ممکنہ تاریخیں منظر عام پر آگئیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں اور 12ویں ایڈیشن کے انعقاد کیلئے ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مستقبل میں پی ایس ایل کے 11ویں ور 12ویں ایڈیشن کیلئے نئی ونڈو تلاش کررہا…
Read More...

پاکستان نے کاوا نیشنز والی بال لیگ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی

پاکستان نے کاوا نیشنز والی بال لیگ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ ازبکستان میں منعقد کی جانے والی کاوا نیشنز والی بال لیگ میں پاکستان نے کامیابی سمیٹتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے قازقستان کو 3۔ 1 سے شکست دی۔…
Read More...

آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ جاری، بابر اور رضوان کی تنزلی

دبئی: انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی پلیئرز رینکنگ کی ٹاپ ٹین میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ پہلے نمبر پر ہیں…
Read More...

نیشنز ہاکی کپ ملائیشیا کیلئے 20 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے نیشنز ہاکی کپ کی لئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ 20 رکنی اسکواڈ کی قیادت عماد بٹ کرینگے، گرین شرٹس آٹھ جون کو ملائیشیا روانہ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کے اسکواڈ کا  اعلان نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم  میں…
Read More...

پاکستان کرکٹ بورڈ نے وائٹ بال کے ٹاپ پر فارمرز کو طلب کر لیا

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے وائٹ بال کے ٹاپ پر فارمرز کو طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق  پی سی بی کی جانب سے پی ایس ایل اور ڈومیسٹک کرکٹ کے پرفارمرز سمیت 22 کھلاڑی کو طلب کیا گیا ہے۔ کھلاڑیوں میں بابر اعظم ، عثمان خان ، سعود شکیل ، شاہد…
Read More...