Sorting by

×
Browsing Category

کھیل

قومی ٹیم کا ٹیسٹ فارمیٹ میں ہیڈکوچ کون ہو؟ وسیم اکرم نے بتادیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈکوچ کیلئے نئے نام کی حمایت کردی۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ا یل) کے 10ویں ایڈیشن اور قومی ٹیم…
Read More...

ائیر فورس میں پائلٹ بننے کی خواہش ، سکندر رضا کرکٹرکیسے بنے؟

کراچی:  زمبابوے کے سابق ٹی ٹوئنٹی کپتان اورٹیسٹ آ ل راؤنڈر سکندر رضا نے پاکستان سپر لیگ میں غیر معمولی کارکردگی دکھاتے ہوئے لاہور قلندرز کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ سکندر رضا ائیر فورس میں پائلٹ بننے کی خواہش رکھتے تھے تاہم وہ کرکٹر بن…
Read More...

پی ایس ایل ایلیمینیٹر: لاہور قلندرز یونائیٹڈ کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے دوسرے ایلیمینیٹر میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 95 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے ناک آؤٹ مقابلے میں یونائیٹڈ کی ٹیم 16 ویں اوور میں 107 رنز بنا…
Read More...

لاہور قلندرز 2 ایڈیشنز میں چھکوں کی سنچری مکمل کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی

لاہور قلندرز ایچ بی ایل پی ایس ایل کے 2 ایڈیشنز میں 100 چھکے لگانے والی پہلی ٹیم بن گئی۔  حالیہ ایڈیشن میں اب تک لاہور کی ٹیم نے 110 سکسرز جڑے ہیں ، اس سے قبل 2003 کے ایڈیشن میں بھی قلندرز کے بیٹرز نے بھرپور لاٹھی چارج کرتے ہوئے 100 چھکے…
Read More...

“جنگی میدان میں شکست؛ پاک بھارت ٹیمیں اب ایک گروپ میں نہیں ہونگی”

بھارتی میڈیا ایک مرتبہ پھر جنگی میدان میں شکست کا بدلہ کھیل سے نکالنے میں مصروف ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سالانہ اجلاس میں پاک بھارت ٹیموں کو ایک گروپ سے نکالنے سمیت مستقبل میں…
Read More...

پی ایس ایل 10 کے فائنل کیلئے جنگ، لاہور قلندرز کے شکیب الحسن نے اپنا ٹارگٹ بتادیا

لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر شکیب الحسن کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کے  اب  میچز  بڑے اہم ہیں کراچی کنگز اچھی ٹیم ہے لہٰذا  بہترین کرکٹ کھیلنا ہو گی ۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے آل راؤنڈر شکیب الحسن نے کہا کہ کراچی کنگز کے خلاف ہمارا میچ بہت اہم…
Read More...

آئرش کرکٹر پال سٹرلنگ نے آئرلینڈ کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی

ڈبلن:  آئرش کرکٹر پال سٹرلنگ نے آئرلینڈ کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی۔ آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ ڈبلن میں کھیلا گیا، پہلے ون ڈے میں میزبان آئرلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 124 سے شکست دے…
Read More...

بنگلادیش کیخلاف ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیش کے خلاف ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی نے بنگلادیش کے خلاف 3 ٹی 20 میچوں کی سیریز کے لیے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 28 مئی سے یکم جون تک…
Read More...

پاکستان نے بھارت کو 1-14سے شکست دیکر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں جگہ بنالی

پاکستان نے  بھارت کو 1-14 کے واضح فرق سے شکست دے کر  ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ ایران میں ہونے والے مقابلے میں پاکستان نے پہلی ہی اننگ میں پانچ رنز بنا کر بھارت پر دباؤ ڈالنا شروع کردیا۔ تیسری اننگ میں پاکستان نے مزید…
Read More...

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی نے ویورشپ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی نے ویورشپ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔ دنیا بھر میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 368 بلین منٹس دیکھی گئی،  2025 میں ہونے والے ایونٹ نے 2017 کے چیمپئنز ٹرافی سے 19 فیصد زیادہ ویورشپ لی۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 کا فائنل چیمپئنز…
Read More...