Sorting by

×
Browsing Category

کھیل

پی ایف ایف کا بیرون ملک مقیم 6 خواتین فٹبالرز کو قومی کیمپ میں شامل کرنےکافیصلہ

اے ایف سی ویمن ایشین کپ کوالیفائرز  سے قبل پاکستان ویمن ٹیم کو مضبوط کرنے کے لیے  پاکستان فٹبال فیڈریشن نے بیرون ملک مقیم  مزید 6 خواتین فٹبالرز کو  قومی کیمپ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے ذرائع  نے  بتایا کہ اے…
Read More...

آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل دلچسپ مرحلے میں داخل

آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل دلچسپ مرحلےمیں داخل ہوگیا۔ آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں 8 و کٹ پر 144رنز بنا لیے ۔ اس کی مجموعی برتری 218 رنز ہوگئی ہے، جنوبی افریقا کی ٹیم پہلی اننگز میں 138رنز بنا سکی۔…
Read More...

قومی کرکٹر بابراعظم کا سڈنی سکسرز سے معاہدہ

قومی کرکٹر بابر اعظم کا سڈنی سکسرز سے معاہدہ ہوگیا۔ بابراعظم بگ بیش لیگ 15 میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کریں گے اور یہ معاہدہ بی بی ایل کی تاریخ کے چند سب سے بڑی سائننگز میں سے ایک ہے، بابراعظم بی بی ایل 15 کے مکمل سیزن کے لیے دستیاب ہوں گے…
Read More...

ایشیاکپ 2025؛ بھارت کی جگہ ایونٹ کا میزبان کون ہوگا؟

پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے باعث ایشیاکپ 2025 کی میزبانی بھارت سے چھین لیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں برس ایشیاکپ کی میزبانی بھارت کو کرنی تھی تاہم آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں ہندوستانی ٹیم نہ آنے کے باعث اب پاکستان بھی…
Read More...

ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل؛ جنوبی افریقی بیٹرز کی مزاحمت جاری، 91 کا خسارہ باقی

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے دوسرے روز جنوبی افریقا نے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز بنالیے اور 121 رنز کا خسارہ ابھی باقی ہے۔ دوسرا روز: لارڈز میں جاری آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہلے روز کے اختتام پر…
Read More...

وائٹ بال سیریز کیلئے اسکواڈز کی مشاورت مکمل، کون اِن اور کون آؤٹ ہوگا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ بنگلا دیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے اسکواڈز کی مشاورت مکمل کر لی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پی سی بی نے تین ون ڈے میچز کو ٹی ٹوئنٹی میچز میں تبدیل کرنے کی بات کی ہے اور اگر میزبان بورڈ…
Read More...

پی ایس ایل کا 11واں ایڈیشن؛ کئی چیزیں تبدیل کرے گا، مگر کون کون سی؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا 11واں ایڈیشن ٹائٹل اسپانسر سمیت کئی چیزیں تبدیل کردے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 11 کا بھی 10 ویں ایڈیشن کی طرح آئندہ برس اپریل، مئی میں آئی پی ایل کے ساتھ میلہ سجنے کا امکان ہے کیونکہ آئندہ برس…
Read More...

رضوان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں، حارث کے بعد قسمت کس پر مہربان؟

کراچی :  بنگلا دیش کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی سیریز میں محمد حارث کی غیر معمولی کارکردگی کے باعث محمد رضوان کا ستارہ گردش میں دکھائی دیتا ہےاور  قسمت اب  روحیل نذیر پر مہربان ہے۔  سلیکٹرز باصلاحیت روحیل نذیر کو موقع دینے پر متفق ہیں،  بنگلا دیش…
Read More...

راشد نسیم نے 150 واں عالمی ریکارڈ پاک فوج کے نام کر دیا

لاہور:  راشد نسیم نے 150 واں عالمی ریکارڈ پاک فوج کے نام کر دیا۔ راشد نسیم انفرادی طور پر 126 ریکارڈ بنا کر پاکستان میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈز بنانے کا اعزاز اپنے نام رکھتے ہیں، راشد نسیم ماشل آرٹس اکیڈمی 150 واں ریکارڈ بنانے کے بعد…
Read More...

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر چیئرمین پی سی بی کی ثنا میر کو مبارکباد

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر ثنا میر کو دلی مبارکباد دی ہے۔ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بیٹی ثنا میر نے سبز ہلالی پرچم کو بلند اور پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔ ثنا میر پاکستان کرکٹ…
Read More...