Browsing Category
کھیل
ارشد ندیم عالمی جریدے فوربز کی 30 انڈر 30 ایشیا کی فہرست میں شامل
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کے اولمپئن گولڈ میڈلسٹ جیولین تھرور ارشد ندیم کو فوربز کی 30 انڈر 30 ایشیا کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ماہ شائع ہونے والی فوربز کی 30 انڈر 30 ایشیا کی فہرست برِاعظم میں کھیلوں…
Read More...
Read More...
میسی کب بھارت کا دورہ کریں گے؟ تاریخیں سامنے آگئیں
لیجنڈری فٹبالر لیونل میسی رواں برس ارجنٹائن کی ٹیم کے ہمراہ بھارت کا دورہ کریں گے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ارجنٹائن کو فیفا ورلڈکپ جتوانے والے کپتان لیونل میسی اپنی ٹیم کے ہمراہ رواں برس دسمبر میں بھارت کا دورہ کریں گے۔
لیونل میسی کا یہ…
Read More...
Read More...
ایشیاکپ؛ سرحدی کشیدگی کے باوجود ‘بھارت’ ایونٹ میں حصہ لے گا
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ہونیوالی سرحدی کشیدگی کے باوجود بھارتی ٹیم ایشیاکپ ایونٹ میں حصہ لے گی۔
میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ کے انعقاد سے قبل پاک بھارت ہائی وولٹیج مقابلہ مداحوں کو دیکھنے کا ملے گا کیونکہ…
Read More...
Read More...
بابر بی بی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل، معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں
قومی کرکٹر بابر اعظم کی بگ بیش لیگ کی ٹیم سڈنی سکسرز سے معاہدے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
ذرائع کے مطابق سڈنی سکسرز نے بابراعظم کو بیس پرائز سے زیادہ معاوضے کی پیشکش کرکے پری سائن کیا ہے جس کیلئے سڈنی سکسرز بابر کو تقریباً 10 کروڑ روپے…
Read More...
Read More...
ایک میچ میں 3 سُپر اوور! ٹی20 میں نئی تاریخ رقم
نیپال، نیدرلینڈز اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان جاری سہ ملکی ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے 3 سپر اوورز کروادیے گئے۔
گزشتہ روز گلاسگلو کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈز اور نیپال کی ٹیمیں مدمقابل تھیں، جہاں مداحوں…
Read More...
Read More...
بھارت کی میزبانی میں ویمنز ورلڈکپ کا شیڈول سامنے آگیا، پاکستان کے میچز نیوٹرل وینیو پر ہوں گے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔
کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کی میزبانی بھارت کے پاس ہے اور ورلڈکپ کا آغاز 30 ستمبر سے بنگلورو میں ہوگا۔
ویمنز ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم اپنے تمام…
Read More...
Read More...
آئی سی سی نے کرکٹ قوانین میں اہم تبدیلیاں کر دیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے مینز کرکٹ کے تینوں فارمیٹس (ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی) کے قوانین میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے نئے قوانین کا اعلان کر دیا۔
کرکٹ کے نئے قوانین آئی سی سی مینز کرکٹ کمیٹی کی سفارش پر تیار کیے گئے جسے چیف…
Read More...
Read More...
روایتی شندور پولو فیسٹیول 20 جون سے شروع ہوگا
گلگت: روایتی شندور پولو فیسٹیول کا انعقاد 20 سے 22 جون تک شندور میں کیا جائے گا۔
شندور پولو فیسٹیول کا انعقاد خیبر پختونخوا حکومت ، گلگت بلتستان حکومت اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کے تعاون سے کیا جا رہا ہے۔
شندور فیسٹیول کے لیے…
Read More...
Read More...
ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل؛ اسمتھ کی صورت میں آسٹریلیا کو بڑا دھچکا
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ کے فائنل میں فیلڈنگ کرتے ہوئے آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ انجری کا شکار ہوگئے۔
لارڈز کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں جنوبی افریقا کی دوسری اننگز کے دوران کیچ تھامنے کی کوشش میں اسٹیو اسمتھ کو…
Read More...
Read More...
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کا دلچسپ مرحلہ، جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 69 رنز درکار
آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل دلچسپ مرحلےمیں داخل ہوگیا۔
جنوبی افریقا کو آسٹریلیا کے خلاف تاریخی کامیابی کے لیے مزید 69 رنز درکار ہیں اور اس کی 8 وکٹیں باقی ہیں۔
لارڈز میں جاری آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ…
Read More...
Read More...