Browsing Category
کھیل
بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹی 20 سیریز کے شیڈول کا اعلان
ڈھاکا: بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز کھیلنے کےلیے 16 جولائی کو بنگلا دیش جائے گی، سیریز کا پہلا میچ 20 جولائی کو ڈھاکا کے شیرِ بنگلا نیشنل کرکٹ…
Read More...
Read More...
بابراعظم یا کوہلی؛ کِس کی کور ڈرائیو زیادہ بہتر۔۔۔
انگلش لیگ اسپنر عادل راشد نے قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کو ویرات کوہلی پر ترجیع دیدی۔
حال ہی میں انگلش اسپنر معین علی اور عادل راشد نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جس میں میزبان نے سوال کیا کہ بابراعظم اور ویرات کوہلی میں سے کس کھلاڑی کی…
Read More...
Read More...
پرو ہاکی لیگ؛ پاکستان کو مدعو کرلیا گیا
پاکستان ہاکی ٹیم کو پرو ہاکی لیگ میں شرکت کیلئے گرین سگنل مل گیا۔
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) سے رابطہ کرکے انہیں لیگ میں شرکت کیلئے مدعو کرلیا۔
نیشنز ہاکی کپ کا فائنل جیتنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم مالی…
Read More...
Read More...
5 سنچریوں کے باوجود انگلینڈ سے شکست، سنیل گواسکر بھارتی ٹیم پر برس پڑے
بھارتی ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر لیڈز کے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر برس پڑے۔
لیڈز ٹیسٹ میں بھارت نے 471 اور 364 رنز بنائے تھے جب کہ انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 465 اور دوسری اننگز میں 373 اسکور کیا تھا۔
انگلینڈ…
Read More...
Read More...
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن جنوبی افریقی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال
جوہانسبرگ: (ویب ڈیسک) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن جنوبی افریقی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا، بچے، بڑے، بزرگ بینڈ باجوں کے ساتھ جوہانسبرگ ایئرپورٹ پہنچے جبکہ کپتان باووما کے باہر آنے پر پُرجوش نعروں سے خیر مقدم کیا اورروایتی افریقی رقص…
Read More...
Read More...
فرنچائز پر منی لانڈرنگ کا الزام؛ آئی پی ایل کا مستقبل خطرے میں!
انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی معروف فرنچائز سن رائزرز حیدرآباد پر منی لانڈرنگ کے الزامات عائد ہونے لگے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) معروف فرنچائز سن رائزرز حیدرآباد کی سی ای او کاویا مرن کے والد نیتھی مارن…
Read More...
Read More...
میلبرن اسٹارز نے حارث کو ٹیم میں رکھنے کی وجہ بتادی
آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کی ٹیم میلبرن اسٹارز کے جنرل منیجر میکس ایبٹ نے کہا ہےکہ حارث رؤف میلبرن اسٹارز کے فین فیورٹ کھلاڑی ہیں اس لیے جانے نہیں دیا گیا۔
میلبرن میں گفتگو کرتے ہو ئے میلبرن اسٹار کے جنرل منیجر میکس ایبٹ نے کہا کہ حارث رؤف…
Read More...
Read More...
پاکستانی کرکٹرز آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کا حصہ بن گئے، کون کس ٹیم میں کھیلے گا؟
پاکستان کے ٹاپ کرکٹرز آسٹریلوی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کا حصہ بن گئے۔
فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور بیٹرز بابر اعظم اور محم رضوان کو مختلف فرنچائزز نے منتخب کیا اور تینوں کھلاڑی پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب ہوئے۔
پہلی بار لیگ…
Read More...
Read More...
بنگلادیش کے مشفیق الرحیم نے یونس خان کا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا
گال: بنگلا دیش کے تجربہ کار بیٹر مشفیق الرحیم نے پاکستان کے سابق کپتان یونس خان کا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا۔
مشفیق الرحیم نے میزبان سری لنکا کے خلاف گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران نیا ریکارڈ قائم کیا۔
بنگلادیش کے مشفیق…
Read More...
Read More...
نیشنز ہاکی کپ؛ پاکستان سیمی فائنل میں کل فرانس سے ٹکرائے گا
نیشنز ہاکی کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں کل پاکستان اور فرانس کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔
ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں جاری نیشنز کپ کے پہلے سیمی فائنل میں کوریا کو نیوزی لینڈ کا چیلنج درپیش ہوگا، بعدازاں دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان اور…
Read More...
Read More...