Browsing Category
کھیل
شاداب خان کندھے کی انجری کا شکار، 3 ماہ کرکٹ سے دوری کا امکان
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان دائیں کندھے کی تکلیف میں مبتلاہوگئے ۔
ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے شاداب کو کندھے کی تکلیف کے سبب سرجری تجویز کی ہے جس کے بعد انگلینڈ میں شاداب کی کندھے کی سرجری کا امکان ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ سرجری کے…
Read More...
Read More...
پیٹ کمنز کی بیگی گرین کیپ ویسٹ انڈیز میں گم ہوگئی
کراچی: آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کی بیگی گرین کیپ ویسٹ انڈیز میں گم ہوگئی، وہ برج ٹاؤن میں سیریز کے پہلے ٹیسٹ سے 24 گھنٹے قبل کیپ کھو بیٹھے۔
سیریز سے قبل کیریبیئن ہم منصب روسٹن چیس کے ہمراہ ٹرافی فوٹوشوٹ کے موقع پر انہوں نے نئی بیگی گرین…
Read More...
Read More...
بھارت کی میزبانی میں ہونیوالے ایشیا کپ 2025 کے وینیو کا فیصلہ ہوگیا
ستمبر 2025 میں ہونے والے ایشیا کپ کے وینیو کا فیصلہ ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق ایشیا کپ سمتبر2025 میں دبئی میں کرانے کا فیصلہ ہوگیا ہے۔
ذرائع کے مطابق معاملات کو حتمی شکل دی جانے لگی ہے، ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔ ایشیا کپ کی…
Read More...
Read More...
اظہر محمود قومی ریڈ بال ٹیم کے قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر
لاہور: پاکستان کے سابق آل راؤنڈر اظہر محمود کو قومی ریڈ بال ٹیم کا قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ان کی پہلی اسائمنٹ جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہوگی۔
پی سی بی ترجمان کے مطابق اظہر محمود اپنے موجودہ معاہدے کے اختتام تک اس عہدے میں…
Read More...
Read More...
بھارت کی گھناؤنی چال، کرکٹ کے بعد پاکستان ہاکی کو نشانے پر رکھ لیا
لاہور: بھارتی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے کرکٹ کے بعد اب ہاکی کے میدان میں بھی پاکستان کی موثر سفارت کاری اہمیت اخیتار کرگئی۔
ہاکی ایشیا کپ اور جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان ہاکی ٹیم کو شرکت سے محروم کرنے کے لیے بھارت سرگرم ہوگیا۔…
Read More...
Read More...
رونالڈوکا سعودی کلب النصر سے 2 سالہ معاہدہ، یومیہ تنخواہ کتنے کروڑ لیں گے؟
دنیائے فٹ بال کے عظیم کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی کلب النصر سے مزید 2 سال کا معاہدہ کرلیا۔
اس نئے معاہدے کے بعد اب پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سال 2027 تک سعودی عرب کے النصر کلب کا حصہ رہیں گے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے…
Read More...
Read More...
ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کا شاندار آغاز
ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کی دونوں ٹیموں نے کامیاب آغاز کیا ہے۔
کولمبو میں اویس منیر اور محمد آصف پر مشتمل پاکستان ون نے ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے پہلے روز گروپ کے دونوں میچز جیت لیے جس کے بعد پاکستان ون کی ایشین ٹیم کے…
Read More...
Read More...
ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان نے سعودی عرب کو شکست دیدی
کوریا: ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے سعودی عرب کو شکست دے دی۔
جنوبی کوریا میں کھیلی جانے والی ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان ویمنز ٹیم کا مقابلہ سعودی عرب کی ٹیم سے ہوا جس میں پاکستان ٹیم نے سعودی عرب کو…
Read More...
Read More...
بھارتی اور انگلش بورڈز کا اپنی لیگز بچانے کیلئے سعودیہ کو بڑا دھوکا
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) اور انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے سعودی عرب کی ٹی20 لیگ کو شروع ہونے سے قبل ہی بڑا دھوکا دیدیا۔
برطانوی اخبار دی گارڈین نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کا اپنی ٹی20 لیگ کیلئے 400…
Read More...
Read More...
پی ایس بی کا قومی کھیلوں کے فروغ کیلئے بڑا قدم، 36کھلاڑیوں میں کیش انعامات تقسیم
اسلام آباد: پاکستان اسپورٹس بورڈ(پی ایس بی) نے قومی کھیلوں کے فروغ کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے کھلاڑیوں میں82لاکھ کے کیش انعامات اور فیڈریشنز کو 6کروڑ39 لاکھ کی خصوصی و سالانہ گرانٹس تقسیم کر دی۔
پاکستان اسپورٹس بورڈکے زیر اہتمام بدھ کو…
Read More...
Read More...