Sorting by

×
Browsing Category

کھیل

ویان ملڈر کو ’کنگ بابر‘ کہہ کر طنز کیوں مارا؟ کرس ووکس نے وضاحت کردی

انگلش کرکٹر کرس ووکس نے جنوبی افریقا کے کھلاڑی ویان ملڈر کو ’کنگ بابر‘ کہہ کر طنز کرنے پر وضاحت پیش کردی۔ کرس ووکس نے معین علی کے ساتھ ایک پروگرام میں کنگ بابر والے کمنٹ پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے کہا کہ افریقی کرکٹر کی انسٹاگرام پوسٹ پر…
Read More...

آئی سی سی میں بھارتی اجارہ داری میں اضافہ، اہم عہدہ مل گیا

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں بھارتی اجارہ داری میں اضافہ ہوگیا، چیئرمین جے شاہ کے بعد ایک اور بھارتی شخص اہم عہدہ پانے میں کامیاب ہوگئے۔ سنجوگ گپتا کو آئی سی سی کا نیا چیف ایگزیکٹو مقرر کرنے کا اعلان کر دیا گیا، 25 ممالک کے 2500…
Read More...

حارث رؤف انجری کا شکار ہوکر میجر لیگ کرکٹ سے باہر ہوگئے

پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف انجری کے باعث  امریکا کی میجر لیگ کرکٹ سے باہر ہو گئے۔ امریکا کی میجر لیگ کرکٹ میں ٹیم سان فرانسسکو یونیکارنز نےتصدیق کی ہے کہ  فاسٹ بولر حارث  رؤف ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے ہیں۔ ٹیم سان فرانسسکو یونیکارنز…
Read More...

انڈیا ایشیا کپ کی میزبانی سے متعلق آگاہ کرے، اے سی سی کا بی سی سی آئی کو خط

اسلام آباد:  ایشین کرکٹ کونسل نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا کہ بھارت ایشیا کپ کی میزبانی سے متعلق آگاہ کرے۔ ذرائع کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل نے بی سی سی آئی کو ایونٹ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کے متعلق باقاعدہ طور پر آگاہ…
Read More...

پاکستان نے چیمپئن شپ آف لیجنڈز سیزن 2 کیلئے نیا لوگو متعارف کروا دیا

کراچی:  پاکستان چیمپئنز نے چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) سیزن 2 سے قبل اپنا نیا لوگو متعارف کروا دیا۔ فرنچائز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اس اعلان کے ساتھ کیپشن دیا گیا کہ ’’انتظار ختم ہوا، شناخت سامنے آگئی ہے، یہ ہے ہماری دھاڑ، یہ ہیں…
Read More...

اے ایف سی ویمن ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان کی تاریخی کامیابی، انڈونیشیا کو ہرادیا

اے ایف سی ویمن ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں 62 درجہ بہتر ٹیم انڈونیشیا کو 0-2 سے شکست دے کر تاریخی کامیابی حاصل کرلی ہے، یہ ستمبر 2023 کے بعد پاکستان کی پہلی انٹرنیشنل فتح ہے۔ انڈونیشیا میں ایشین کپ کوالیفائرز کے…
Read More...

دورہ بنگلا دیش سے قبل قومی ٹیم فٹنس مسائل کا شکار، کن کھلاڑیوں کی شمولیت کا امکان؟

لاہور: رواں ماہ شیڈول دورہ بنگلا دیش سے قبل پاکستانی ٹیم فٹنس مسائل کا شکار ہوگئی، نائب کپتان شاداب خان سیریز سے باہر ہوگئے جبکہ فاسٹ بولرز نسیم شاہ اور محمد وسیم جونیئر بھی مکمل طور پر فٹ نہیں ہیں، دونوں فاسٹ بولرز کی شمولیت غیر یقینی کا…
Read More...

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا کتنی بار ہوسکتا ہے؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

ایشیا کپ 2025 میں پاک بھارت ٹاکرے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی میزبانی میں ہونے والا ایشیا کپ نیوٹرل وینیو اور   ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلا جائے گا، ایشیا کپ کیلئے نیوٹرل وینیو متحدہ عرب امارات کو رکھے جانے کا…
Read More...

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان بوائز کی مختلف کیٹیگریز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے 4 کھلاڑی بوائز کی مختلف کیٹیگریز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ بوائز انڈر 19 کے پری کوارٹر فائنل میں عبداللہ نواز نے بھارت کے تاونیت سنگھ منڈرا کو شکست دی، عبداللہ نواز کی کامیابی کا اسکور 11۔4،…
Read More...

فاف ڈوپلیسی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بابر اعظم کا اہم ریکارڈ توڑ دیا

جنوبی افریقا کے جارح مزاج بیٹرز فاف ڈوپلیسی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں قومی کرکٹر  بابراعظم کا اہم ریکارڈ توڑ دیا۔ ٹیکساس سپر کنگز  اور  ایم آئی نیو یارک کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا، جنوبی افریقا کے بیٹر فاف ڈو پلیسی نے ٹیکساس سپر کنگز کی…
Read More...