Sorting by

×
Browsing Category

کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ میں نئی ٹیم کی شرکت کا امکان

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ایک نئی ٹیم کی شرکت کا امکان روشن ہوگیا۔ گزشتہ روز، ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں اٹلی نے اسکاٹ لینڈ کو 12 رنز سے شکست دے کر اَپ سیٹ کر دیا۔ سابق آسٹریلوی اوپنر اور اٹلی کے کپتان جو برنس نے ٹاس جیت کر پہلے…
Read More...

دورہ بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا آغاز

کراچی:  دورہ بنگلا دیش اور ویسٹ انڈیز کے لیے پاکستان کرکٹ سکواڈ کے تربیتی کیمپ کا آغاز ہوگیا۔ نیشنل بینک سٹیڈیم میں بدھ کی شام شروع ہونے والے کیمپ میں شریک کھلاڑیوں نے بھرپور ٹریننگ کی، کیمپ کے آغاز سے پہلے کھلاڑیوں کی میٹنگ ہوئی جبکہ کیمپ…
Read More...

حسن علی نے ’’کنگ کرلے گا‘‘ جملہ کیوں کہا تھا؟ وضاحت سامنے آگئی

کراچی: پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے کہا کہ بابر اعظم نے اپنی کارکردگی اور رویے سے ثابت کیا کہ وہ اس دور کے سب سے بہترین بیٹر ہیں، ہم سب نے ہی انھیں ’’کنگ‘‘ کا لقب دیا۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ ’’کرکٹ پاکستان‘‘ کو خصوصی…
Read More...

راشدنسیم کاریکارڈ آل ٹائم گریٹ بیسٹ آف دی بیسٹ ریکارڈکی فہرست میں شامل

گنیز  ورلڈ ریکارڈز  نے پاکستان کے  راشد نسیم کا نن چکو کی مدد سے بنایا  گیا  ریکارڈ  آل ٹائم گریٹ  بیسٹ آف  دی  بیسٹ ریکارڈ کی فہرست میں بھی شامل کرلیا۔ گنیز  ورلڈ ریکارڈز نےسوشل میڈیا پر راشد نسیم کے ریکارڈ کو 10 سال مکمل ہونے پر انہیں…
Read More...

ون ڈے رینکنگ: بیٹرز میں بابر کی دوسری پوزیشن، ٹاپ ٹین آل راؤنڈرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے  ون ڈے بیٹرز کی  رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی رینکنگ کے مطابق بیٹرز کی فہرست میں بھارت کے شبمن گل کی پہلی پوزیشن برقرار  ہے جب کہ پاکستانی بیٹر بابراعظم کی دوسری اور  بھارتی کپتان  روہت شرما کی تیسری…
Read More...

فیڈریشن عہدیدار غائب، ڈیلی الاؤنس نہ ملنے پر ہاکی ٹیم کے صبر کا پیمانہ لبریز

لاہور: قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی  تاحال ڈیلی الاؤنس کے منتظر ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈیلی الاؤنس کے معاملے پر اب تک پیشرفت نہیں ہوسکی ہے اور  فیڈریشن کے عہدیداران نے جواب دینا بھی بند کردیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اب کھلاڑیوں کے صبر کا پیمانہ…
Read More...

پی سی بی کا ویسٹ انڈیز کیساتھ ون ڈے کی جگہ ٹی 20 میچز پر زور

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویسٹ انڈیز کے ساتھ ون ڈے میچز کو ٹی 20 میں تبدیل کرانے کی کوشش شروع کردی۔ پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد سید نے کہا ہے کہ آئندہ چند ماہ کے دوران بڑے ایونٹس ہونا ہیں، ہم ٹیم کو مختصر…
Read More...

دورہ بنگلا دیش: پاکستانی سکواڈ کا اعلان نہ ہوسکا، بابر، رضوان کو ڈراپ کرنے کا امکان

لاہور:  دورہ بنگلا دیش کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان نہ ہوسکا۔ دورہ بنگلا دیش کے دوران ڈومیسٹک اور گزشتہ سیریز میں پرفارم کرنے والے کھلاڑیوں کو موقع دیا جائے گا، بابر اعظم اور محمد رضوان کو ٹیم میں شامل نہ کئے جانے کا امکان ہے، انجری کے…
Read More...

انگلینڈ کا پیس اٹیک میں تبدیلی پر غور، اہم فاسٹ بولرز کی واپسی متوقع

کراچی: ایجبسٹن میں شکست کے بعد انگلینڈ نے پیس اٹیک میں تبدیلی پر غور شروع کر دیا ہے۔ جمعرات سے بھارت کے خلاف لارڈز میں شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میں تازہ دم فاسٹ بولرز کو میدان میں اتارا جا سکتا ہے۔ اس مقصد کیلیے اسکواڈ میں گس ایٹکنس کو…
Read More...

367 رنز پر اننگ ڈکلیئرکیوں کی؟ ملڈر نےلارا کا 400 رنزکا ریکارڈ نہ توڑنےکی وجہ بتادی

جنوبی افریقا کےکپتان ویان ملڈر  نے برائن لارا کا ٹیسٹ کرکٹ کی ایک اننگ میں 400 رنز کا ریکارڈ نہ توڑنے کی وجہ بتادی۔ خیال رہےکہ بلاوایو ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کے کپتان ویان ملڈر نے زمبابوے کے خلاف شاندار ٹرپل سنچری اسکور کی اور 367 رنز بنا…
Read More...