Sorting by

×
Browsing Category

کھیل

ورلڈ یونیورسٹی گیمز؛ افتتاحی تقریب میں پاکستانی دستے کی روایتی لباس میں شرکت

لاہور: ورلڈ یونیورسٹی گیمز کا میلہ جرمنی میں سج گیا، افتتاحی تقریب میں پاکستانی دستے نے بھی روایتی لباس میں شرکت کی۔ برلن کے قریب رائن روہر میں جاری ان گیمز میں 150 ممالک کی یونیورسٹی کے 17 سے 25 سال کے 9ہزار 20 ایتھلیٹس شریک ہیں۔ ان گیمز…
Read More...

آئی سی سی اجلاس میں ایشیا کپ کا معاملہ بھی اٹھائے جانے کا امکان

لاہور: بھارتی میڈیا کو ایشیا کپ کے حوالے سے کسی پل چین نہیں آرہا اور اب دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے کل سے سنگاپور میں ہونے والے اجلاس میں ایشیا کپ کا معاملہ بھی اٹھایا جائے گا۔ کرکٹ کے دوسرے اہم امور پر تبادلہ خیال کے ساتھ آئی…
Read More...

آسٹریلیا کیخلاف ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ ٹیم تاریخ کے دوسرے کم ترین اسکور پر ڈھیر

کراچی: آسٹریلیا نے تیسرے اور آخری ڈے نائٹ ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 176 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ میچ کا سب سے حیران کن لمحہ ویسٹ انڈیز کی دوسری اننگز رہی، جہاں پوری ٹیم صرف 27 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ یہ گزشتہ 70 سال میں ٹیسٹ…
Read More...

سٹارک کی ویسٹ انڈیز کیخلاف تباہ کن بولنگ، 78 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

کنگسٹن: آسٹریلیا نے فاسٹ باؤلر مچل سٹارک کی تباہ کن اور ریکارڈ ساز سپیل کی بدولت میزبان ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹیسٹ میں 176 رنز سے شکست دے کر کلین سویپ کیا۔ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آخری میچ کنگسٹن میں…
Read More...

لاس اینجلس اولمپکس: کرکٹ مقابلے گیمز سے 2 دن قبل شروع ہوں گے

لاس اینجلس:  لاس اینجلس اولمپکس کا باضابطہ آغاز 14 جولائی 2028 کو ہوگا، لاس اینجلس اولمپکس میں کرکٹ مقابلے گیمز سے 2 دن قبل شروع ہوں گے۔ اولمپکس انتظامیہ کے مطابق کرکٹ مقابلے 12 سے 29 جولائی 2028 کے درمیان کھیلے جائیں گے، 12 اور 13 جولائی…
Read More...

ٹیسٹ چیمپیئن شپ؛ آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے منفرد کلب جوائن کرلیا

کراچی: پیٹ کمنز ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ میں ہزار رنز اور 100 وکٹیں اڑانے والے دنیا کے تیسرے اور پہلے آسٹریلوی آل راؤنڈر بن گئے، انہوں نے یہ کارنامہ ویسٹ انڈیز سے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں پہلے دن انجام دیا۔ آسٹریلوی کپتان کمنز اب تک چیمپیئن…
Read More...

اٹلی کے یانک سنر نے ومبلڈن ٹینس مینز ایونٹ کا ٹائٹل جیت لیا

اٹلی کے عالمی  نمبر  ایک  یانک سنر  نے  ومبلڈن ٹینس مینز  ایونٹ کا  ٹائٹل جیت  لیا۔ لندن میں ہونے  والے مقابلے میں عالمی نمبر  ایک یانک سنر  نے  ومبلڈن 2025 کے فائنل میں   دفاعی چیمپئن  اسپین کےکارلوس الکاریز کو شکست دی۔ فائنل میں یانک سنر…
Read More...

قومی کرکٹر نے پاکستان چھوڑ کر انگلینڈ منتقل ہونے کی خبر پر خاموشی توڑ دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے وکٹ کیپر بلے باز حسیب اللہ خان نے پاکستان چھوڑ کر انگلینڈ منتقل ہونے کی افواہوں کی تردید کردی۔ حسیب اللہ سے متعلق حال ہی میں سوشل میڈیا پر یہ قیاس آرائیاں سامنے آئیں کہ وہ انگلش کرکٹ میں طویل المدتی مستقبل…
Read More...

بھارت کا کرکٹ کے بعد ہاکی پر بھی وار، آر ایس ایس کی پاکستان ہاکی ٹیم کو کھلی دھمکیاں

بھارت میں کرکٹ کے بعد اب انتہا پسند تنظیم  آر  ایس ایس کے  سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے پاکستان ہاکی ٹیم کو  بھی کھلم کھلا دھمکیاں دی جانے لگیں۔ آر ایس ایس کی جانب سے پاکستان ہاکی ٹیم کی تصاویر لگاکر  پاکستان ہاکی کھلاڑیوں کا دھمکایا جارہا ہے جس…
Read More...

پولینڈ کی ایگا سوائیٹک نے پہلی بار ومبلڈن کے فائنل میں جگہ بنالی

کراچی: پولینڈ کی ایگا سوائیٹک نے سوئس پلیئر بیلنڈا بینسک کو مات دے کر پہلی بار ومبلڈن کے فائنل میں جگہ بنالی۔ ایگا سوائیٹک کو ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں فتح کیلیے زیادہ محنت نہیں کرنا پڑی، ایک گھنٹے اور 11 منٹ میں میچ جیت کر فیصلہ کن معرکے…
Read More...