Sorting by

×
Browsing Category

کھیل

قطر نے اولمپک گیمز 2036 کی میزبانی کیلئے بولی لگا دی

دوحہ:  قطر نے 2036 کے اولمپک اور پیرا اولمپک گیمز کی میزبانی کیلئے باضابطہ طور پر بولی دے دی ہے، جس کے بعد خلیجی ریاست کی کھیلوں کی دنیا میں مزید آگے بڑھنے کی خواہش واضح ہوگئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق توانائی پر انحصار کرنے والا ملک…
Read More...

آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستان ویمنز ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان

لاہور: آئرلینڈ کیخلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستان ویمنز ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ ویمنز نیشنل سلیکشن کمیٹی نے اسکواڈ کا انتخاب ویمنز سکلز کیمپ میں شریک 24 کھلاڑیوں میں سے کیا ہے، فاطمہ ثنا ٹیم کی قیادت کریں…
Read More...

ایشیا کپ ٹورنامنٹ نہ ہونے سے پاکستان کو کتنے ارب کا نقصان ہوسکتا ہے؟

کراچی : ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ستمبر میں ہوگا یا نہیں اس کا فیصلہ جمعرات کو ہوگا لیکن بھارتی کرکٹ بورڈ مسلسل سازشوں میں مصروف ہے کہ ٹورنامنٹ نہ ہو ، اس طرح  پاکستان کو سوا ارب روپے کابھاری مالی خسارہ ہوسکتا ہے۔ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کو…
Read More...

آئی پی ایل اور پی ایس ایل ٹیموں کے آمنے سامنے آنے کا امکان

کراچی: ایک دہائی کے بعد چیمپئنز لیگ ٹی 20 کی واپسی کی راہ ہموار ہوگئی۔ آئی سی سی نے سنگاپور میں سالانہ کانفرنس کے دوران عالمی فرنچائز ٹورنامنٹ کی بحالی کی باضابطہ منظوری دے دی، ایونٹ ستمبر 2026 میں منعقد ہوسکتا، آئی پی ایل اور پی ایس ایل…
Read More...

بنگلادیش کیخلاف پہلا ٹی 20، قومی ٹیم نے 2 ناپسندیدہ ریکارڈ بنالیے

پاکستان کرکٹ  ٹیم  نے  بنگلادیش کے خلاف  پہلے ٹی  ٹوئنٹی میچ  میں 2 ناپسندیدہ  ریکارڈ بنا لیے۔ میرپور میں کھیلےگئے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان بنگلادیش نے پاکستان کو 7 وکٹ سے شکست دی۔ بنگلا دیش کے خلاف پہلے  بیٹنگ کرتے…
Read More...

پاکستانی کوہ پیما شاہ دولت نے 8080 میٹر بلند گیشربرم ون مصنوعی آکسیجن کے بغیر سر کرلی

پاکستانی کوہ پیما شاہ دولت  نے 8080 میٹر بلند گیشربرم ون سر کرلی۔  شاہ دولت نے مصنوعی آکسیجن استعمال کیے بغیر 8080 میٹر بلند گیشربرم ون چوٹی کو سر کیا ہے۔ گلگت سے تعلق رکھنے والے شاہ دولت اتوار کی صبح 11 بجے گیشر برم ون کے ٹاپ پر پہنچے…
Read More...

ڈھاکا: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

کراچی: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ ڈھاکا میں ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں ٹرافی کی رونمائی کے موقع پر دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے فوٹو شوٹ میں حصہ لیا۔ ٹی20 سیریز کا…
Read More...

کےٹو مہم جوئی کے دوران پاکستانی کوہ پیما جاں بحق، غیر ملکیوں کو بحفاظت نکال لیا گیا

 شگر :  دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران برفانی تودے کی زد میں آکر پاکستانی کوہ  پیما جاں بحق ہو گیا۔ شگر کے ڈپٹی کمشنر عارف حسین کے مطابق کےٹو  مہم جوئی کے دوران 4 کوہ پیما  برفانی  تودے کی زد میں آگئے  تھے  جس دوران…
Read More...

نیشم نے ٹی 20 میں کوہلی اور بابر کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابرکر دیا

ہرارے: نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر جمی نیشم نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹی 20 میچ میں ویرات کوہلی اور بابراعظم کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا۔ ہرارے میں کھیلے گئے ٹی 20 میچ میں جمی نیشم بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے، یہ ساتویں بار تھا کہ کیوی بیٹر…
Read More...

ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج آل راؤنڈر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج آل راؤنڈر آندرے رسل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ آندرے رسل رواں ماہ  ویسٹ انڈیز میں آسٹریلیا کے خلاف 5 میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران 2 میچز کھیلنے کے بعد ریٹائر ہوں گے۔ آسٹریلیا اور ویسٹ…
Read More...