Sorting by

×
Browsing Category

کھیل

سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان: کوئی کھلاڑی اے کیٹیگری کا اہل نہ ہونے سے کیٹیگری ختم، بابر اور رضوان کی…

لاہور: پی سی بی نے 2025-26 کے لیے قومی کرکٹرز کے سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان کردیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کا کوئی کرکٹر اے کیٹیگری کا اہل قرار نہیں پایا جس کے باعث بورڈ نے سینٹرل کانٹریکٹس سے اے کیٹیگری کو ختم کردیا۔ پی سی بی نے 30 کھلاڑیوں کو…
Read More...

ایشین اوپن جوڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کی ملائیکہ نور نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

ایشین اوپن جوڈو چیمپئن شپ میں پاکستان کی ملائیکہ نور نے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔  اردن میں ہونے والی چیمپئن شپ کی مائنس 52 کلو گرام کیٹیگری کے فائنل میں ملائیکہ نور سعودی عرب کی پلیئر کو زیر نہ کر سکیں۔ ملیکہ نور کو فائنل میں سعودی جوڈو کاز…
Read More...

بھارت کی میزبانی میں ایشیا ہاکی کپ، پاکستان کے بعد عمان کا بھی شرکت سے انکار

پاکستان کے بعد عمان نے بھی بھارت کی میزبانی میں ہونے والے ایشیا ہاکی کپ میں شرکت سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق عمان نے تحریری طور پر منتظمین کو آگاہ کردیا ہے۔ ایشیا ہاکی کپ 29 اگست سے بھارتی ریاست بہار کے شہر راج گیر میں کھیلا جانا ہے جو…
Read More...

پاکستان کی اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم نے دھوم مچادی

پاکستان کی اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم نے ناروے کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اس دورے کے دوران ٹیم نے انگلش پریمیئر لیگ کے بہترین کلبوں کی فاؤنڈیشن ٹیموں، ویسٹ ہیم یونائیٹڈ فاؤنڈیشن اور لوٹن ٹاؤن فاؤنڈیشن کے خلاف میچز میں  اپنی صلاحیتوں…
Read More...

ایشیا کپ: پاک بھارت میچ میں ٹی وی اشتہار کے 10 سیکنڈز کا ریٹ کتنا؟ جان کے ہوش اُڑ جائیں گے

ایشیاء کپ 2025 میں پاک بھارت میچز کی وجہ سے اسپانسرشپ اور اشتہارات کے نرخ آسمان سے باتیں کرنے لگے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاک بھارت میچ کے دوران ٹی وی اشتہار کا ریٹ 10 سیکنڈز کا 16 لاکھ بھارتی روپے ہوگیا جب کہ کوپریزینٹنگ پارٹنرشپ کا ریٹ 18…
Read More...

محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

وفاقی وزیر داخلہ و چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ و چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ نے…
Read More...

ناقص کارکردگی سے قومی کرکٹرز کے بھاری معاوضے عیاں ہونے لگے

لاہور:  ٹیم کی ناقص کارکردگی سے قومی کرکٹرز کے بھاری معاوضے نظروں میں آنے لگے، رواں برس ممکنہ طور پر آخری بار سینٹرل کنٹریکٹ میں آئی سی سی شیئر کا 3 فیصد دیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی حالیہ کارکردگی انتہائی مایوس کن ہے، ٹیم نے تین…
Read More...

قومی ٹیم کی پرو ہاکی لیگ میں شرکت پر فیصلہ ایک دو روز میں متوقع

لاہور : پاکستان ہاکی ٹیم کی  پرو ہاکی لیگ اور  ایشیا کپ میں شرکت  کے معاملے پر فیصلہ  آئندہ 2 سے 3  روز میں متوقع ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ذرائع کے مطابق فیڈریشن نے 18 اگست تک انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن کو بتانا ہےلہٰذا  پرو ہاکی لیگ میں…
Read More...

شاہد آفریدی سمیت دیگر کھلاڑیوں کو اعلیٰ قومی اعزازات دینے کا فیصلہ

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سمیت  مختلف کھیلوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کے لیے اعلیٰ ترین قومی اعزازت کا اعلان کردیا گیا۔ حکومت  کی طرف سے ہر سال یوم آزادی پر مختلف شعبوں کے ساتھ کھیلوں کیلئے اعلیٰ ترین قومی…
Read More...

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری، بابر اور رضوان کی ایک ایک درجہ تنزلی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  نے ٹی ٹوئنٹی  اور ون ڈے  پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری  ٹی ٹوئنٹی  بیٹرز رینکنگ کے مطابق بیٹرز میں  بھارت  کے ابھیشیک شرما کا پہلا نمبر برقرار ہے،  آسٹریلیا کے ٹم ڈیوڈ 6  درجے ترقی کے بعد…
Read More...