Sorting by

×
Browsing Category

کھیل

نوجوان بیٹر بریوس نے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی

جنوبی افریقا کے نو جوان بیٹر ڈیولڈبریوس نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اپنے ملک کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی۔ منگل کو جنوبی افریقا نے  سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں  ڈیولڈبریوس کی برق رفتار سنچری کی بدولت  میزبان آسٹریلیا کو 53 رنز سے…
Read More...

ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں پاکستان کو بدترین شکست، 34 سال بعد سیریز جیت لی

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو تیسرے اور آخری میچ میں 202 رنز سے شکست دے کر 34 سال بعد پاکستان سے ایک روزہ سیریز جیت لی۔ ٹاروبا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی ٹیم 295 رنز کے تعاقب میں 92 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے نائب کپتان سلمان…
Read More...

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا

کراچی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا جس میں دونوں ٹیمیں سیریز اپنے نام کرنے کے لیے میدان میں اتریں گی۔ تین میچوں کی سیریز اس وقت ایک، ایک سے برابر ہے۔ پہلے میچ میں گرین شرٹس نے…
Read More...

ایشیا کپ: بھارتی بورڈ کیلئے ٹیم سلیکشن سر درد بن گئی

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کو ایشیا کپ 2025 کی فکر ستانے لگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹ بورڈ کے سلیکٹرز اور مینجمنٹ نے ایشیا کپ کی ٹیم کے لیے سوچ بچار شروع کردی  ہے اور ٹورنامنٹ کے لیے  بھارتی اسکواڈ کا اعلان 19 یا 20 اگست کو ہو سکتا…
Read More...

کراچی میں ہونیوالے اوور 40 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے گروپس کا اعلان کر دیا گیا

کراچی میں ہونیوالے اوور 40 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے گروپس کا اعلان کردیا گیا ہے۔ گروپس کا اعلان پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن نے کیا۔ یہ ٹورنامنٹ 21 نومبر سے پاکستان میں ہوگا۔ اوور 40 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ  کے گروپ ون میں پاکستان ،…
Read More...

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان ٹیم کی تنزلی

کراچی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ون ڈے انٹرنیشنل رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے پیر کو جاری نئی او ڈی آئی رینکنگ میں پاکستان ایک درجے گر کر 3465 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے سے پانچویں نمبر پر آگیا۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم نے…
Read More...

ورلڈ گیمز اسنوکر میں پاکستان کے محمد آصف کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ورلڈ گیمز  اسنوکر  میں پاکستان کے محمد آصف کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ ورلڈ گیمز اسنوکر ایونٹ کے دوران محمد آصف نے گروپ کے پہلے میچ میں چین کے زیالونگ لیانگ کو شکست دی۔ جس کے بعد چین کے لیانگ زیالونگ گروپ بی میں اپنا دوسرا میچ بھی ہار گئے۔…
Read More...

منیبہ کی شاندار سنچری، پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میں آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان ویمن ٹیم نے منیبہ علی کی شاندار سنچری کے بدولت تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں آئرلینڈ ویمن ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ منیبہ علی نے کیرئیر کی دوسری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سنچری اسکور کی۔ آئرلینڈ ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے…
Read More...

عالمی گیمز 2025 میں پاکستانی اسکواش کھلاڑی نے میدان مار لیا

کراچی: عالمی گیمز 2025 میں پاکستان نےعمدہ  آغاز کردیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق چین کے شہر چینگ ڈو میں شروع ہونے والے 12 ویں عالمی گیمز کے اسکواش ٹورنامنٹ میں عالمی انڈر 23 نور زماں نے اپنا پہلا میچ بآسانی جیت لیا۔ نور زماں نے مدمقابل…
Read More...

کراچی میں ہونیوالے اوور 40 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی نئی تاریخوں کا اعلان

کراچی :  آئی ایم سی اوور فور ٹی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخوں میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ آئی ایم سی اوور فور ٹی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ  کی تفصیلات ایک اہم اجلاس میں طے کی گئیں، جو حال ہی میں چیئرمین (پی وی سی اے) فواد اعجاز خان، وزیر کھیل…
Read More...