Browsing Category
کھیل
آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
لاہور: آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔
فاطمہ ثنا پہلی مرتبہ ون ڈے ورلڈ کپ میں کپتانی کریں گی۔ ایمان فاطمہ کو پہلی بار پاکستانی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔
نتالیہ پرویز، رامین شميم،…
Read More...
Read More...
کرکٹ جنوبی افریقا نے2027 ون ڈے ورلڈ کپ کے وینیوز کا اعلان کر دیا
کرکٹ جنوبی افریقا نے2027 کے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے وینیوز کا اعلان کر دیا۔
کرکٹ جنوبی افریق نے وینیوز کا اعلان ون ڈے ورلڈکپ کے لیے لوکل آرگنائزنگ کمیٹی کے تشکیل کے موقع پر کیا۔
2027 ورلڈ کپ کے 54 میں سے 44 میچز جنوبی افریقا میں کھیلے…
Read More...
Read More...
پی ایس ایل: فرنچائزز کی ویلیوایشن کیلئے غیرملکی کمپنی کا تقرر
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اور فرنچائزز کی ویلیوایشن کیلئے غیرملکی کمپنی کا تقرر کر لیا گیا، کمپنی کی رپورٹ کی روشنی میں موجودہ ٹیموں کی نئی فیس و دیگر امور کا فیصلہ ہو گا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے 10 سال مکمل ہونے پر اب…
Read More...
Read More...
ایشین تھروئنگ چیمپئن شپ، پاکستان نے برونز میڈل جیت لیا
کوریا میں ہونے والی ایشین تھروئنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کو برانز میڈل مل گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے یاسر سلطان نے 77.43 میٹر جیولین پھینک کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
گزشتہ برس اسی چیمپئن شپ میں یاسرسلطان نے سلور میڈل اپنے نام کیا…
Read More...
Read More...
محمد رضوان کا سی پی ایل فرنچائز کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا
پاکستان کی ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا سی پی ایل فرنچائز سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا۔
تفصیلات کے مطابق محمد رضوان ویسٹ انڈیز کی کیریبیئن پریمیئر لیگ کے باقی ماندہ میچز میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔
محمد رضوان کو…
Read More...
Read More...
بھارتی کھلاڑیوں کیلئے نیا فٹنس ٹیسٹ متعارف کرانے کا فیصلہ
بھارتی کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کیلئے نیا فٹنس ٹیسٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کھلاڑی فٹنس کوبہتر کرنے کیلئے برونکو ٹیسٹ میں حصہ لیا کریں گے، برونکو ٹیسٹ رگبی کھلاڑیوں کی فٹنس کی جانچ کیلئے لیا جاتا ہے۔…
Read More...
Read More...
محمد صلاح نے تیسری مرتبہ سال کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ جیت لیا
مصر اور لیور پول کے فارورڈ محمد صلاح نے تیسری مرتبہ سال کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ جیت لیا۔
پروفیشنل فٹبالرز ایسوسی ایشن کی جانب سے مصر اور لیورپول کے 33 سالہ محمد صلاح کو سال کا بہترین فٹبالر قرار دیا گیا ۔
2017 میں لیورپول میں شامل ہونے…
Read More...
Read More...
ون ڈے رینکنگ: بابر کا دوسرا نمبر برقرار، رضوان اور شاہین کی تنزلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری ون ڈے رینکنگ کے مطابق ون ڈے بیٹرز میں بھارت کے شبمن گل کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ پاکستان کے بابر اعظم دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔
ویسٹ…
Read More...
Read More...
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے بھارت کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے بھارت کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے منگل کو ایشیا کپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا۔
بھارت کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں سوریا کمار یادو کپتان جبکہ شبمن گل نائب کپتانی…
Read More...
Read More...
گواسکر نے ایشیا کپ میں پاکستان کیخلاف کھیلنے کو بھارتی کھلاڑیوں کی مجبوری قرار دیدیا
سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف کھیلنے کو بھارتی کھلاڑیوں کی مجبوری قرار دے دیا۔
سنیل گواسکر نے بھارتی کرکٹرز کے حق میں کہا کہ بھارتی کھلاڑیوں کے پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے پر تنقید نہیں ہونی چاہیے، کھیلنا یا…
Read More...
Read More...