Browsing Category
کھیل
سہ ملکی سیریز: آج افغانستان کا یو اے ای سے جوڑ پڑے گا
شارجہ: افغانستان اور یو اے ای کی ٹیمیں سہ ملکی سیریز میں آج شارجہ میں آمنے سامنے ہوں گی۔
دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہو گا، اپنے پہلے میچ دونوں ٹیمیں پاکستان سے ہار چکی ہیں۔
سہ ملکی سیریز کا پہلا میچ…
Read More...
Read More...
سہ ملکی سیریز: یو اے ای حکام نے شائقین کیلئے نیا پروٹوکول جاری کردیا
شارجہ: سہ ملکی سیریز میں شائقین کے لیے نیا پروٹوکول جاری کردیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق شائقین اپنی ٹیم کی حمایت کریں تاہم مخالف ٹیم کے خلاف نعرے یا اشارے نہ کریں۔
اس کے علاوہ حکام نے ہدایت کی ہے کہ شائقین اپنی نشستوں پر رہیں، دوسرے اسٹینڈ…
Read More...
Read More...
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی گورننگ باڈی کی جانب سے جاری کردہ اعلان کے مطابق ویمنز ورلڈکپ کی مجموعی انعامی رقم 13.88 ملین ڈالر(پاکستانی…
Read More...
Read More...
سہ فریقی سیریز، ایشیا کپ سے قبل ہتھیاروں کی آزمائش کا وقت آ گیا
ایشیا کپ سے قبل ہتھیاروں کی آزمائش کا وقت آگیا۔ سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا میلہ آج تاریخی اہمیت کے حامل شارجہ اسٹیڈیم میں شروع ہو گا۔
تفصیلات کے مطابق افتتاحی میچ میں پاکستان ٹیم بلند عزائم لیے افغانستان کے خلاف ایکشن میں دکھائی دے گی۔…
Read More...
Read More...
ایشیا کپ 2025: ٹکٹس آج شام سے آن لائن دستیاب ہوں گے
ایشیا کپ 2025 کے ٹکٹس آج شام سے آن لائن دستیاب ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق ٹکٹس کی فروخت متحدہ عرب امارات کے مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے شروع ہوگی۔
ابوظہبی میں ہونے والے میچز کے لیے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 40 درہم رکھی گئی ہے جبکہ دبئی میں…
Read More...
Read More...
پی ٹی آئی کا نااہل ارکان کی نشستوں پر بائیکاٹ، این اے 129 کا ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے نااہل ارکان کی نشستوں پر بائیکاٹ اور این اے 129 کا ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔
پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے سیاسی کمیٹی پر…
Read More...
Read More...
رضوان اور بابر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے غیرموزوں ہیں، سابق ہیڈ کوچ
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈکوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ محمد رضوان اور بابراعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے غیرموزوں ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں مکی آرتھر نے کہا کہ دونوں اچھے کھلاڑی ہیں لیکن کرکٹ اب تبدیل ہو چکی ہے۔…
Read More...
Read More...
ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں ٹاپ 2 پوزیشنز بھارت کے نام، بابر کا کونسا نمبر ہے؟
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری ون ڈے رینکنگ کے مطابق بیٹرز میں بھارت کے شبمن گل کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ روہت شرما دوسرے اور پاکستان کے بابر اعظم تیسرے نمبر پر موجود…
Read More...
Read More...
قومی ہاکی ٹیم کو پرو ہاکی لیگ میں شرکت کی اجازت مل گئی، 35 کروڑ کی گرانٹ منظور
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان ہاکی ٹیم کوپرو ہاکی لیگ میں شرکت کی اجازت دیتے ہوئے گرانٹ بھی منظور کرلی۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ اجلاس میں سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کو پاکستان ہاکی ٹیم کی پرو ہاکی…
Read More...
Read More...
مودی حکومت کا گیمنگ بل بھارتی کرکٹ بورڈ کے گلے پڑ گیا، ڈریم 11 سے 358 کروڑ کا معاہدہ ختم
نئی دہلی: انڈین کرکٹ ٹیم کی اسپانسر کمپنی ڈریم 11 نے نئے گیمنگ بل کے پاس ہونے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ سے اپنا معاہدہ ختم کردیا جس سے بی سی سی آئی کو بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔
بھارت کی پارلیمنٹ نے 4 روز قبل آن لائن گیمز سے متعلق بل…
Read More...
Read More...