Browsing Category
کھیل
ایشیا کرکٹ کپ کے لئے قومی ٹیم کا دلکش ٹیزر جاری
لاہور: ایشیا کپ کپ کا آغاز منگل سے متحدہ عرب امارات میں ہو گا۔
ایشیا کرکٹ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا دلکش ٹیزر جاری کر دیا گیا، پاکستانی کھلاڑیوں نے ایونٹ سے متعلق تاثرات بیان کئے اور ٹرافی جیتنے کے عزم کا اظہار کیا۔
کپتان سلمان علی…
Read More...
Read More...
تین ملکی سیریز فائنل: نواز کی تباہ کن بولنگ کی بدولت پاکستان نے افغانستان کو75 رنز سے شکست دیدی
پاکستان محمد نواز کی تباہ کن بولنگ کی مدد سے افغانستان کو تین ملکی ٹی 20 سیریز کے فائنل میں 70 رنز سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔
تفصیلات کے مطابق سہ ملکی ٹی 20 سیریزکا فائنل شارجہ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا گیا جس میں…
Read More...
Read More...
آئی سی سی ویمن ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب میں پاکستان شریک نہیں ہوگا
آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں پاکستان شریک نہیں ہو گا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان یا کوئی نمائندہ بھارت نہیں جائے گا، یعنی آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی نہیں ہوگی۔
ذرائع…
Read More...
Read More...
پاک جنوبی افریقا سیریز کیلئے وینیوز کو حتمی شکل دیدی گئی
لاہور: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے لیے وینیوز کو حتمی شکل دیدی گئی۔
ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا سیریز کے خلاف سیریز کے میچز لاہور، راولپنڈی اور فیصل آباد میں ہوں گے۔
کرکٹ جنوبی افریقا کی ریکی ٹیم نے بھی ان تینوں وینیوز کا…
Read More...
Read More...
جنوبی افریقی بیٹر نے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
جنوبی افریقی بیٹر میتھیو بریٹزکی نے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔
جنوبی افریقا کے لیے صرف 5 ون ڈے میچز کھیلنے والے نوجوان بیٹر میتھیو بریٹزکی نے جمعرات کو انگلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ایک اور نصف سنچری بنا کر ون ڈے کرکٹ میں اپنی…
Read More...
Read More...
ویمنز ورلڈکپ: ٹکٹس کی قیمت، افتتاحی تقریب کی تفصیلات کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے ٹکٹنگ کے شیڈول اور افتتاحی تقریب کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نامور بھارتی گلوکارہ شریا گھوشل ویمنز ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی۔
…
Read More...
Read More...
انگلینڈ کی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی خطرے میں
انگلینڈ کو آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی کے لیے طویل جدوجہد درکار ہے۔
تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم 2023 ورلڈ کپ کے بعد سے 21 ون ڈے میچز میں سے صرف سات میں فتح حاصل کرسکی ہے۔
انگلش ٹیم اس وقت آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ میں…
Read More...
Read More...
آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک کا ٹی 20 انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
آسٹریلیا کے تجربہ کار فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔
کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق اسٹارک نے ٹیسٹ اور ون ڈے فارمیٹ پر اپنی تمام تر توجہ مرکوز کرنے کے لیے یہ فیصلہ کیا ہے۔
35 سالہ اسٹارک گزشتہ سال ٹی ٹوئنٹی…
Read More...
Read More...
رواں برس پاکستان میں کوہ پیماؤں کی آمد میں متاثر کن کمی، وجہ بھی سامنے آگئی
خطے کی صورتحال اور موسمی حالات کی وجہ سے رواں برس پاکستان میں کوہ پیماؤں کی آمد میں کمی واقع ہوئی ہے۔
الپائن کلب کے مطابق رواں برس صرف 270 کوہ پیماؤں نے مختلف چوٹیوں کو سر کرنے کیلئے پاکستان کا رخ کیا، اس کے مقابلے میں گزشتہ سال 2 ہزار…
Read More...
Read More...
الجزائر: باکسر ایمان خلیف نے جینیاتی ٹیسٹنگ پر عالمی باکسنگ پابندی کیخلاف اپیل کردی
الجزائر کی باکسر ایمان خلیف نے جینیاتی ٹیسٹنگ پر عالمی باکسنگ پابندی کے خلاف اپیل کی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ایمان خلیف نے کھیلوں کی عدالت میں عالمی باکسنگ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی ہے، یہ اپیل جینیاتی!-->!-->!-->…
Read More...
Read More...