Sorting by

×
Browsing Category

کھیل

ایشیا کپ: پاکستان نے عمان کو یکطرفہ مقابلے میں 93 رنز سے شکست دیدی

ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 2025 کے چوتھے میچ میں پاکستان نے عمان  کو یکطرفہ مقابلے میں 93 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کر دیا۔  عمان کی ٹیم پاکستان کے  161 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف 67 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ دبئی میں کھیلے  گئے…
Read More...

غزہ میں جو کچھ ہورہا ہے، افسوسناک ہے، عثمان خواجہ

سڈنی:پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے ایک بار پھر غزہ میں جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دو سال سے جو کچھ ہو رہا ہے، بہت افسوسناک ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عثمان خواجہ نے کہا کہ بچوں کو قتل کیا جاتا رہا ہے،…
Read More...

ایشیا کپ ٹی 20: پاکستان اپنا پہلا میچ آج عمان کیخلاف کھیلے گا

ایشیا کپ ٹی 20 میں پاکستانی ٹیم آج اپنی مہم کا آغاز عمان کے خلاف میچ سے کرے گی۔ عمان کیخلاف پاکستان کے میچ کو بھارت کے خلاف اتوار کے بڑے مقابلے سے قبل وارم اپ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ اس میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن…
Read More...

جیڈ اسپینس انگلینڈ کی نمائندگی کرنے والے پہلے مسلم فٹبالر بن گئے

BELGRADE: ٹوٹنہم ہاٹسپر کے دفاعی کھلاڑی جیڈ اسپینس نے بین الاقوامی فٹبال میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے انگلینڈ کی سینئر فٹبال ٹیم کی نمائندگی کرنے والے پہلے مسلم کھلاڑی ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ منگل کے روز بلغراد میں ہونے والے ورلڈ کپ…
Read More...

ایشیا کپ میں یو اے ای کیخلاف جیت: بھارت نے اپنی ٹی ٹوئنٹی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا

بھارت نے ایشیا کپ 2025 کے دوسرے میچ میں یو اے ای کو یکطرفہ مقابلے میں 9 وکٹوں سے شکست دے کر اپنی ٹی ٹوئنٹی تاریخ کا نیا ریکارڈ بنا دیا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کے کپتان سوریا کمار یادیو نے ٹاس جیت کر یو اے ای کو بیٹنگ کی دعوت دی۔…
Read More...

مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول فائنل، جلد اعلان متوقع

لاہور:  مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 ممکنہ طور پر 7 فروری سے 8 مارچ تک منعقد ہوگا، میگا ایونٹ کا شیڈول فائنل کر لیا گیا ہے تاہم اعلان جلد کیا جا سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق میگا ایونٹ مشترکہ طور پر بھارت اور سری لنکا میں کھیلا جائے گا، سری لنکا نے…
Read More...

ایشیا کپ: بھارت اپنا پہلا میچ آج یو اے ای کیخلاف کھیلے گا

کراچی: مینز ٹوئنٹی 20 ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کا سفر بدھ سے شروع ہوگا، بلو شرٹس کا ابتدائی ٹاکرا یو اے ای سے دبئی میں شیڈول ہے۔ مقامی وقت کے مطابق میچ ساڑھے 7 بجے شب کھیلا جائے گا، بھارت طویل وقفے کے بعد بین الاقوامی کرکٹ میں واپسی کر رہا…
Read More...

پاکستانی کھلاڑیوں کو سہ فریقی سیریز میں اچھی کارکردگی کا پھل مل گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے بولرز کو سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بہترین کارکردگی کا انعام مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں سفیان مقیم، شاہین آفریدی، ابرار احمد اور محمد نواز کی پوزیشن میں بہتری آگئی۔ سفیان مقیم سات درجے ترقی…
Read More...

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کے مطابق سری لنکا کی ٹیم نومبر میں 3 ون ڈے میچز کھیلنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گی۔ پاکستان اور سری لنکا کےدرمیان 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز…
Read More...

سابق ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل پھٹ پڑے، آئی پی ایل سے جلدی ریٹائرمنٹ کی وجہ بتادی

ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) پر پھٹ پڑے۔ کرس گیل نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ آئی پی ایل میں ان کی ٹیم کنگز الیون پنجاب نے انہیں عزت نہیں دی، عزت نہ ملنے کی وجہ سے آئی پی ایل سے جلد ریٹائرمنٹ لی۔…
Read More...