Sorting by

×
Browsing Category

کھیل

ایشیا کپ: سپر فور مرحلے کے بقیہ ٹکٹس کی فروخت شروع، قیمت ہوش اڑا دے گی

ایشیا کپ 2025 ایکشن سے بھرے سپر فور مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، شائقین اب میچ کے ٹکٹوں پر دلچسپ پیشکشوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے انفرادی اور بقیہ پیکج ٹکٹس کی فروخت آن لائن شروع ہوگئی ہے۔ سب سے…
Read More...

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم پہلی مرتبہ بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لینے کیلئے تیار

پاکستان ویمن فٹبال کلب ٹیم پہلی مرتبہ بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لے گی۔ پاکستانی کلب کراچی سٹی ایف سی ساف ویمن کلب چیمپئن شپ میں شریک ہوگی جو  پاکستان کی موجودہ نیشنل ویمن چیمپئن ٹیم بھی ہے۔ ساف ویمن کلب چیمپئن شپ 5 سے 22 دسمبر تک نیپال…
Read More...

ایشیا کپ میں شاہین کی تابڑ توڑ بیٹنگ، بھارت کے کلدیپ یادو بھی تعریف کرنے پر مجبور

ایشیا کپ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی جارحانہ بیٹنگ کو بھارت کے لیفٹ آرم اسپنر کلدیپ یادو  بھی  سراہے بغیر نہ رہ سکے۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی ایشیا کپ 2025 میں اپنی بولنگ کے ساتھ ساتھ جارحانہ بیٹنگ سے بھی پاکستان کی جیت میں اہم…
Read More...

افغانستان ایشیا کپ سے باہر، سری لنکا اپنے ساتھ بنگلادیش کو بھی سپر فور میں لے گیا

ابوظبی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے 11 ویں میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سپرفور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا اور ساتھ ہی افغان ٹیم کا ایونٹ میں سفر ختم ہوگیا۔ سری لنکا نے افغانستان کا 170 رنز کا ہدف با آسانی 4 وکٹوں…
Read More...

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر

ٹوکیو: پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولن تھرو کے فائنل کے پہلے مرحلے میں ہی میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ ٹوکیو میں ہونے والی ورلڈ ایتھلیٹس چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد…
Read More...

ہم اب تک اپنا بیسٹ نہیں دے سکے، مڈل آرڈر میں بیٹنگ بہتر کرنےکی ضرورت ہے، سلمان علی آغا

ایشیا کپ میں یو اے ای کو شکست دینے کے بعد قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  مڈل آرڈر میں بیٹنگ بہتر   کرنےکی ضرورت پر زور دیا۔ کپتان سلمان علی آغا نےکہا کہ بھارت کےخلاف سپرفور میں چیلنج کے لیے تیارہیں تاہم ہم اب…
Read More...

ایشیا کپ: پاکستان نے یو اے ای کو شکست دیکر سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

دبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے کر ایونٹ کے سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان کے 147 رنز کے ہدف کے تعاقب میں یو اے ای کی ٹیم 105 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ دبئی میں کھیلے گئے…
Read More...

ایشیا کپ: اینڈی پائی کرافٹ ہی میچ ریفری رہیں گے، پاکستان کی درخواست مسترد

لاہور:  آئی سی سی نے پاکستان کی جانب سے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کی درخواست مسترد کر دی ہے، اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو آگاہ بھی کر دیا گیا۔ بھارتی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی نے پاکستان کے اس مؤقف کو…
Read More...

پاکستان اور بھارت کل ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے

لاہور: پاکستان اور بھارت ایک بار پھر کل آمنے سامنے ہوں گے۔ اس بار یہ مقابلہ کرکٹ نہیں بلکہ ٹوکیو میں جاری ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئنن شپ میں پاکستان کےارشد ندیم اوربھارت کے نیرج چوپڑا کے درمیان ہوگا، جرمنی کے ویبر سمیت دوسرے معروف جویلین تھرور…
Read More...

میچ ریفری کو نہ ہٹایا تو ایشیا کپ میں مزید میچز نہیں کھیلیں گے: پاکستان کا دوٹوک مؤقف

پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ میں اپنائے جانے والے رویے پر سخت ایکشن لیتے ہوئے ریفری تبدیل نہ کرنے کی صورت میں ایشیا کپ کے مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے آئی سی سی کو واضح کر دیا ہے کہ میچ ریفری تبدیل نہ کیا…
Read More...