Sorting by

×
Browsing Category

کھیل

ایشین کرکٹ کونسل کا بھارتی ٹیم کو بعد میں بھی ٹرافی نہ دینے کا فیصلہ

ایشین کرکٹ کونسل نے بھارتی ٹیم کو بعد میں بھی ٹرافی نہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ٹرافی کو ایشین کرکٹ کونسل کے دفتر میں رکھا جائیگا۔ ذرائع اے سی سی کے مطابق بھارتی ٹیم کو ان کے رویہ کی وجہ سے ٹرافی نہیں ملے گی، بھارتی ٹیم نے انکار کیا، اس لئے…
Read More...

پاکستان ٹیم نے تمام میچزکی فیس بھارتی حملوں میں زخمی ہونیوالوں کے نام کردی

پاکستان ٹیم نےتمام میچزکی فیس بھارتی حملوں میں زخمی ہونیوالوں کےنام کردی۔ پاکستانی کپتان سلمان علی آغا میچ کےاختتام پرگفتگو میں کہاپورےٹورنامنٹ میں اتارچڑھاؤ آتارہاہے، کسی بھی انفرادی پرفارمنس کی وجہ سےمیچ نہیں ہارتا،حارث روف سے آج اچھی…
Read More...

بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ایشیا کپ جیت لیا

بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے ایشیا کپ جیت لیا ۔ بھارت نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 147 رنز کا ہدف 20 ویں اوور کی چوتھی گیند پر 4 وکٹوں کے نقصان پر عبور کیا جس میں تلک ورما 69 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے جبکہ شیوم دوبے 33…
Read More...

پاکستان کی شکایت کا نوٹس، بھارتی کپتان سوریاکمارکے متنازعہ بیان پر کارروائی کا امکان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا مؤقف تسلیم کرلیا،سیاست میں ملوث ہونے اورکھیل کو آلودہ کرنے کا الزام پر بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کیخلاف انضباطی کاروائی کا عندیہ دے دیا  بھارتی کپتان سوریاکمار کو متنازعہ بیان بازی مہنگی…
Read More...

بھارتی ہاتھ نہیں ملا رہے لیکن آپ میچ جیتے اور انکے آگے ہاتھ بڑھائیں، یونس خان

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم یونس خان کا کہنا ہے کہ سیاست اورکھیل کو الگ ہونا چاہئے،بھارتی کرکٹرزکا ہاتھ نہ ملانا اسپورٹس مین اسپرٹ کے منافی ہے۔ سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم یونس خان نے اپنےبیان میں بھارتی کھلاڑی اپنی حکومت کی ہدایت پرعمل کر…
Read More...

فائنل میں پہنچنے کی جنگ، پاکستان اور بنگلادیش کا اہم ٹاکرا آج دبئی میں ہوگا

فائنل میں پہنچنے کی جنگ،پاکستان اور بنگلادیش کا اہم ٹاکرا آج دبئی میں ہوگا۔ سپر فور مرحلےمیں پاکستان اور بنگلادیش کا میچ سیمی فائنل بن گیا،ایشیا کپ میں پاکستان اوربنگلادیش کا اہم ٹاکرا آج دبئی میں ہوگا، فائنل تک رسائی کیلئے گرین شرٹس کو…
Read More...

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری: ابرار لمبی چھلانگ لگاکر چوتھے نمبر پر آگئے، شاہین کی بھی ترقی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز کی رینکنگ میں پہلے نمبر پر بھارت کے ورن چکرورتی اور دوسرے نمبر پر نیوزی لینڈ کے جیکب ڈفی ہیں جب کہ  تیسرے نمبر پر ویسٹ انڈیز کے عقیل حسین…
Read More...

پی سی بی کا شان مسعود کو ورلڈ چیمپئن شپ 2025-27 کیلئے کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ریڈ بال کرکٹ کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے شان مسعود کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025–27 کے مکمل سائیکل کے لیے قومی ٹیم کا کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بورڈ نے ناقص کارکردگی کے باوجود…
Read More...

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فورمرحلے میں آج پاکستان کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا،فائنل تک رسائی کے لیےگرین شرٹس کو میچ جیتنا ہوگا، شکست کی صورت میں اگر مگر کا کھیل شروع ہوجائے گا۔ پاکستان اورسری لنکا کا میچ ڈو آر ڈائی بن گیا،سپرفورمیں دونوں…
Read More...

جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے ٹیسٹ ون ڈے اور ٹی ٹونٹی اسکواڈز کا اعلان

جنوبی افریقہ نےدورہ پاکستان کے لیےٹیسٹ ون ڈے اورٹی ٹونٹی اسکواڈز کا اعلان کردیا،دورےمیں جنوبی افریقی ٹیم دو ٹیسٹ تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچزکی سیریزکھیلے گی۔ کرکٹ ساوتھ افریقہ کےمطابق ٹیسٹ کپتان ٹیمبا باووما سیریزسےباہرہوگئےہیں،ٹیمبا…
Read More...