Browsing Category
کھیل
ویمنز ورلڈکپ: پہلی فتح کی تلاش میں سرگرداں پاکستان کا آج دفاعی چیمپئن سے مقابلہ
آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم اپنا تیسرا میچ آج دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔
گرین شرٹس ٹورنامنٹ میں پہلی فتح کی تلاش میں سرگرداں ہیں، انہیں کینگرو ٹیم کو مات دینے کا مشکل ترین چیلنج درپیش ہے۔
کولمبو کی کنڈیشنز سے…
Read More...
Read More...
جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلئے لاہور پہنچ گئی
ٹیسٹ سیریز کےلئے جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم پاکستان پُہنچ گئی۔
ٹیم نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعہ لاہور میں علامہ اقبال ایئرپورٹ پہنچی۔ کھلاڑیوں کو سخت سیکیورٹی حصارمیں نجی ہوٹل منتقل کیا گیا۔
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان 2 ٹیسٹ…
Read More...
Read More...
بھارت کے خلاف ہوم سیریز، آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے ون ڈے اور ٹی20 ٹیموں کا اعلان کر دیا
کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) نے بھارت کے خلاف تین ون ڈے میچز کی سیریز کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس میں تجربہ کار فاسٹ باؤلر مچل سٹارک کی واپسی ہوئی ہے۔
کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق تجربہ کار فارسٹ بائولر مچل سٹارک نے جنوبی افریقاکے خلاف…
Read More...
Read More...
جنوبی افریقا سیریز: قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں کمی، دو کھلاڑی ریلیز
جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کےلیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کو مختصر کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی تعداد18 سے 16 کردی گئی، عامر جمال اور فیصل اکرم کو اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا۔
واضح رہے کہ قومی سلیکشن کمیٹی نے جنوبی…
Read More...
Read More...
ویمنز ورلڈ کپ: نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارتی میڈیا کا نیا تنازع، ثنا میر پر تنقید
کولمبو: ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستانی بیٹر نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارتی میڈیا نے نیا تنازع کھڑا کردیا۔
بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان کولمبو میں کھیلے گئے میچ کے دوران کمنٹری کرتے ہوئے سابق کپتان ثنا میر نے بتایا کہ نتالیہ پرویز کا تعلق…
Read More...
Read More...
آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ، بنگلہ دیش نے پاکستان کو ہرا دیا
آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں بنگلادیش ویمنز ٹیم نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔
پاکستان کی جانب سے ملنے والا 130 رنز کا ہدف بنگلادیش ویمنز ٹیم نے 32 ویں اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ روبیا حیدرنے سب سے زیادہ 54 رنز بنائے۔…
Read More...
Read More...
نمیبیا اور زمبابوے نے ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرلیا
نمیبیا اور زمبابوے نے ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
زمبابوے نے افریقا ریجن کوالیفائنگ راؤنڈ کے فائنل میں جگہ بنالی، افریقا سے نمیبیا اور زمبابوے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہنچ گئے۔
اس سے قبل آئی سی سی یورپ کوالیفائر میں اٹلی نے…
Read More...
Read More...
جنوبی افریقہ سیریز کے لیے قومی ٹیم کے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا
قومی سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقہ سیریز کے لیے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔
ٹیسٹ ٹیم کےکپتان شان مسعود ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے،تین نئے کھلاڑی شامل کرلیےگئے ہیں، اسکواڈ میں آصف آفریدی،فیصل اکرم اورروحیل نذیر،بابراعظم، محمدرضوان…
Read More...
Read More...
آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کا آج سے آغاز، افتتاحی میچ بھارت اورسری لنکا کے درمیان ہوگا
آئی سی سی ویمن ورلڈکپ کا آغاز آج ہوگا۔ افتتاحی میچ بھارت اور سری لنکا کے درمیان گوہاٹی میں کھیلا جائے گا۔
ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں شریک ہیں جن میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، انگلینڈ، پاکستان، سری لنکا، بنگلہ دیش اور بھارت…
Read More...
Read More...
ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل انجریز: میکسویل ان فٹ ہوکر باہر، راچن رویندرا بھی زخمی
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے د رمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل دونوں ٹیموں کے کھلاڑی انجریز کی زد میں آگئے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق بے اوول کے مقام پر پریکٹس سیشن کے دوران راچن رویندرا کے چہرے پر چوٹ لگی، راچن باؤنڈری لائن پر کیچ پریکٹس کے…
Read More...
Read More...