Browsing Category
کھیل
ایشز سیریز سے قبل آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا، کپتان پہلے ٹیسٹ سے باہر
میلبرن: انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز سے قبل آسٹریلین کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔
آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے۔
کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ پیٹ کمنز پہلے ایشیز ٹیسٹ کے لیے وقت پر فٹ نہیں ہوں…
Read More...
Read More...
معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز معطل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کو معطل کردیا۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ملتان سلطانز کو معاہدے کی منسوخی کا نوٹس بھیج دیا، فرنچائز کو معاہدے کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا…
Read More...
Read More...
وائٹ بال سیریز کیلئے قومی اسکواڈزکا اعلان، ٹی ٹوئنٹی میں بابراعظم اور نسیم کی واپسی ہوگئی
پاکستان کرکرٹ بورڈ نے وائٹ بال سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔ سلمان آغا ٹی 20اور شاہین آفریدی ون ڈے ٹیم کی قیادت کریں گے۔
ٹی20انٹرنیشنل کیلئے15 رکنی اور ون ڈے کیلئے 16رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ سابق کپتان بابراعظم، عبدالصمد اور…
Read More...
Read More...
نعمان علی ٹیسٹ بولنگ رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر پہنچ گئے
پاکستان کے اسپنر نعمان علی نے آئی سی سی ٹیسٹ بولنگ رینکنگ میں اپنے کیریئر کی بہترین دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔
لاہور میں جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹیں حاصل کرنے پر پاکستان کو کامیابی دلانے میں نمایاں کردار ادا کرنے پر…
Read More...
Read More...
آصف آفریدی نے پہلے میچ میں ہی 92 سال پرانا ریکارڈ توڑدیا
قومی کرکٹر آصف آفریدی نے اپنے پہلے میچ میں ہی منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا۔
جنوبی افریقہ کے خلاف پنڈی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے بائیں ہاتھ کے اسپنر آصف آفریدی ڈیبیو پر 5 وکٹیں لینے والے معمر ترین کرکٹر بن گئے۔
اسپنر آصف آفریدی نے…
Read More...
Read More...
ہانگ کانگ سکسز کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان ،عباس آفریدی کپتان مقرر
ہانگ کانگ سکسز کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان ہوگیا۔
عباس آفریدی ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان کی قیادت کریں گے جبکہ عبدالصمد، خواجہ محمد نافع، معاذ صداقت، محمد شہزاد، سعد مسعود اور شاہد عزیز اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔
ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ 7 سے9…
Read More...
Read More...
پنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن: پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف 5 وکٹوں پر 259 رنز بنالیے
راولپنڈی: :پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل اختتام پذیر ہوگیا اور پاکستان نے 5 وکٹوں پر 259 رنز بنالیے۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر…
Read More...
Read More...
جنوبی افریقا کے فاسٹ بولرکوینا مپاکا پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز سے باہر
جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر کوینا مپاکا پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔
کرکٹ ساؤتھ افریقہ کےمطابق فاسٹ بولرکوینامپاکا ہیمسٹرنگ انجری کے باعث سیریز سے باہرہوئے، لزاڈ ولیمز کوپاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے ٹیم میں شامل…
Read More...
Read More...
رونالڈو تاریخ کے پہلے کھرب پتی فٹبالر بن گئے
دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑیوں میں سے ایک کرسٹیانو رونالڈو تاریخ کے پہلے کھرب پتی فٹبالر بن گئے۔
امریکی جریدے بلومبرگ کے تازہ ترین بلینیئرز انڈیکس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو کی دولت کا تخمینہ 1.4 ارب ڈالرز لگایا گیا ہے۔
پرتگال کے سپر اسٹار…
Read More...
Read More...
پاکستان کی پہلی خاتون سونیا مصطفیٰ نے فیفا فٹبال ریفری بن کر پاکستان کا سرفخر سے بلند کردیا
بلوچستان کی بیٹی سونیا مصطفیٰ نے ناممکن کو ممکن بنا دیا،پاکستان کی پہلی خاتون فیفا فٹبال ریفری بن کر صوبے کا سر فخر سے بلند کر دیا۔
کوئٹہ سےتعلق رکھنےوالی سونیا مصطفیٰ نے 25سال قبل فٹبال پلیئر کے طور پر اپنےسفر کا آغاز کیا،کبھی میدان میسر…
Read More...
Read More...