Browsing Category
شوبز
سامعہ حجاب کو امیر بوائے فرینڈ کی تلاش، صارفین کی شدید تنقید
اسکینڈلز کا شکار رہنے والی ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کے ایک وائرل بیان نے سوشل میڈیا صارفین کو ایک بار پھر برہم کردیا ہے۔
سامعہ حجاب نے ایک ویڈیو میں کھل کر کہا کہ وہ دبئی میں ایک ایسے لڑکے کی تلاش میں ہیں جو انھیں مالی مدد فراہم کرسکے۔
سامعہ نے…
Read More...
Read More...
بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر چل بسے
بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر 89 سال کی عمر میں چل بسے۔
بالی ووڈ کے بلیک اینڈ وائٹ دور سے رنگین فلمی دور کے آغاز تک، اپنی جاندار اداکاری سے فلم بینوں کے دلوں پر راج کرنے والے عظیم اداکار دھرمیندر انتقال کرگئے۔
بھارتی میڈیارپورٹس…
Read More...
Read More...
جوئےکی پروموشن کا مقدمہ،یوٹیوبرسعد الرحمان عرف ڈکی کی درخواست ضمانت منظور
لاہور ہائیکورٹ نے جوئے کی ایپلیکشنز کی پروموشن مقدمےمیں ملوث یوٹیوبرسعد الرحمان عرف ڈکی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔
لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرورچوہدری نے یوٹیوبرسعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت پرسماعت کی،درخواست گزارکے وکیل…
Read More...
Read More...
مس یونیورس کا تاج میکسیکو کی فاطمہ بوش کے سر سج گیا
مس یونیورس کا تاج میکسیکو کی فاطمہ بوش کے سر سج گیا۔
تھائی لینڈ میں منعقدہ تقریب کے دوران میکسیکن حسینہ نے کئی بار غلطیاں کیں جس پر آرگنائزر اور فاطمہ بوش کے درمیان طلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ اور وہ اسٹیج سے واک آؤٹ کر گئیں۔ کچھ دیر بعد…
Read More...
Read More...
صبا قمر اور ماہرہ خان کی دشمنی، اداکارہ کا بیان سامنے آگیا
پاکستانی فلم انڈسٹری کی مقبول اداکارہ ماہرہ خان اور صبا قمر کے درمیان چپقلش کی خبریں کئی بار منظر عام پر آئی ہیں، اس حوالے سے ماہرہ خان نے واضح موقف پیش کیا ہے۔
ماہرہ اپنی نئی فلم ’نیلوفر‘ کی تشہیر کے دوران فواد خان کے ساتھ نجی ٹی وی کے…
Read More...
Read More...
اداکار ٹام کروز کو شاندار فلمی کیریئر پر اعزازی آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا
امریکی اداکار ٹام کروز کو اُن کی طویل اور شاندار فلمی خدمات کے اعتراف میں اعزازی آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ ان کے کئی دہائیوں پر مشتمل کیریئر کا پہلا آسکر ہے۔
خبر رساں ادارے کے مطابق لاس اینجلس کے ڈولبے تھیٹر میں ’’مشن امپاسیبل‘‘ کے…
Read More...
Read More...
صبا قمر اور عثمان مختار کے ڈرامے میں بولڈ مناظر نے سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کردیا
صبا قمر اور عثمان مختار کے ڈرامے پامال کی حالیہ قسط میں دکھائے گئے بولڈ مناظر نے سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کردیا۔
ڈرامہ پامال زنجبیل عاصم شاہ کی تحریر اور خضر ادریس کی ہدایت کاری میں بنایا گیا ہے، جبکہ اس کی پروڈیوسر تحریم چوہدری ہیں۔…
Read More...
Read More...
اذان سمیع خان کیسی خاتون سے شادی کرنا چاہتے ہیں؟ اداکار نے دل کی بات بتادی
کراچی: معروف اداکار و گلوکار اذان سمیع خان نے کہا ہے کہ ان کی کوئی ذاتی ضرورت نہیں، اور وہ کسی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے شادی نہیں کریں گے۔
انہوں نے یہ بات ایک حالیہ پوڈکاسٹ انٹرویو کے دوران کہی، جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی، محبت اور…
Read More...
Read More...
فرقان قریشی کو ایوارڈ شو میں کس تلخ تجربے کا سامنا رہا؟ اداکار نے کہانی سنادی
اداکار فرقان قریشی نے ایک ایوارڈ شو کے دوران تلخ تجربے کی کہانی مداحوں کو سنادی۔
فرقان قریشی نے ایک ایوارڈ شو کے دوران ریڈ کارپٹ پر تضحیک آمیز ذاتی تجربے کی کہانی بھی مداحوں کو سنائی۔
فرقان قریشی نے بتایا کہ ’ایک مرتبہ ٹی وی کے ایوارڈ…
Read More...
Read More...
معروف ادبی شخصیت ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کرگئیں
لاہور : معروف ادبی شخصیت ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں۔
پاکستانی ڈراما نویس، مصنف اور شاعر اصغر ندیم سید نے ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
اصغر ندیم سید کے مطابق ڈاکٹر عارفہ…
Read More...
Read More...