Sorting by

×
Browsing Category

شوبز

صبا قمر نے معروف صحافی کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا

اداکارہ صبا قمر نے ایک معروف صحافی کے مبینہ توہین آمیز اور بے بنیاد الزامات کے خلاف انہیں 10 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔ یہ معاملہ اُس وقت شروع ہوا جب صحافی نعیم حنیف نے ایک پوڈکاسٹ میں دعویٰ کیا کہ صبا قمر ماضی میں لاہور…
Read More...

حمزہ علی عباسی کا بچپن میں سنگین بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

حال ہی میں اداکار کے ایک انٹرویو کے مختلف کلپس سوشل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں جس میں انہوں نے میزبان کی جانب سے پوچھے گئے سوال پر تصدیق کی کہ بچپن میں انہیں گردوں کی سنگین بیماری nephritis ہوگئی تھی۔ حمزہ علی عباسی نے بتایا وہ انتہائی عجیب…
Read More...

کراچی کی سڑکوں پر گاڑی چلانے پر عوام کیلئے چالان نہیں انعام ہونا چاہیے، نبیل ظفر

معروف اداکار نبیل ظفر کا کہنا ہے کہ کراچی کی سڑکوں پر گاڑی چلانے پر چالان نہیں بلکہ انعام ہونا چاہیے، یہ عوام کا مطالبہ ہے۔ سوشل میڈیا پر ای چالان سسٹم پر تبصرہ کرتے ہوئے نبیل ظفر نے کہا کہ کراچی جیسے شہر میں اگر کوئی ٹریفک، گڑھوں اور…
Read More...

پاکستان آئیڈل کا جج بننے پر تنقید، فواد خان نے خاموشی توڑ دی

پاکستان کے سپر اسٹار فواد خان نے ’پاکستان آئیڈل‘ کے جج کے طور پر تنقید کا نشانہ بنائے جانے پر ردعمل دیا ہے۔ پاکستان آئیڈل نے دن سال بعد واپسی کی ہے تاہم یہ شو تنازعات کا بھی سامنا کر رہا ہے، خاص طور پر ججز کے انتخاب پر تنقید کا نشانہ…
Read More...

رشمیکا مندانا نے اداکار وجے دیوراکونڈا سے منگنی کرلی؟ اداکارہ کا بیان وائرل

بھارتی فلم انڈسٹری کی مقبول اداکارہ رشمیکا مندانا نے اداکار وجے دیوراکونڈا سے منگنی کی خبروں پر بالآخر ردِعمل دے دیا ہے۔ جنوبی بھارتی میڈیا کے مطابق تیلگو سنیما کی اس معروف جوڑی کے درمیان 2018 میں فلم ’گیتھا گوندَم‘ کے بعد سے قریبی تعلقات…
Read More...

ماہرہ خان نے بوٹوکس کروا لیا؟ نئی تصاویر پر بحث چھڑگئی

پاکستان شوبز کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی ہے۔  ان نئی تصاویر میں ماہرہ خان کا چہرہ پہلے سے مختلف دکھائی دے رہا ہے ان کے گال زیادہ بھرے ہوئے جبکہ بھنویں بھی اُٹھی ہوئی محسوس ہو رہی ہیں یہی وجہ ہے…
Read More...

شادی سے قبل لڑکے کا ماں باپ سے رویہ ضرور دیکھیں: آمنہ شیخ کا لڑکیوں کو مشورہ

 پاکستان کی مشہور  اداکارہ آمنہ شیخ نے لڑکیوں کو مستقبل کے شوہر کے حوالے سے کچھ خاص مشورے دیے ہیں۔ حال ہی میں  آمنہ شیخ ایک انٹرویو میں شریک ہوئیں جس دوران انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی، اس موقع پر میزبان نے آمنہ شیخ سے سوال کیا کہ…
Read More...

ماہرہ اور فواد خان کی ‘نیلوفر‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

پاکستانی سنیما کے مداحوں کےلیے انتظار کی گھڑیاں اختتام کو پہنچ گئی ہیں۔ سپر اسٹار ماہرہ خان اور فواد خان کی مشترکہ فلم ’نیلوفر‘ کی ریلیز کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے۔ مداحوں کی پسندیدہ جوڑی کی فلم 28 نومبر 2025 کو دنیا بھر کے…
Read More...

متحدہ عرب امارات کی مس یونیورس کا تاج 26 برس کی مریم محمد کو پہنا دیا گیا

متحدہ عرب امارات کی مس یونیورس کا تاج 26 برس کی مریم محمدکوپہنا دیاگیا۔ مریم محمد عالمی مس یونیورس مقابلوں میں شرکت کرنےوالی پہلی اماراتی خاتون ہوں گی،مریم سڈنی یونیورسٹی سےاکنامکس میں بیچلرکی ڈگری رکھتی ہیں اور اس وقت دبئی کے ایسموڈ انسٹی…
Read More...

کم عمری میں شوبز میں قدم رکھنے پر کئی لوگوں نے حدیں پار کرنے کی کوشش کی, عائشہ عمر کا انکشاف

کراچی: پاکستانی اداکارہ اور پروڈیوسر عائشہ عمر نے اپنے کیریئر کے ابتدائی دنوں کے چیلنجز پر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ کم عمری میں شوبز انڈسٹری میں داخل ہونے کے بعد کئی لوگ اپنی حدود سے تجاوز کرنے کی کوشش کرتے تھے۔ ایک حالیہ کامیڈی شو…
Read More...