Browsing Category
شوبز
رجب بٹ اور ندیم مبارک کی عبوری ضمانت میں 16 فروری تک توسیع
لاہور: سیشن کورٹ لاہور میں جوئے ایپ کی پروموشن کے مقدمے میں ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم مبارک کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے کیس کی سماعت کی، دورانِ سماعت عدالت نے دونوں ملزمان کی عبوری…
Read More...
Read More...
گل پلازہ میں آتشزدگی: شوبز شخصیات کا دکھ اور حفاظتی اقدامات کا مطالبہ
کراچی: کراچی کے تاریخی گل پلازہ میں پیش آنے والے آتشزدگی کے المناک واقعے نے نہ صرف شہر بلکہ پورے پاکستان کو گہرے صدمے میں مبتلا کر دیا۔
اس سانحے پر شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی متعدد معروف شخصیات نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار…
Read More...
Read More...
لیجنڈ اداکار سلطان راہی کو دنیا سے رخصت ہوئے 30 سال بیت گئے
پاکستانی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار سلطان راہی کو دنیا سےرخصت ہوئے 30 سال بیت گئے۔ سلطان راہی نے 40 سال کےدوران 800 سے زائد فلموں میں کام کیا۔
راولپنڈی میں پیدا ہونے والے سلطان راہی نے 1956 میں “باغی” سے فلمی سفر کا آغاز کیا، 1975 میں…
Read More...
Read More...
رجب بٹ اور ندیم مبارک پر جوا ایپ کی پروموشن کے کیس سے متعلق بڑی پیشرفت
ٹک ٹاکر رجب بٹ اور ندیم مبارک پر جوا ایپ کی پروموشن کے کیس سے متعلق بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔
تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے رجب بٹ اور ندیم مبارک کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔
رجب بٹ اور…
Read More...
Read More...
سوشل میڈیا پر نسل پرستانہ پوسٹ، مس فن لینڈ کا تاج واپس لے لیا گیا
سوشل میڈیا پر ایک غیر محتاط پوسٹ فن لینڈ کی ملکہ حسن کے لیے بھاری ثابت ہوئی، جہاں نسل پرستانہ رویے پر شدید ردعمل کے بعد مس فن لینڈ کا تاج واپس لے لیا گیاہے۔
یہ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب فن لینڈ کی نمائندگی کرنے والی 22 سالہ سارہ دزافسے نے…
Read More...
Read More...
عامر خان کی دستاویزی فلم ‘ستاروں کے ستارے’ کا ٹریلر جاری
MUMBAI: بالی ووڈ اسٹار عامر خان مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور ہیں اور اپنے کام سے ایک مرتبہ پھر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں اور دستاویزی فلم ‘ستاروں کے ستارے’ کا ٹریلر جاری کردیا ہے، جو مشہور فلم 'ستارے زمین پر' میں نظر آنے والے…
Read More...
Read More...
45 سالہ معروف آسٹریلوی اداکارہ چل بسیں
معروف آسٹریلوی اداکارہ اور سماجی کارکن ریکل کارپانی طویل علالت کے بعد 45 برس کی عمر میں چل بسیں۔
ریکل کارپانی گزشتہ کچھ عرصے سے ایک دائمی بیماری میں مبتلا تھیں، تاہم ان کی بیماری اور موت کی حتمی وجہ سے متعلق تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔…
Read More...
Read More...
ماہرہ خان کی اوورسیز پاکستانیوں سے ملکی سینما کی حمایت کی اپیل
ماہرہ خان نے لندن میں اپنی نئی فلم “نیلوفر” کی تشہیر کے موقع پر اوورسیز پاکستانیوں سے ملکی سینما کی حمایت کی اپیل کی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانچسٹر میں اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ایک آگاہی پروگرام کا اہتمام کیا، جس میں قانونی ذرائع سے…
Read More...
Read More...
اس کا جوابدہ کون ہے؟ ناقابل تصور بے حسی ہے: ماہرہ کا ابراہیم کی موت پر اظہارِ افسوس
معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کراچی میں مین ہول میں گر کر جاں بحق بچے ابراہیم اور اس کی والدہ کے بے بسی پر رونے کی ویڈیو پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں ماہرہ خان نے کہا کہ ایک ماں کی ویڈیو…
Read More...
Read More...
یوٹیوبر ڈکی بھائی کو کیمپ جیل سے رہا کر دیا گیا
یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کو کیمپ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق عدالت نے آج ان کی روبکار جاری کی تھی جس کے بعد انہیں رہا کیا گیا۔
لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ پیر کو جوئے کی ایپلیکیشنز کی پروموشن سے متعلق مقدمے میں 10…
Read More...
Read More...