Sorting by

×
Browsing Category

شوبز

جنت مرزا کو فلم میں کاسٹ کرنا تباہی ثابت ہوا، سید نور

معروف پاکستانی فلم ساز سید نور نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنا اُن کے لیے “تباہی” ثابت ہوا۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سید نور نے اپنی فلم تیرے باجرے دی راکھی کی باکس آفس پر ناکامی کے حوالے سے…
Read More...

لاہور میں دو روزہ کتھک فیسٹیول کا آغاز، کلاسیکی رقص کو نئی نسل سے جوڑنے کی کوشش

لاہور کتھک فیسٹیول 2026 کا آغاز آج 7 مئی بروز جمعرات سے لاہور آرٹس کونسل الحمرا میں ہو رہا ہے۔ دو روزہ فیسٹیول شہر لاہور میں کلاسیکل رقص کی روایت کو جدید انداز میں پیش کرنے کا اہم ثقافتی اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔ فیسٹیول کا انعقاد کتھک سے…
Read More...

عارف لوہار کی جذباتی گفتگو: والد عالم لوہار کی وراثت پر فخر اور محبت کا اظہار

معروف پنجابی فوک گلوکار Arif Lohar نے ایک حالیہ یوٹیوب پوڈکاسٹ میں اپنے والد اور لیجنڈری فنکار Alam Lohar کی زندگی، فن اور اپنی ذاتی وابستگی پر کھل کر گفتگو کی ہے۔ انٹرویو میں عارف لوہار نے کہا کہ فوک موسیقی دراصل پنجاب کی مٹی سے جنم لینے…
Read More...

علی ظفر اور میشا شفیع ایک بار پھر آمنے سامنے، عدالت میں اپیل دائر

لاہور:  گلوکار علی ظفر اور میشا شفیع کے درمیان طویل عرصے سے جاری قانونی تنازع ایک بار پھر نئے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، جہاں میشا شفیع نے سیشن کورٹ کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں میشا شفیع کی…
Read More...

شلپا شیٹی کے شوہر نے 4 سال سے جاری فحش مواد کیس پر خاموشی توڑ دی

ممبئی:  نامور بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اداکار و بزنس مین راج کندرا نے 4 سال سے جاری فحش مواد کیس پر خاموشی توڑ دی۔ ایک بیان میں راج کندرا نے کہا کہ اگر وہ قصوروار ہیں تو انہیں سزا دی جائے، ورنہ عدالت انہیں بری کر کے آزادی…
Read More...

شاہ رخ خان نے گلوبل اسٹائل آئیکون ایوارڈ جیت لیا

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کو دبئی میں منعقدہ تقریب کے دوران گلوبل اسٹائل آئیکون ایوارڈ سے نوازا گیا۔ تقریب سے خطاب میں 59 سالہ شاہ رخ خان نے حسبِ روایت عاجزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود کو فیشن کا ماہر نہیں سمجھتے اور عام طور پر…
Read More...

اداکارہ شروتی ہاسن نے اداکاری سے بریک لینے کی وجہ بیان کردی

دہلی:  بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شروتی ہاسن نے 2018 میں اداکاری سے بریک لینے کی وجہ بیان کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ’لک‘ اداکارہ شروتی ہاسن کا کہنا ہے کہ میں نے شدید ذہنی بے چینی کی وجہ سے 2018 میں اداکاری سے وقفہ لیا تھا، جبکہ…
Read More...

شوہر بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی طرح محسوس ہوتے تھے: صاحبہ افضل

لاہور:  شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ افضل کا کہنا ہے کہ ایک وقت تھا جب وہ انہیں بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کی طرح محسوس ہوتے تھے۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صاحبہ افضل نے اپنی اور ریمبو کی محبت کی کہانی…
Read More...

میرے والد بہت پڑھے لکھے تھے لیکن پھر بھی انہیں اپنی پہلی اولاد بیٹا چاہیے تھا: ونیزہ احمد

پاکستان کی نامور سابقہ سپر ماڈل ونیزہ احمد نے بیٹیوں اور بیٹوں کی پیدائش پر دقیانوسی سوچ کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔ ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے ونیزہ احمد نے کہا کہ 'میرے والد بہت پڑھے لکھے شخص تھے لیکن اس کے باوجود مجھے نظر آتا تھا کہ ان…
Read More...

اریجیت سنگھ کے بعد ساحر علی بگا کا بھی جلد اپنے کیرئیر سے متعلق اہم فیصلہ لینے کا اعلان

پاکستان کے معروف گلوکار ساحر علی بگا نے اپنے کیرئیر سے متعلق جلد بڑا فیصلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ ساحر علی بگا نے اپنے سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام کی اسٹوری کے ذریعے میوزک سے متعلق اہم فیصلہ لینے کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کیا۔  ان کی یہ اسٹوری…
Read More...