Browsing Category
شوبز
شوہر کے انتقال پر شاہ رخ خان بھارتی اداکارہ کا کس طرح سہارا بنے؟ جذباتی انکشافات
بالی وڈ کی معروف اداکارہ ہمانی شیوی پوری نے حالیہ انٹرویو میں اپنی زندگی کے سب سے مشکل وقت اور شاہ رخ خان کی جانب سے ملنے والے جذباتی سہارا پر کھل کر بات کی۔
انہوں نے اپنے شوہر کے انتقال کے بعد کے کٹھن دنوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ شاہ رخ…
Read More...
Read More...
معروف اداکار کے سکیورٹی گارڈ نے کپل شرما کو تھپڑ جڑ دیا، معاملہ کیا تھا؟
فلموں کے نامور ناقد، اداکار اور سوشل میڈیا انفلوئنسر کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے سکیورٹی گارڈ نے کپل شرما کو تھپڑ رسید کیا تھا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں میکا سنگھ کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا کہ کپل…
Read More...
Read More...
نامناسب انداز سے تصاویر بنانے پر بھارتی اداکارہ میڈیا پر بھڑک اُٹھیں
بالی ووڈ میں حال ہی میں فلم بے بی جان سے ڈیبیو کرنے والی جنوبی بھارتی اداکارہ کیرتی سریش نامناسب انداز سے تصویر بنانے پر پاپرازی پر برس پڑیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں بے بی جان اسٹار کو ممبئی میں ایک غیر متوقع صورتحال کا سامنا…
Read More...
Read More...
ٹام کروز کے انکار سے شاہ رخ خان کو کیریئر کی سب سے بڑی فلم کیسے ملی؟
بالی ووڈ کی مشہور فلم "دل والے دلہنیا لے جائیں گے" (DDLJ) کو شاہ رخ خان اور کاجول کی جوڑی کے بغیر تصور کرنا مشکل ہے۔ تاہم، ایک حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے کہ شاہ رخ خان فلم کے لیے پہلی ترجیح نہیں تھے۔
ہدایتکار ادیتیا چوپڑا نے اس فلم کے…
Read More...
Read More...
سنی لیون کے نام پر بھارتی شہری خواتین کی سرکاری اسکیم سے پیسے بٹورتا رہا
بالی وڈ اداکارہ سنی لیون کے نام پر بھارتی شہری سرکاری اسکیم سے پیسے بٹورتا رہا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بستر میں شادی شدہ خواتین کی مالی مدد کی سرکاری اسکیم میں اداکارہ سنی لیون کا بھی نام سامنے آیا…
Read More...
Read More...
سرجری ڈراؤنا خواب ثابت ہوئی، خلائی مخلوق کی طرح دکھنے لگی تھی، شیرلن چوپڑا
بھارتی ماڈل و اداکارہ شیرلن چوپڑا نے اعتراف کیا ہے کہ سرجری کے بعد ان کا چہرہ خلائی مخلوق (alien) کی طرح دکھنے لگا تھا۔
بھارتی میڈیا کے ایک شو میں کی گئی گفتگو کے دوران شیرلن چوپڑا گزشتہ برس کروائی گئی سرجری پر بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔…
Read More...
Read More...
پشپا 2 نے 1500 کروڑ کمالئے، لیکن کیا دنگل اور باہوبلی 2 کا ریکارڈ توڑ پائے گی؟
پشپا 2: دی رول، جو 5 دسمبر 2024 کو ریلیز ہوئی، باکس آفس پر دھوم مچا رہی ہے۔ فلم نے عالمی سطح پر 1500 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا ہے اور کئی بڑے بلاک بسٹر فلموں کے ریکارڈز توڑ دیے ہیں۔
فلم نے ابتدائی 11 دنوں میں 1400 کروڑ کا ہندسہ عبور کیا اور…
Read More...
Read More...
لڑکوں کی ماؤں کو بہو صرف پتلی، لمبی اور گوری چاہیے، آمنہ ملک
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و میزبان آمنہ ملک نے ایک پوڈکاسٹ میں شادی کے لیے رشتے تلاش کرنے کے دوران درپیش مسائل اور معاشرتی توقعات کے بارے میں گفتگو کی۔
انہوں نے کہا کہ اگر لڑکیوں کو شادی سے پہلے ضرورت سے زیادہ آزادی اور سہولیات دی…
Read More...
Read More...
شردھا کپور ڈیٹنگ کے سوال پر بھڑک اٹھیں
فلم استری سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ جانے والی بھارتی اداکارہ شردھا کپور اپنی نجی زندگی سے متعلق سوال پر بھڑک اٹھیں۔
شردھا سے انٹرویو لینے والے نے ان کی نجی زندگی کے بارے میں سوال پوچھا تھا جس پر اداکارہ ناراض ہوگئیں۔
سینئر اداکار شکتی…
Read More...
Read More...
ماہرہ خان بیٹے کے ساتھ شادی کے لمحات یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں
پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان اپنی شادی کے لمحات یاد کرتے ہوئے جذباتی ہو گئیں۔
انہوں نے اپنی شادی کے دن اپنے بیٹے اذلان کے ساتھ گزارے خاص لمحے کو یاد کیا اور بتایا کہ وہ چاہتی تھیں کہ ان کا بیٹا انہیں "اسپیشل دن" پر واک کرائے۔
ماہرہ…
Read More...
Read More...