Sorting by

×
Browsing Category

شوبز

لنڈے کی جیکٹ سے 100 پاؤنڈ ملے: عاصم محمود کے دعوے پر صارفین حیران، تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

پاکستانی اداکار عاصم محمود کے دعوے نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا۔ عاصم محمود نے حال ہی میں ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جب وہ کالج میں تھے تو اُنہیں لنڈے کی جیکٹ میں سے 100 پاؤنڈ کا نوٹ ملا تھا۔ انہوں نے  بتایا کہ میرے…
Read More...

مجھ سے کوئی شادی نہیں کرنا چاہتا: اداکارہ میرا

لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے اپنی شادی میں تاخیر پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ میرا سے حال ہی میں ایک صحافی نے سوال کیا کہ اداکارہ نیلم منیر کی شادی ہو گئی ہے آپ کا کب تک شادی کرنے کا ارادہ ہے؟ پہلے تو…
Read More...

پاکستان کی شادیاں دیکھ کر لگتا ہے یہ ملک امریکا اور جاپان کو قرضہ دیتا ہے: خالد انعم

پاکستان کے سینئر اداکار خالد انعم نے پاکستان میں ہونے والی عالیشان شادیوں کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ خالد انعم نے پاکستان کی معاشی صورتحال کے برعکس پاکستانیوں کے حالات پر تنقید کی اور شادیوں پر بے بہا پیسہ بہانے پر طنز کیا۔…
Read More...

بالی ووڈ کی ایسی فلم جسے 30 ’رومانوی مناظر‘ بھی فلاپ ہونے سے نہ بچا سکے؟

بالی وڈ میں کسنگ سینز فلم کا حصہ ہوتے ہیں لیکن بعض اوقات فلم ساز اسے اتنا بڑھا چڑھا دیتے ہیں کہ پوری فلم خراب ہو جاتی ہے۔  ایک انڈین فلم ایسی بھی ہے جس میں ناظرین کو راغب کرنے کیلئے 30 کسنگ سین شامل کیے گئے لیکن اس کے باوجود یہ فلم بالی وڈ…
Read More...

ہنسیکا کی وجہ سے گھر اور صحت خراب ہوگئی، معروف بھارتی اداکارہ نے کیس کردیا

بھارت کی ٹی وی کی مشہور اداکار مسکان نینسی نے اپنی نند ہنیسکا موٹوانی، ساس اور شوہر کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسکان نینسی اور اداکارہ ہنسیکا موٹوانی کے بھائی کے درمیان 2020 میں شادی ہوئی تھی لیکن دو سال بعد ہی…
Read More...

روینہ ٹنڈن کی بیٹی کی پہلی فلم ’آزاد‘ کا ٹریلر جاری

بالی ووڈ کے معروف اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر اجے دیوگن کی فلم ’آزاد‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم آزاد میں اجے دیوگن مرکزی کردار نبھاتے نظر آئیں گے جبکہ روینہ ٹنڈن کی بیٹی راشا تھڈانی اور اجے دیوگن کے بھانے…
Read More...

پاکستانی مردوں کو بے وقوف بنانا منٹوں کا کام ہے: حریم شاہ

ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ پاکستانی مردوں کو بیوقوف بنانا منٹوں کا کام ہے۔ سوشل میڈیا پر حریم شاہ کے ایک پرانے پوڈکاسٹ انٹرویو کا ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں حریم نے پاکستانی مردوں کی خامیوں پر بات کی۔ اس ویڈیو کلپ میں حریم شاہ کا…
Read More...

اداکارہ نیلم منیر کا دولہا کون؟ مہندی کے بعد نکاح کی تصاویر بھی وائرل

معروف اداکارہ نیلم منیر نے مہندی کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے کے بعد اب نکاح کی تصاویر شیئر کردیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ نیلم منیر کی جانب سے تین جنوری کی شام کو نکاح کی تصاویر شیئر کی گئیں وائرل تصاویر میں نیلم منیر نے سفید رنگ…
Read More...

سُپر اسٹار الو ارجن کو بھگدڑ کیس میں ضمانت مل گئی

تامل اور تیلگو فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار الو ارجن کو ’پشپا 2‘ کے بھگدڑ کیس میں مشروط ضمانت مل گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حیدرآباد دکن کی مقامی عدالت میں سندھیا تھیٹر بھگدڑ کیس کی سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے الو ارجن کی چند شرائط کے ساتھ ضمانت…
Read More...

تعلقات میں فاصلہ دل کو اور قریب لاتا ہے: اننیا پانڈے

ممبئی:  بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اننیا پانڈے نے تعلقات میں کچھ فاصلے پر کہا ہے کہ فاصلہ دل کو اور قریب لے آتا ہے۔ اداکارہ اننیا پانڈے سے حال ہی میں انٹرویو کے دوران لانگ ڈسٹنس ریلیشن شپ کے بارے میں ان کی رائے پوچھی گئی تو اس کے جواب میں…
Read More...