Sorting by

×
Browsing Category

شوبز

’پشپا 2‘ نے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

الو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ تمام ہندوستانی فلموں میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن چکی ہے، 5 دسمبر کو ریلیز ہونے والی  فلم 12 دنوں میں 1414 کروڑ روپے کا عالمی باکس آفس کمائی کا ریکارڈ قائم کر چکی ہے۔ پشپا 2 نے نہ صرف جنوبی بھارت کی فلموں…
Read More...

عالمی شہرت یافتہ بھارتی طبلہ نواز ذاکر حسین انتقال کرگئے

عالمی شہرت یافتہ بھارتی طبلہ نواز ذاکر حسین انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ذاکر حسین امریکا کے شہر سان فرانسسکو کے اسپتال میں دل کے عارضے کے باعث انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج تھے جہاں وہ انتقال کرگئے۔ لیجنڈ طبلہ نواز ذاکر…
Read More...

فلموں میں کام کیلئے کبھی والد کے نام کا سہارا نہیں لیا، شردھا کپور

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور کا کہنا ہے کہ انہوں نے انڈسٹری میں کام حاصل کرنے کیلئے کبھی اپنے والد شکتی کپور کے نام کا سہارا نہیں لیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں عاشقی 2 اور استری فلم کی اسٹار شردھا کپور نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں کیرئیر…
Read More...

پشپا 2: تین دن میں 621 کروڑ کا ریکارڈ توڑ بزنس، باکس آفس پر دھماکہ

پشپا 2: دی رول نے ریلیز کے صرف تین دن میں شاندار بزنس کر کے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا۔  فلم نے پہلے دن 72 کروڑ روپے کمائے، دوسرے دن 59 کروڑ روپے کا بزنس کیا، اور تیسرے دن مزید 74 کروڑ روپے کی کمائی کی۔ یہ صرف ہندی ورژن کے اعداد و شمار ہیں،…
Read More...

کراچی کے بازاروں میں برقعہ پہن کر جانیکے باوجود لوگ کیسے پہچانتے ہیں؟ ماہرہ کا انکشاف

پاکستان کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اکثر و بیشتر کراچی اور لاہور کے بازاروں میں برقعہ پہن کر جاتی ہیں لیکن لوگ پھر بھی انہیں پہچان لیتے ہیں۔ آرٹس کونسل کراچی میں ہونے والی 17ویں عالمی اردو کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے…
Read More...

پاکستانی ڈراموں میں اتنے پیسے نہیں کہ کچن چل سکے: صحیفہ جبار

پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار خٹک کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری  میں اتنے پیسے بھی نہیں کہ گھر کا کچن چل سکے۔ اداکارہ حال ہی میں ایک یوٹیوب شو میں شریک ہوئیں جس دوران انھوں نے کیرئیر کے آغاز سمیت ذاتی زندگی کے موضوعات پر گفتگو کی۔…
Read More...

اداکار مہر بانو بولڈ ڈانس ویڈیو پر شدید تنقید کی زد میں

پاکستان شوبز کی اداکارہ مہر بانو بولڈ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا کر رہی ہیں۔ میرے ہم نشین، بلا، میرے پاس تم ہو، چڑیلز اور ٹکسالی گیٹ جیسے مشہور ڈراموں سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ مہربانو ان دنوں…
Read More...

ماہرہ خان کی اصل عمر کیا ہے؟ اداکارہ نے خود انکشاف کردیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی عمر سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ نے  آمنہ حیدر عیسانی کے پوڈکاسٹ میں کئی موضوعات پر گفتگو کی جن میں سے ایک ذہنی صحت بھی تھا جب کہ اس دوران اداکارہ نے ایک بار پھر ذہنی…
Read More...

کیریئر کے آغاز میں بہت مشکلات دیکھیں، کئی اداکارائیں مجھ سے جلتی تھیں: میمونہ قدوس

لاہور: (ویب ڈیسک) خوبرو پاکستانی اداکارہ میمونہ قدوس نے کہا ہے کہ کیریئر کے آغاز میں بہت مشکلات دیکھیں، کئی اداکارائیں مجھ سے جلتی تھیں۔ حال ہی میں اداکارہ میمونہ قدوس نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے نجی زندگی…
Read More...

پریانکا کی کامیابی نے اس کے بھائی کو نقصان پہنچایا: والدہ کا بیان

بھارت سمیت دنیا بھر میں شہرت رکھنے والی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی کی کامیابی سے بیٹے کو بڑا نقصان پہنچا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ کی والدہ مدھو چوپڑا نے اپنے بیٹے سدھارتھ چوپڑا کی زندگی بھر کی محنت…
Read More...