Browsing Category
شوبز
‘بیٹے جے کے رونے کی آواز سُن کر باہر آیا’، سیف علی خان نے پہلی بار حملے کی کہانی بتادی
بھارت کے نامور اداکار سیف علی خان نے اپنے گھر ہونے والی واردات کی تفصیلات پولیس کو بتادیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف نے ابتدائی بیان پولیس کو ریکارڈ کروادیا جس میں انہوں نے بتایا کہ اصل کہانی کیا ہوئی تھی اور کس طرح وہ حملہ آور کے…
Read More...
Read More...
چائے بیچ کر 50 روپے روزانہ کمانے سے 200 کروڑ کی فلمیں کرنے والا بھارتی اداکار
جنوبی بھارتی انڈسٹری کے معروف اداکار اور کے جی ایف اسٹار یش کو عالمی سطح پر شہرت حاصل ہے تاہم کم ہی لوگ یہ جانتے ہیں کہ فلمی دنیا میں آنے سے پہلے یش چائے بیچتے تھے اور ان کی روزانہ کی آمدنی صرف 50 روپے تھی۔
’کے جی ایف‘ کی دونوں فلموں نے…
Read More...
Read More...
بھارت میں ٹک ٹاک سے پابندی نہیں ہٹائی تو پاکستان چلی جاؤں گی: راکھی ساونت کی مودی کو دھمکی
بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کوپاکستان جانےکی دھمکی دے دی۔
راکھی ساونت نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں وہ سوٹ کیس لیے ائیرپورٹ پر موجود ہیں۔
ویڈیو میں راکھی ساونت نے دھمکی دی کہ وزیر اعظم…
Read More...
Read More...
برطانوی راک بینڈ کولڈ پلے کے گلوکار نے تقسیمِ ہند پر بھارتیوں سے معافی مانگ لی
برطانوی راک بینڈ کولڈ پلے نے بھارت میں منعقدہ کانسرٹ کے دوران تقسیم ہند پر بھارتیوں سے معافی مانگ لی۔
بینڈ کے مرکزی گلوکار کرس مارٹین نے نہ صرف تقسیم ہند پر بھارتیوں سے معافی مانگی بلکہ ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔
حال ہی میں برطانوی راک بینڈ…
Read More...
Read More...
کبریٰ خان نے فروری میں اپنی شادی ہونے کی تصدیق کردی
پاکستان کی نامور اداکارہ کبریٰ خان نے فروری میں اپنی شادی ہونے کی تصدیق کردی۔
کبریٰ خان اور گوہر رشید سے متعلق سوشل میڈیا پر گزشتہ کئی عرصے سے خبریں زیرِ گردش ہیں کہ دونوں جلد رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جارہے ہیں تاہم اس حوالے سے دونوں میں…
Read More...
Read More...
سیف ڈکیتی مزاحمت پر زخمی، کرینہ کپور کی ٹیم نے واقعے کی تفصیلات جاری کردیں
بالی وڈ نواب سیف علی خان کے ڈکیتی مزاحمت میں زخمی ہونے سے متعلق واقعے پر کرینہ کپور کی ٹیم نے تفصیلات جاری کردیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب تقریباً 3 بجے کے قریب سیف کے ممبئی کے علاقے باندرا والے گھر میں…
Read More...
Read More...
کنگنا رناوت کی فلم پر پابندی عائد، اداکارہ مشکل میں پڑگئیں
معروف بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم ’ایمرجنسی‘ کو بنگلہ دیش میں پابندی کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فلم پر پابندی کی وجہ دونوں ممالک کے درمیان جاری سیاسی کشیدگی بتائی گئی ہے، نہ کہ فلم کا مواد۔ کنگنا کی ہدایت کاری…
Read More...
Read More...
کترینہ نے فلمی سین کیلئے کس اداکار کو حقیقت میں 20 تھپڑ مارے؟
بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف نے انڈسٹری کے ورسٹائل اداکاروں میں شامل عمران خان کو 20 تھپڑ مارنے کا انکشاف کیا ہے۔
بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران کترینہ کیف نے فلم’ میرے برادر کی دلہن‘کے سیٹ کا ایک یادگار واقعہ بتایا۔…
Read More...
Read More...
نیلم منیر کے شوہر پاکستانی نکلے: پہلی ملاقات کہاں ہوئی؟ دیور نے راز فاش کر دیا
پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کی دبئی میں شادی کی تصاویر سال نو کے آغاز پر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں، اور اب ان کے شوہر کے بارے میں حیران کن تفصیلات سامنے آئی ہیں۔
نیلم کے دیور ثمر رانجھا نے نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے بھائی…
Read More...
Read More...
لاس اینجلس میں آتشزدگی: انجیلنا جولی نے متاثرین کیلئے اپنے گھر کے دروازے کھول دیئے
لاس اینجلس: لاس اینجلس میں آتشزدگی کے باعث انجلینا جولی متاثرین کی مدد میں پیش پیش رہی، ہالی ووڈ اداکارہ نے گھر کے دروازے متاثرین کیلئے کھول دیئے۔
انجلینا جولی نے سنگین صورتحال میں متاثرین کی ہر طرح سے مدد کرنے کا اعلان کر دیا، پرنس ہیری…
Read More...
Read More...