Browsing Category
شوبز
ہانیہ عامر کے نام ایک اور اعزاز، برطانوی پارلیمنٹ نے ایوارڈ سے نواز دیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ ہانیہ عامر کو بہترین اداکاری پر برطانیہ کی پارلیمنٹ کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو برطانیہ کی پارلیمنٹ کے جوبلی روم میں 'سٹار آف پاکستان' ایوارڈ دیا گیا جسے ایم پی افضل…
Read More...
Read More...
بہت غربت دیکھی؛ گھر کے تمام افراد کے کھانے کیلیے دال میں زیادہ پانی ملاتے تھے؛ شاہ رخ خان
بالی ووڈ کے کنگ خان نے انوپم کھیر کے شو میں اپنے بچپن کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے غریب والدین کے ایک بچے کے اتنا کامیاب انسان بننے تک کی کہانی بیان کی۔
اداکار شاہ رخ خان نے اپنے بچپن کے مشکل دور کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ ہمارے گھر میں دال…
Read More...
Read More...
بھارتی اداکار سونو سود کی اہلیہ کار حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل
بھارتی اداکار سونو سود کی اہلیہ کار حادثے میں زخمی ہوگئیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پیر کی رات اداکار سونو سود کی اہلیہ سونالی کی گاڑی ممبئی میں ناگپور ہائی وے پر ٹرک سے ٹکراگئی، حادثے میں وہ زخمی ہوگئیں۔
ابتدائی رپورٹس کے مطابق حادثہ اس وقت…
Read More...
Read More...
بجلی کا بل کم کرنے کا وظیفہ؟ جویریہ سعود نے آزاد جمیل کے وظیفے کی حمایت کر دی
کراچی: معروف اداکارہ، میزبان اور لکھاری جویریہ سعود ایک مرتبہ پھر خبروں میں ہیں، اس بار رمضان ٹرانسمیشن کے دوران بجلی کے بل کم کرنے کے وظیفے کی حمایت کرنے پر وہ سرخیوں میں ہیں۔
یہ وظیفہ مولانا آزاد جمیل نے شیئر کیا تھا، جس میں کہا گیا تھا…
Read More...
Read More...
مشہور شخصیت کے بچے ہونے کے باوجود انڈسٹری میں جدوجہد کرنا پڑی: شہزاد شیخ
سینئر اداکار جاوید شیخ کے بیٹے شہزاد شیخ نے کہا ہےکہ ان پر مشہور شخصیت کے بچے ہونے کا انڈسٹری میں کوئی مثبت اثر نہیں پڑا۔
اداکارہ مومل شیخ اور اداکار شہزاد شیخ نے ایک نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کے مختلف…
Read More...
Read More...
سشانت سنگھ راجپوت کیس بند:فیصلے نے سب کو چونکا دیا
بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے تقریباً پانچ سال بعد، بھارت کی سینٹرل بیورو آف انویسٹیگیشن (سی بی آئی) نے اس کیس کو بند کرتے ہوئے اداکارہ ریا چکرورتی اور ان کے خاندان کو بے گناہ قرار دے دیا۔
34 سالہ سشانت سنگھ راجپوت 14 جون…
Read More...
Read More...
اپنی اور ہیروئن کی عمر میں 31 سال کا فرق، سلمان خان خود ہی بول پڑے
بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی فلموں میں کم عمر ہیروئنز سے متعلق پہلی بار ردعمل دے دیا۔
سلمان خان عید پر ریلیز ہونے والی فلم ’سکندر‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ فلم کے ٹریلر کی تقریب رونمائی ہوئی جس میں فلم کی پوری کاسٹ نے شرکت کی۔…
Read More...
Read More...
ایک سال میں 120 کروڑ روپے ٹیکس دینے والے امیتابھ نے اس سال کتنا پیسہ کمایا؟ ہوشربا تفصیلات
بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن ایک سال میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے بھارتی سلیبریٹی بن گئے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امیتابھ بھارت میں سب سے بڑے ٹیکس دہندگان میں سے ایک بن گئے اور انہوں نے شاہ رخ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
لیجنڈ…
Read More...
Read More...
زرنش خان کی سوشل میڈیا پیجز سے ان کی پرانی تصاویر استعمال نہ کرنےکی اپیل
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ زرنش خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے درخواست کی ہے کہ ان کی پرانی تصاویر استعمال نہ کریں۔
زرنش خان نے اپنی انسٹا اسٹوری پر لکھا کہ میری سارے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے درخواست ہے کہ براہ مہربانی میری…
Read More...
Read More...
پروڈیوسر نے پشپا 3 کی تصدیق کردی، فلم کب ریلیز ہوگی؟
معروف جنوبی بھارتی ہدایتکار سوکمار کی معروف ’پشپا‘ فرنچائز جس میں مرکزی کردار اللو ارجن نے نبھایا ہے، ہندوستانی سنیما کی سب سے بڑی فلم فرنچائزز میں سے ایک ہے۔ 'پشپا: دی رول' کی ریلیز کے بعد سے ہی شائقین ’پشپا 3‘ کے بارے میں خبروں کا بے صبری…
Read More...
Read More...