Sorting by

×
Browsing Category

شوبز

’سکندر‘ کی ناکامی پر دلبرداشتہ مداحوں کی سلمان سے ملاقات، کنگ خان والا کام کرنے کا مشورہ دے ڈالا

بالی وڈ اسٹار سلمان خان کے مداح فلم ’سکندر‘ کی باکس آفس پر ناکامی کے بعد ان کے گھر پہنچ گئے۔ گزشتہ دنوں عید پر ریلیز ہونے والی سلمان خان کی فلم ’سکندر‘ باکس آفس پر بری طرح ناکام ہوگئی اور فلم اب تک 100 کروڑ کا ہندسہ بھی عبور نہ کرسکی۔ فلم…
Read More...

امیتابھ کا مذاق اڑانے پر جیا بچن نے کس سپر اسٹار کو کھری کھری سنائی تھیں؟

بالی وڈ اداکارہ اور موجودہ سیاستدان جیا بچن کے شادی سے قبل ماضی کے سپر اسٹار راجیش کھنہ سے امیتابھ بچن کیلئے الجھ پڑنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق راجیش کھنہ کو   بالی وڈ کا پہلا سپر اسٹار تسلیم کیا جاتا ہے اور ماضی…
Read More...

کارتک آریان ایک فلم کا 50 کروڑ معاوضہ لیتے ہیں؟

بالی ووڈ اداکار کارتک آریان نے ایک فلم کیلئے 50 کروڑ معاوضہ وصول کرنے کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ بھول بھلیاں اسٹار کارتک آریان نے حال ہی میں اپنی 50 کروڑ روپے کی فیس اور بالی ووڈ میں انہیں درپیش چیلنجوں پر روشنی ڈالی۔ ایک حالیہ انٹرویو…
Read More...

فلم میں کام کیلئے ڈائریکٹر نے نامناسب ڈیمانڈ کی، ایک اور نامور بھارتی اداکارہ کا انکشاف

بھارتی اداکارہ شریا گپتا نے انکشاف کیا ہے کہ فلم میں کردار کیلئے ہدایت کار نے نامناسب ڈیمانڈ کی تھی۔ اداکارہ شریا کا تعلق مغربی بنگال سے ہے اور وہ کئی فلموں اور سیریز میں کام کرچکی ہیں۔ اداکارہ تامل انڈسٹری کے سپر اسٹار رجنی کانت، سوریا اور…
Read More...

سلمان خان نے گینگسٹر لارنس بشنوئی کی قتل کی دھمکیوں پر بلآخر خاموشی توڑدی

بالی وڈ اسٹار سلمان خان نے بھارت کے بدزمام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کی قتل کی  دھمکیوں پر بلآخر خاموشی توڑدی۔ سلمان خان ان دنوں اپنی عید پر ریلیز ہونے والی فلم’ سکندر ‘ کی پروموشن  میں مصروف ہیں ، اسی دوران ایک تقریب کے دوران ان سے لارنس…
Read More...

اداکار فیروز خان کو برطانوی پارلیمنٹ نے ایوارڈ سے نواز دیا

پاکستانی اداکار فیروز خان کو برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ فیروز خان کو یہ ایوارڈ بیرونس پاؤلا الدین، ایم پی روپ حق، لارڈ کلدیپ سنگھ اور چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ سمیت کاروباری شخصیت منصور شفیق نے پیش کیا۔ اس تقریب میں فیروز اپنی…
Read More...

چاہتی ہوں ہانیہ عامر میرے بھائی سلمان خان سے شادی کر لیں: راکھی ساونت

بھارتی اداکارہ اور ڈانسر راکھی ساونت نے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر اور بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کے درمیان رشتہ جوڑنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں ہانیہ عامر کو برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا، تقریب کے اختتام کے…
Read More...

فیروز خان اپنی اہلیہ ڈاکٹر زینب سے پہلی مرتبہ کیسے ملے؟ اداکار کا انکشاف

فیروز خان ورسٹائل پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکار ہیں جنہوں نے خانی، عشقیہ، خدا اور محبت رومیو ویڈز ہیر اور حبس جیسے ہٹ ڈراموں سے بڑی کامیابی اور شہرت حاصل کی۔ فیروز خان کی شادی سیدہ علیزہ سے ہوئی تھی لیکن شادی کے کچھ عرصے بعد ہی دونوں…
Read More...

رام چرن اور جھانوی کپور اسکرین پر ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کو تیار، پہلی جھلک سامنے آگئی

ساؤتھ انڈین فلموں کے سپر اسٹار رام چرن اپنی اگلی فلم میں بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کے ساتھ اسکرین شیئر کریں گے۔ رام چرن کی فلم RC16 کا اب باضابطہ عنوان ’پیڈی‘ ہے۔ آج اداکار کی سالگرہ کے موقع پر میکرز نے فلم کے ٹائٹل کے ساتھ ان کی پہلی…
Read More...

کرینہ کپور سیف علی خان سے شادی سے قبل کس سیاستدان پر فدا تھیں؟

بالی وڈ بیبو  کرینہ کپور  کے افیئرز  بھارتی میڈیا سے کبھی پوشیدہ نہیں رہ سکے، چاہے  پھر وہ کرینہ کا شاہد کپور سے تعلق ہو یا  نوابزادہ سیف علی خان سے  ؎، یہ سب میڈیا حتیٰ کہ مداحوں سے بھی کبھی پوشیدہ نہیں رہ سکا۔   لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ…
Read More...