Sorting by

×
Browsing Category

شوبز

شاہ رخ اور عامر کے بعد، کیا سلمان خان کو بھی اپنی ’’گوری‘‘ ملے گی؟ اداکار کا مزاحیہ ردعمل

عامر خان نے اپنی نئی گرل فرینڈ گوری سپراٹ کو میڈیا سے اپنی 60 ویں سالگرہ کی پیشگی تقریب پر متعارف کروایا تھا۔ دلچسپ بات یہ کہ گوری شاہ رخ خان کی اہلیہ کا نام بھی ہے۔ اس طرح بالی ووڈ کے تینوں خانز میں سے صرف سلمان خان ہی رہ گئے ہیں جن کی…
Read More...

سوشل میڈیا پر فرشی شلوار کے چرچے، یہ ٹرینڈ کس کیلئے ہے؟ ماریہ بی نے بتا دیا

سوشل میڈیا پر ان دنوں فیشن اسٹائل فرشی شلوار کے خوب چرچے ہورہے ہیں تاہم یہ فیشن کون کر سکتا ہے اور کون نہیں؟ معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے اپنی نئی ویڈیو میں واضح کردیا۔ جہاں سوشل میڈیا پر فرشی شلوار فیشن سے نکل کر میمز کی دنیا کا حصہ بن…
Read More...

نادیہ حسین کو ایف آئی اے افسر بن کر کس نے کال کی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی: اداکارہ نادیہ حسین کو ایف آئی اے افسر بن کر کال کرنے والے جعل ساز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق نادیہ حسین کو کال کرنے والےکا نمبر وہاڑی کے رہائشی کے نام پر رجسٹرڈ ہے، ملزم نے اس نجی بینک کے ملازمین سے رابطہ…
Read More...

فضیلہ قاضی اور قیصر خان کی شادی کس طرح ہوئی؟ اداکارہ نے دلچسپ قصہ سُنا دیا

پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے اپنی اور شوہر قیصر خان کی شادی سے متعلق دلچسپ واقعہ بتا دیا۔ بلال اشرف کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فضیلہ قاضی نے بتایا کہ شوبز میں ان کے کیرئیر کی شروعات کے دنوں میں ہی قیصر خان ان کی محبت میں…
Read More...

اروشی نے مہنگی ترین گاڑی خرید کر تمام بھارتی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا

بھارتی ادکارہ اروشی روٹیلا نے مہنگی ترین گاڑی خرید کر تمام بھارتی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اروشی روٹیلا نے رولز رائس کلینن خریدی ہے جس کی مالیت 12 کروڑ بھارتی روپے (41 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) ہے۔ یہ گاڑی مکیش…
Read More...

شوہر کی گرفتاری کے بعد اداکارہ نادیہ حسین آن لائن فراڈ کا نشانہ بن گئیں

ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین شوہر کی گرفتاری کے بعد آن لائن فراڈ کا نشانہ بن گئیں۔  نادیہ حسین کو ایف آئی اے کا افسر بن کر فون کرنے والے شخص نے ان کے شوہر کی ضمانت پر رہائی کے لیے 3 کروڑ روپے رشوت مانگی۔ اداکارہ نادیہ حسین نے فراڈ فون کال کا…
Read More...

کاسمیٹک سرجری نے اشنا شاہ کا چہرہ کس طرح بگاڑ دیا تھا؟ اداکارہ کا انکشاف

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ اشنا شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ کس طرح ایک کاسمیٹک سرجری کی وجہ سے ان کا چہرہ بگڑ گیا تھا۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں کاسمیٹک پروسیجرز پر بات کرتے ہوئے اشنا شاہ کا کہنا تھا کہ وہ اب کاسمیٹک سرجری کروانے…
Read More...

کینسر میں مبتلا اداکارہ انجلین ملک نے دعا کی درخواست کردی

پاکستانی اداکارہ و ہدایتکارہ انجلین ملک نے طبیعت میں بہتری کے لیے اپنے مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کردی۔  انجلین ملک کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں جس سے متعلق انہوں نے کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کو مطلع کیا تھا جس کے بعد شوبز…
Read More...

پہلی بار ایک ایشیائی فلم 2 ارب ڈالرز سے زیادہ کمانے میں کامیاب

اب تک صرف ہالی وڈ کی فلموں نے ہی دنیا بھر میں 2 ارب ڈالرز سے زیادہ کا بزنس کرنے میں کامیابی حاصل کی تھی۔ مگر اب پہلی بار ایک ایشیائی فلم نے یہ منفرد سنگ میل حاصل کرلیا ہے اور یہ کوئی بالی وڈ یا بھارتی فلم نہیں بلکہ چین کی ایک کارٹون یا…
Read More...

ہانیہ عامر نے انٹرویو کیلئے کتنی رقم مانگی؟ پوڈکاسٹر کا دعویٰ

پاکستانی کے ایک پوڈ کاسٹر نے صفِ اول کی اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے انٹرویو کا بڑا معاوضہ مانگے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ حال ہی میں اس پوڈ کاسٹر نے ایک پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جس میں انہوں نے بتایا کہ میں نے ہانیہ عامر کو پوڈکاسٹ میں…
Read More...