Sorting by

×
Browsing Category

شوبز

عالیہ اور رنبیر کی شادی کو 3 برس مکمل، خوبصورت تصویر شیئر کردی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کو 3 برس مکمل ہوگئے۔ معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے شوہر رنبیر کپور کے ساتھ اپنی تیسری شادی کی سالگرہ کے موقع پر ایک خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ تصویر میں رنبیر کیمرے کی…
Read More...

سلمان خان کی گاڑی کو بم سے اڑادیں گے: سپر اسٹار کو نئی دھمکی موصول

بالی وڈ سپر اسٹار  سلمان خان کی گاڑی کو بم سے اُڑادینے کی نئی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آج صبح نامعلوم شخص کی جانب سے   ممبئی ٹریفک پولیس کے ہیلپ لائن نمبر پر ایک دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے۔ دھمکی آمیز ٹیکسٹ…
Read More...

خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ و اغوا کیس کا فیصلہ آگیا

انسداد دہشت گردی عدالت نے مشہور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ و اغوا برائے تاوان کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے تین…
Read More...

کیا سشمیتا سین پاکستانی فلم میں کام کریں گی؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

بالی وڈ کی سینئر و ورسٹائل اداکارہ سشمیتا سین نے ناصرف پاکستانی فنکاروں کی بالی وڈ میں واپسی بلکہ پاکستانی انڈسٹری میں کام کرنے پر بھی بات کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سنی دیول اور اداکارہ امیشا پٹیل کے بعد اب سشمیتا سین نے…
Read More...

’ شاہ رخ خود میرے والد سے ملنے آئےکہا ہم آپکو فولو کرتے ہیں‘ ٹک ٹاکر ربیکا کو اپنا بیان مہنگا…

پاکستان کی معروف  ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر ربیکا خان کو بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان سے متعلق دیا گیا بیان مہنگا پڑگیا۔ ٹک ٹاکر ربیکا خان حال ہی میں جیو نیوز کے پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شریک ہوئیں جس دوران انہوں نے کئی دلچسپ موضوعات پر گفتگو کی۔ …
Read More...

فلم ‘دل والے دلہنیا لے جائیں گے’ کے 30 سال مکمل، شاہ رخ اور کاجول کا مجسمہ لندن میں نصب…

بالی وڈ کی کامیاب ترین فلم 'دل والے دلہنیا لے جائیں گے' کی مقبولیت پر اداکار شاہ رخ خان اور کاجول کا مجسمہ لندن میں نصب کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 1995 میں ریلیز ہونے والی یہ فلم ناصرف بلاک بسٹر رہی بلکہ اس فلم نے کھڑکی توڑ بزنس بھی…
Read More...

’مجھے شاہ رخ کے بعد بہترین پروموٹر کہا جاتا ہے‘، اروشی کے دعوے پر کنگ خان کے مداح ناراض

بالی وڈ میں اپنے بے باک بیانات سے شہرت حاصل کرنیوالی اداکارہ اروشی روٹیلا نے اپنا موازنہ بالی وڈ کنگ شاہ رخ سے کرتے ہوئے ایک نئی بحث کو جنم دے دیا۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران اروشی روٹیلا سے سوال کیا گیا کہ ’جو لوگ آپ کو …
Read More...

کاجول اپنے نام کے ساتھ خاندان کا نام کیوں نہیں لگاتیں؟ اداکارہ کا انکشاف

بالی ووڈ کی سپر اسٹار اداکارہ کاجول نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے نام کے ساتھ خاندان کا نام لگانا کیوں پسند نہیں کرتیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں کاجول نے بتایا کہ وہ ایک ایسے خاندان سے ہیں جس کا بالی ووڈ سے کئی برسوں سے تعلق رہا ہے اس لئے انہوں…
Read More...

پریانکا چوپڑا بھارت کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی ہیروئن بن گئیں

ایک بھارتی اداکارہ نے معروف فلم ساز ایس ایس راجا مولی کی ایک فلم میں مہیش بابو کے مدمقابل کام کرنے کے 30 کروڑ روپے معاوضہ لیا۔  دیپیکا پڈوکون، عالیہ بھٹ اور نین تارا سے مہنگی ترین اداکارہ ہونے کا اعزاز چھین لینے والی اداکارہ کوئی اور نہیں…
Read More...

طوبیٰ انور نے جیون ساتھی کیلئے خصوصیات گنوادیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ طوبیٰ انور نے شادی کیلئے جیون ساتھی کی خصوصیات بتادیں۔ طوبیٰ انور نے ایک نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی بلکہ شوبز انڈسٹری کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔ میزبان کی جانب سے اداکارہ…
Read More...