Sorting by

×
Browsing Category

شوبز

خلیل الرحمٰن قمر کی پاکستان سے مایوسی، بھارت کیلیے کام کرنےکو تیار

معروف پاکستانی ڈرامہ و فلم نویس خلیل الرحمٰن قمر نے حالیہ انٹرویو میں پاکستان سے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے بھارت کے لیے کام کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے اپنے ملک کے لیے بہت کچھ کیا لیکن ان کے ساتھ انصاف نہیں ہوا جس کی…
Read More...

ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے بھی فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ شیئر کردی

عالمی شہرت یافتہ ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے بھی سوشل میڈیا پر فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ شیئر کردی۔ انجلینا جولی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کی پوسٹ شیئر کی جس میں کہا گیا تھا کہ غزہ فلسطینیوں اور ان کی مدد کرنے…
Read More...

فواد خان نے فلم ’عبیر گلال‘ کیلئے کتنے کروڑ معاوضہ لیا؟

پاکستان کے معروف اداکار فواد خان نے بالی وڈ فلم ’ عبیر گلال ‘ کے ساتھ 9 سال بعد بالی وڈ انڈسٹری میں واپسی کی ہے۔ فواد خان آخری مرتبہ 2016 میں ریلیز ہونے والی کامیاب بالی وڈ فلم ’کپور اینڈ سنز ‘ میں جلوہ گر ہوئے تھے جس کے بعد دونوں ممالک…
Read More...

گوری خان کے ریسٹورنٹ پر جعلی پنیر پیش کرنے کا الزام، سوشل میڈیا پر تنازع کھڑا ہو گیا

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ اور معروف انٹیریئر ڈیزائنر گوری خان کے ممبئی میں واقع پرتعیش ریسٹورنٹ توڑی کو حال ہی میں ایک تنازع کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یوٹیوبر سارتھک سچدیوا نے دعویٰ کیا تھا کہ گوری خان کے اس…
Read More...

ٹک ٹاکر کاشف ضمیر گرفتار، پییکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

پولیس نے معروف سوشل میڈیا شخصیت اور ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق کاشف ضمیر کو لاہور کے باہر سے حراست میں لے کر لاہور منتقل کیا جا رہا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں مقدمہ درج کیا گیا…
Read More...

ہندو انتہا پسند تنظیم کی دھمکی کے بعد فواد خان کی فلم کا میوزک دبئی میں لانچ ہو گا

نیو دہلی: معروف پاکستانی اداکار فواد خان بالی ووڈ میں اپنی واپسی کے لیے تیار ہیں، اور اس بار وہ نئی فلم عبیر گلال میں اداکارہ وانی کپور کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ فلم 9 مئی 2025 کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔ تاہم بھارت میں…
Read More...

بڑی اولاد ہونے کا بوجھ زیادہ ہوتا ہے: اداکارہ سونیا حسین

پاکستانی ٹی وی اور فلم انڈسٹری میں اپنا نام بنانے والی اداکارہ سونیا حسین نے اپنے گھریلو زندگی سے متعلق ایک نیا انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ سونیا حسین نے ایک انٹرویو میں ذاتی زندگی کے حوالے سے بتایا کہ سب کی زندگی میں کچھ نا کچھ آزمائش ہوتی ہے،…
Read More...

‘میں چھوڑ رہی ہوں’، ہالی وڈ اداکارہ کا اداکاری کو خیرباد کہنے کا اعلان

ہالی وڈ کی معروف اداکارہ کیٹ بلانچیٹ نے کہا ہے کہ انہوں نے زندگی میں دیگر چیزوں کے لیے اداکاری کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے عندیہ دیا کہ وہ خود کو اداکارہ کہنے سے ہچکچاتی ہیں کیونکہ 'میں نے اداکاری کو…
Read More...

اکشے کمار نے فلم کیسری 2 کی اسکریننگ پر موبائل فون استعمال نہ کرنے کی اپیل کیوں کی؟

بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار نے اپنی نئی فلم کیسری: چیپٹر 2 کی خصوصی اسکریننگ کے دوران حاضرین سے موبائل فون استعمال نہ کرنے کی اپیل کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دہلی میں ہونے والی خصوصی نمائش کے دوران اکشے نے حاضرین سے درخواست…
Read More...

ابراہیم علی خان اور پلک تیواری کا افیئر؛ حقیقت سامنے آگئی

معروف اداکار سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان نے فلم نادانیاں سے شوبز کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے لیکن فلم سے زیادہ ان کا افیئر مارکیٹ میں چل پڑا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہر گزرتی دن کے ساتھ یہ خبر جڑ پکڑتی جا رہی ہے کہ نواب ابراہیم علی…
Read More...