Browsing Category
شوبز
مہوش حیات بھی کراچی کی گرمی سے پریشان؛ شوٹنگ کے دوران پسینے پسینے ہوگئیں
کراچی میں ان دنوں سورج آگ برسا رہا ہے اور شدید گرمی سے جہاں عوام کا برا حال ہے وہیں شوبز ستارے بھی پریشان نظر آتے ہیں۔
اداکارہ اور ماڈل مہوش حیات آج کل کراچی میں ہیں اور ایک آؤٹ ڈور لوکیشن پر شوٹنگ میں مصروف ہیں لیکن شدید گرمی نے ان…
Read More...
Read More...
62 سالہ ہالی ووڈ اداکارہ ’دنیا کی خوبصورت ترین خاتون‘ قرار
ہالی ووڈ کی 62 سالہ اداکارہ ڈییمی مور کو 2025 کی دنیا کی خوبصورت ترین شخصیت قرار دے دیا گیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ڈییمی مور کو پیپل میگزین کی جانب سے 2025 کی ’’دنیا کی خوبصورت ترین شخصیت‘‘ کا اعزاز دیا…
Read More...
Read More...
پہلگام واقعہ، فواد خان کی بالی وڈ فلم کی ریلیز خطرے میں پڑ گئی
مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے پہلگام حملے کے بعد پاکستانی اداکار فواد خان کی بھارتی فلم 'عبیر گلال' کی ریلیز ایک بار پھر خطرے میں پڑ گئی۔
فواد خان کی فلم 'عبیر گلال' کی ریلیز ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے شروع سے ہی تنازع کا شکار رہی لیکن اس…
Read More...
Read More...
سلمان کے بعد ٹائیگر شروف کو بھی جان سے مارنے کی دھمکی مل گئی
ممبئی پولیس نے ٹائیگر شروف کو دھمکیاں دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے بعد اداکار ٹائیگر شروف کو بھی جان سے مارنے کی دھمکی موصول ہوئی ہے جس پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ممبئی پولیس نے…
Read More...
Read More...
کوئی بھی نماز پڑھنے سے نہیں روک سکتا، نصرت بھروچا ٹرولنگ پر پھٹ پڑیں
بالی وڈ اداکارہ نصرت بھروچا مندر کے دورے کے دوران اپنے لباس اور مذہب کے باعث خود پر ہونیوالی تنقید پر پھٹ پڑیں۔
حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران نصرت بھروچا نے اپنی نئی فلم’چھوری 2‘ کی تشہیر کے دوران مندروں میں جانے اور لباس پر ہونے…
Read More...
Read More...
حکومت پنجاب نے اداکارہ عفت عمر کو کلچرل ایڈوائزر مقرر کردیا
لاہور: معروف اداکارہ عفت عمر کو پنجاب حکومت نے کلچرل ایڈوائزر مقرر کردیا۔
رپورٹ کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے اداکارہ عفت عمر کو کلچرل ایڈوائزر مقرر کیا گیا ہے، عفت عمر سینئر اداکارہ اور ٹی وی ہوسٹ ہیں۔
رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ عفت…
Read More...
Read More...
بالی وڈ کی کس معروف اداکارہ نے فلم میں شاہ رخ خان کی بہن بننے سے انکار کر دیا تھا؟
بالی وڈ فلموں میں جہاں اداکاراؤں کو عموماً رومانوی اور دلکش کردار دیے جاتے ہیں، وہیں بعض اوقات انہیں روایتی تصور سے ہٹ کر کرداروں کی پیشکش بھی ہوتی ہے۔
لیکن اکثر دیکھا گیا ہے کہ معروف اداکارائیں ایسی آفرز قبول کرنے سے گریز کرتی ہیں، خاص…
Read More...
Read More...
ڈان 3 میں رنویر سنگھ کیساتھ ہیروئن کون ہوگی؟ نام سامنے آگیا
بالی ووڈ کی ایکشن تھرلر فرنچائز ڈان کی تیسری فلم میں مرکزی کردار کیلئے اداکارہ کا انتخاب کرلیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق خوبرو اور فٹنس کیلئے مشہور اداکارہ کریتی سینن کو فلم ’ڈان 3‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے کے لیے منتخب کرلیا گیا ہے جو…
Read More...
Read More...
چاقو حملے کے بعد کسی اور ملک میں گھر خرید لیا، کیا سیف بھارت چھوڑ رہے ہیں؟
رواں برس چاقو حملے کے بعد نوابزادہ سیف علی خان نے قطر کے دارالحکومت دوحا میں عالیشان گھر خرید لیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف علی خان نے قطر کے سینٹ ریگیس مارسا عربیہ نامی جزیرے پر قائم ’ دی پرل ‘ میں ایک عالیشان پراپرٹی میں سرمایہ…
Read More...
Read More...
فواد خان پر کشش شخصیت اور فلموں کیلئے ہی پیدا ہوئے ہیں: وانی کپور
ممبئی: نمائش کی منتظر بالی ووڈ رومانٹک فلم ’ابیر گلال‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی وانی کپور نے فواد خان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے۔
فلم کی تشہیر کے دوران ریڈ ایف ایم انڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں وانی کپور نے فواد خان کو ناصرف…
Read More...
Read More...