Sorting by

×
Browsing Category

شوبز

چیزیں برداشت سے باہر ہوچکیں، فون کرکے والدین سے میری موت کا پوچھا جا رہا ہے: علیزے شاہ پھٹ پڑیں

پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی جانب سے انسٹاگرام کو کچھ عرصے کے لیے خیرباد کہنے کے بعد نیوز چینلز ان کے والدین کو فون کرکے ان کی موت سے متعلق پوچھا جو کافی تکلیف دہ تھا۔ کچھ روز قبل اداکارہ نے انسٹاگرام سے کنارہ کرنے…
Read More...

ملائکہ اروڑہ بڑی مشکل میں پھنس گئیں، عدالت نے وارننگ جاری کردی

سیف علی خان سے متعلق ہوٹل جھگڑا کیس میں پیش نہ ہونے پر اداکارہ کیخلاف ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ممبئی کی ایک عدالت نے 2012 کے ہوٹل جھگڑا کیس میں گواہ کے طور پر طلب کی گئی بالی ووڈ اداکارہ…
Read More...

یہ واقعی پاگل پن تھا! رانی مکھرجی کی خفیہ شادی سے متعلق فیشن ڈیزائنر کا انکشاف

بھارت کے مشہور فیشن ڈیزائنر سبیاساچی مکھرجی نے اداکارہ رانی مکھرجی اور فلمساز آدتیہ چوپڑا کی 2014 میں ہونے والی خفیہ شادی کے بارے میں دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔ ایک انٹرویو میں فیشن ڈیزائنر نے بتایا کہ یہ شادی اٹلی میں ایک نجی تقریب میں انجام…
Read More...

رجب بٹ پر لندن میں قاتلانہ حملہ؟ یوٹیوبر بمشکل جان بچا پائے

لندن کے ہنگامہ خیز ماحول میں پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے ایک ایسا انکشاف کیا ہے جس نے ان کے مداحوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ ان پر برطانوی دارالحکومت میں ایک ’’انتہائی سنگین‘‘ حملہ کیا گیا، جس میں وہ بمشکل جان بچا پائے۔ سوشل میڈیا…
Read More...

علیزے شاہ نے انسٹاگرام سے تمام پوسٹس ڈیلیٹ کردیں، آخری اسٹوری میں کیا کہا؟

پاکستانی اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ نے سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے اسے جہنم سے بھی زیادہ بری جگہ قرار دے دیا۔ علیزے شاہ گزشتہ کئی عرصے سے سوشل میڈیا پر تنازعات کا شکار ہیں، کبھی سوشل میڈیا صارفین ان پر تنقید کرتے دکھائی دیتے…
Read More...

نواز الدین صدیقی بالی ووڈ میں اداکاروں کیساتھ ہونے والے امتیازی سلوک پر بول پڑے

بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی نے حال ہی میں فلم انڈسٹری میں جاری امتیازی رویے پر کھل کر بات کی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نواز الدین صدیقی کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں فنکاروں کو مختلف درجات میں تقسیم کیا جاتا ہے جیسے…
Read More...

ہانیہ عامر بھارتی انتہا پسندی کی زد میں آگئیں

مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں پیش آنے والے واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے باعث اداکارہ ہانیہ عامر کو بڑا نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر 1 کروڑ 83 لاکھ فالوورز رکھنے والی پاکستانی…
Read More...

شادی شوبزمیں نہیں کرنا چاہتی تھی مگرقسمت کو کچھ اور منظور تھا: اقراء عزیز

لاہور:  خوبرو اداکارہ اقراء عزیز نے کہا ہے کہ ہمیشہ کم عمری میں شادی کرنے کی خواہش تھی اور یہ خواہش غیر متوقع طور پر پوری ہوگئی۔ اداکارہ اقراءعزیزنے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ کبھی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے کسی شخص سے شادی کا سوچ بھی…
Read More...

پریش راول کا اپنےگھٹنےکی چوٹ کے علاج کیلئے عجیب طریقہ اپنانےکا انکشاف

بالی وڈ کے سینئر اداکار  پریش راول نے عجیب و غریب انکشاف کیا ہےکہ انہوں نے اپنے گھٹنے کی چوٹ کے علاج کے لیے اپنا پیشاب پیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں پریش روال کا کہنا تھا کہ فلم گھاتک کی شوٹنگ کے دوران ایک ایکشن سین کے دوران ان…
Read More...

رتیش دیش مکھ کی فلم کا ڈانسر دریا میں ڈوب کر ہلاک

بالی وڈ اداکار  رتیش دیش مکھ کی فلم  کا ڈانسر فلم کی شوٹنگ کے بعد دریا میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہارشٹرا کے گاؤں سنگم مہولی میں اداکار رتیش دیش مکھ کی آنے والی فلم 'راجا شیواجی' کی شوٹنگ جاری تھی جہاں ایک افسوسناک…
Read More...