Sorting by

×
Browsing Category

شوبز

آپ نے شیر کے منہ میں ہاتھ ڈالا ہے: اداکار منیب بٹ کا بھارت کو انتباہ

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار منیب بٹ نے بھارت کی جانب سے رات کے اندھیرے میں کیے جانے والے بزدلانہ حملوں پر سخت ردعمل دیا ہے۔ اداکار منیب بٹ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے بھارتی جارحیت پر انہیں…
Read More...

’شکر گزار ہوں پاکستانی ہوں‘ : ماہرہ خان کا بھارت کے بزدلانہ حملے پر کرارا جواب

پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے بھارت کے رات کی تاریکی میں کیے گئے بزدلانہ حملے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بھارت کو کھری کھری سنادی۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی پوسٹ میں ماہرہ خان نے لکھا کہ ’میں شکرگزار ہوں کہ ایک ایسے ملک میں رہتی ہوں جہاں…
Read More...

بھارت کی پاکستان کے لئے نفرت یکطرفہ ہے، بالی ووڈ فنکار بھی شرمندہ ہیں: فیصل قریشی

کراچی:  پاکستان کے معروف اداکارفیصل قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی پاکستان کیلئے نفرت یکطرفہ ہے جبکہ بھارتی فنکار خود بھی شرمندہ ہیں۔ فیصل قریشی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران پاک بھارت تعلقات،بھارتی فلموں کی پاکستان میں ریلیز،…
Read More...

بینک فراڈ کیس؛ اداکارہ اور ماڈل نادیہ حسین عدالت میں پیش

53 کروڑ روپوں سے زائد کے بینک فراڈ کیس میں مرکزی ملزم عاطف حسین علالت کے باعث حاضر نہیں ہوئے البتہ ان کی اہلیہ ماڈل نادیہ حسین پیش ہوئیں۔ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبرو 53 کروڑ سے زائد کے بینک فراڈ کیس کی سماعت ہوئی۔…
Read More...

اداکارہ ثانیہ سعید نے پہلی بار اپنی طلاق پر خاموشی توڑ دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے پہلی بار اپنی طلاق پر لب کشائی کی ہے۔ ثانیہ سعید کی شادی مشہور ڈائریکٹر شاہد شفاعت سے ہوئی تھی جس کے بعد دونوں نے علیحدگی اختیار کرلی تھی، سینئر اداکارہ نے اپنی ذاتی زندگی کو ہمیشہ ہی نجی…
Read More...

پرچی صرف پاکستان تک چلتی ہے انکی، علیزے شاہ کا شوبز انڈسٹری پر طنز

پاکستان شوبز کی اداکارہ اور ماڈل علیزے شاہ نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنے بےباک انداز سے دیئے گئے بیان کی وجہ سے صارفین کی توجہ سمیٹ لی ہے۔ حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام سے اپنی تمام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کے بعد ایک تنقیدی بیان جاری کیا جس…
Read More...

میٹ گالا میں پنجابی ٹچ، دلجیت دوسانجھ کا پہلی بار دھماکے دار انٹری کا اعلان

نیویارک: دلجیت دوسانجھ نے میٹ گالا 2025ء میں پہلی بار دھماکے دار انٹری کا اعلان کردیا۔ دنیا کے سب سے بڑے فیشن ایونٹ میٹ گالا 2025ء میں اب ایک اور سُپر اسٹار کا اضافہ ہونے جا رہا ہے، بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ نے اپنے میٹ گالا میں…
Read More...

مودی سرکار نے صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کا بھی انسٹا گرام اکاؤنٹ بند کر دیا

کراچی: مودی سرکار نے عالمی شہرت یافتہ صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کا انسٹاگرام اکاؤنٹ بھی بند کر دیا۔ واضح رہے کہ پاکستان سے کشیدگی کے باعث متعدد پاکستانی مشہور شخصیات کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور مواد کو بھارت میں محدود یا مکمل طور پر بلاک…
Read More...

میری دنیا ہی اُجڑ گئی، مودی جی یہ کیا کر دیا؛ انسٹاگرام بلاک ہونے پر اُشنا شاہ کا طنز

پہلگام حملے پر مودی سرکار کے پاکستان پر بے بنیاد الزام عائد کرنے کے بعد اب بھارت کو اپنے بچکانہ اقدامات کے باعث ہر جگہ سے خفگی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مودی سرکار کی وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے متعدد پاکستانی کرکٹرز اور فنکاروں کے…
Read More...

جنگلی جانوروں کا گوشت کھانے کے اعتراف پر اداکارہ کیخلاف تحقیقات شروع

بھارتی اداکارہ چھایا قدم کے خلاف جنگلی جانوروں کا گوشت کھانے پر تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ چھایا قدم کی جانب سے جنگلی اور معدومی کے خطرے سے دوچار جانوروں کا گوشت کھانے کے اعتراف کے بعد محکمہ جنگلات نے ان…
Read More...