Sorting by

×
Browsing Category

شوبز

آج زندگی میں جس مقام پر ہوں میری محنت کا نتیجہ ہے: طوبیٰ انوار

پاکستانی اداکارہ طوبیٰ انوار  نے کہا ہےکہ آج وہ زندگی میں جس مقام پر ہیں یہ ان کی محنت کا نتیجہ ہے۔ حال ہی میں جیو پوڈکاسٹ میں شرکت کرنے والی اداکارہ طوبیٰ انوار نے کیرئیر سمیت ذاتی زندگی اور اس دوران سامنے آنے والے مختلف چیلنجز  سے متعلق…
Read More...

بشریٰ انصاری کی شادی ایک ہزار روپے میں کیسے ہوئی؟ اداکارہ نے شو میں دلچسپ کہانی سنادی

پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی پہلی شادی صرف ایک ہزار  روپے میں ہونے کا انکشاف کیا ہے۔  جشن آزادی کے موقع پر اداکارہ بشریٰ انصاری ، فیصل قریشی اور  یاسر حسین کے ہمراہ  نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئیں جس دوران شوبز ستاروں نے …
Read More...

شادیوں کو آسان بنائیں، جن دوستوں کی شادی ہونی ہے وہ خرچے کی وجہ سے اُداس پھرتے ہیں: یاسر حسین

پاکستانی اداکار و ہدایتکار یاسر حسین نے معاشرے میں ہونے والی بڑے پیمانے پر عالیشان شادیوں کے خلاف آواز بلند کی ہے۔ حال ہی میں ایک شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے یاسر حسین نے کہا شادی کو اتنا مشکل نہ بنائیں، شادی بہت آسان چیز ہے، نکاح کریں…
Read More...

معرکہ حق یومِ آزادی کے موقع پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’’پاکستان ہمیشہ زندہ باد‘‘ جاری

معرکہ حق یومِ آزادی پر معروف گلوکار راحت فتح علی خان کا نیا ملی نغمہ ’’پاکستان ہمیشہ زندہ باد‘‘ ریلیز کردیا گیا۔ ملی نغمہ میں ’’پاکستان ہمیشہ زندہ باد‘‘ کے عنوان سے وطن کے جذبے، قربانیوں اور حب الوطنی کے عزم کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔…
Read More...

حج و عمرہ کرنے جاؤ تو طعنے ملتے ہیں کہ اب آپ بھی عمرہ کریں گی: صنم ماروی

پاکستان کی معروف لوک گلوکارہ صنم ماروی نے سوشل میڈیا پر لوگوں کی جانب سے کی جانے والی تنقید پر اظہارِ خیال کیا ہے۔ صنم ماروی نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی جس میں سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری بھی مہمان تھیں۔ پروگرام میں…
Read More...

جیکی چن ہمیشہ کس چیز سے خوفزدہ رہتے ہیں؟

معروف اداکار جیکی چن اپنی فلموں میں خود اسٹنٹس کرنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ وہ ہر اسٹنٹ خود کرنا پسند کرتے ہیں مگر حیران کن طور پر اسٹنٹس سے 'خوفزدہ' رہتے ہیں اور انہیں یہ خوف لاحق رہتا ہے کہ وہ سیٹ پر مر نہ جائیں۔ یہ انکشاف 71 سالہ اداکار…
Read More...

74 سالہ رجنی کانت کے فلم قلی کیلئے معاوضے نے سب کو حیران کردیا

بھارت کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کے فلم قلی کیلئے معاوضے نے سب کو حیران کردیا۔ بھارت کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کی فلم ’قلی‘ 14 اگست کو ریلیز ہوگی، اس فلم میں عامر خان، اوپیندرا سمیت دیگر بھی نظر آئیں گے۔ یہ فلم بڑے بجٹ سے بنائی گئی ہے…
Read More...

فواد خان کی بالی وڈ فلم ‘عبیر گلال’ ریلیز کیلئے تیار

پاکستان کے معروف اداکار فواد خان کی بالی وڈ فلم 'عبیر گلال' بلآخر ریلیز کیلئے تیار ہوگئی۔ فواد خان کا شمار ان پاکستانی اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے بالی وڈ میں اپنی اداکاری سے سب کے دل جیتے۔  تاہم ہندو انتہاپسندوں کی وجہ سے پاکستانی…
Read More...

اریج فاطمہ کا کینسر میں مبتلا ہوکر صحتیابی کا انکشاف، اداکارہ نے ویڈیو جاری کردی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ اریج فاطمہ نے کینسر سے صحتیاب ہونے کی اچھی خبر سنادی۔ اریج فاطمہ نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ کینسر میں مبتلا تھیں لیکن اب مکمل طور پر صحتیاب ہوچکی ہیں۔…
Read More...

بگ باس 19: سلمان خان کا 3 ماہ کا معاوضہ بھارتی وزیراعظم کی سالانہ تنخواہ سے سیکڑوں گنا زیادہ

بھارت کے معروف رئیلیٹی شو بگ باس 19 کے میزبان سلمان خان کا  3 ماہ کا معاوضہ بھارتی وزیراعظم  کی ایک سال کی تنخواہ  سےکئی گنازیادہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔  بگ باس کا سیزن  19 رواں ماہ سے نشر کیا جائے گا،  حال ہی  میں نہرو جیکٹ پہنے سلمان خان…
Read More...