Sorting by

×
Browsing Category

شوبز

بگ باس 19 کا آغاز: شو کے فارمیٹ میں کیا خاص تبدیلی کی گئی ہے؟

بھارت کے مقبول ریئلٹی شو ’’بگ باس 19‘‘ کا آغاز ہوگیا ہے جس کی میزبانی ہمیشہ کی طرح سلمان خان کررہے ہیں۔ شو کے میزبان سلمان خان نے 24 اگست کو بگ باس 19 کا آغاز ایک سیاسی تھیم والے شو کے ساتھ کیا۔ یہ بگ باس کا 19واں سیزن ہے اور اپنی نوعیت…
Read More...

فیروز خان کی اہلیہ کے گھریلو تشدد سے متعلق بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

پاکستان شوبز کے اداکار فیروز خان کی اہلیہ ڈاکٹر زینب فیروز کے حالیہ بیان نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ماہرِ نفسیات ڈاکٹر زینب ڈاکٹر زینب فیروز نے حال ہی میں گھریلو تشدد کے خلاف ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر اپنی رائے کا اظہار کیا، جس…
Read More...

بالی ووڈ میں آؤٹ سائیڈرز کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ کیرتی سینن کا انکشاف

اداکارہ کیرتی سینن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ میں آؤٹ سائیڈرز کیلئے خود کو منوانا آسان نہیں ہے۔  بھارتی میڈیا ادارے سے گفتگو میں کیرتی سینن کا کہنا تھا کہ یہاں کسی کو مفت میں کھانا نہیں ملتا سخت محنت اور جدوجہد سے مقام بنانا پڑتا ہے کیونکہ…
Read More...

گیتا نے ہربھجن سے شادی کیلئے کون سی شرط رکھی تھی؟ سابق اداکارہ کا انکشاف

بھارت کی سابقہ اداکارہ گیتا بسرا  نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر اور سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ سے شادی سے قبل  300 وکٹیں حاصل  کرنے کی شرط رکھی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہربھجن سابقہ اداکارہ گیتا بسرا کا پوسٹر دیکھ کر ہی اتنے…
Read More...

’نااہل لوگ کراچی پر حکمرانی کررہے ہیں‘، حنا خواجہ شہر کی صورتحال پر برہم

پاکستان کی سینئر اداکارہ حنا بیات نے کراچی میں بارش کے بعد پیدا ہونے والی بدترین صورتحال پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سینئر اداکارہ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں اداکارہ نے کراچی کی صورتحال پر برہمی…
Read More...

’’سیلاب اور بارشوں نے مجھے خوفزدہ کردیا‘‘؛ ماہرہ خان کا اعتراف

اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ خیبر پختونخوا میں حالیہ سیلاب کی لہر کے دوران  نتھیا گلی میں موجود تھیں جہاں سے واپسی پر وہ شدید خوف کا شکار  رہیں۔ ماہرہ خان نے انسٹاگرام اسٹوری میں انکشاف کیا کہ وہ خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد…
Read More...

لڑکیوں کی کونسی عادت انکا گھر خراب کر رہی ہے؟ اداکارہ حبا علی نے بتا دیا

پاکستانی اداکارہ حبا علی نے لڑکیوں میں موجود مقابلے کی عادت اور جلن کو  ان کے گھر خراب ہونے کی وجہ قرار دے دیا۔ اداکارہ نے  حال ہی میں ایک انٹرویو میں شرکت کی جس دوران انہوں نے اپنے ذاتی کیرئیر سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ دوران گفتگو …
Read More...

’مجھے گانوں کے 101 روپے بھی دیے گئے’، کنیکاکپور نے بالی وڈ انڈسٹری کی حقیقت سے پردہ اٹھادیا

بالی وڈ گلوکارہ کنیکا کپور نے بھارتی میوزک انڈسٹری کی تلخ حقیقت کو بے نقاب کردیا۔ بالی وڈ کے مشہور گانے 'چٹیاں کلائیاں' اور 'بےبی ڈول' سے مشہور ہونے والی گلوکارہ کنیکا کپور  نے  میوزک انڈسٹری سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ  انڈسٹری میں…
Read More...

صنم ماروی اور احمد شاہ کا تنازع ختم، 5 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھی واپس

کراچی: نامور گلوکارہ صنم ماروی اور آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر احمد شاہ کے درمیان جاری تنازع ختم ہوگیا۔ دونوں نے غلط فہمیاں دور کرکے ایک دوسرے کو معاف کر دیا۔ چند روز قبل صنم ماروی نے احمد شاہ کو 5 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوایا…
Read More...

شادی سے پہلے فیصل کے شوبز میں ہونے سے گھر میں بڑا مسئلہ پیدا ہوا: اہلیہ ثنا قریشی

سینئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا قریشی نے کہا ہےکہ شادی سے پہلے فیصل کے شوبز میں ہونے سے گھر میں بڑا مسئلہ پیدا ہوگیا تھا۔ حال ہی میں اداکار فیصل قریشی  اہلیہ ثنا کے ہمراہ جیو نیوز کے پروگرام  ’ ہنسنا منع ہے‘  میں شریک ہوئے تھے جس دوران…
Read More...