Sorting by

×
Browsing Category

شوبز

دوران حمل ہدایتکار فٹ کپڑے پہننے کا کہتے تھے: بھارتی اداکارہ رادھیکا آپٹے

بالی وڈ اداکارہ رادھیکا آپٹے نے دوران حمل پیش آنیوالے چیلنجز کا ذکر کرتے ہوئے بالی وڈ انڈسٹری میں پائی جانے والی  ہراسانی اور  بے حسی کا راز فاش کردیا۔ اداکارہ نیہا دھوپیا کے ’ فریڈم ٹو فیڈ لائیو سیشن‘ کے دوران کی گئی گفتگو میں رادھیکا…
Read More...

کیرئیر کے آغاز میں کاسٹنگ کاؤچ کا سامنا کرنا پڑا، حفصہ بٹ

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل حفصہ بٹ نے شوبز انڈسٹری میں ہراسانی کا انکشاف کر دیا۔ اداکارہ حفصہ بٹ نے ایک حالیہ انٹرویو میں شوبز انڈسٹری میں پیش آنے والے ایک ناخوشگوار واقعے سے پردہ اٹھایا ہے۔ اداکارہ نے انکشاف کیا کہ کیرئیر کے آغاز میں انہیں…
Read More...

سوشل میڈیا پر لوگ ہمارے بارے میں ایسا بھی لکھتے ہیں جو پڑھنا مشکل ہوتا ہے: طوبیٰ انوار

پاکستانی  اداکارہ طوبیٰ انوار نے ٹرول کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کو تنبیہ کی ہے۔ ان دنوں اداکار آغا علی اور طوبیٰ انوار جیو انٹرٹینمنٹ پر نشر کیے جانے  والے ڈرامہ سیریل مہرہ میں دکھائی دے رہے ہیں اور دونوں کی جوڑی کو ناظرین کی جانب سے بہت…
Read More...

پروڈیو سر نے مرکزی کردار کیلئے انتہائی نامناسب مطالبہ کیا: حفصہ بٹ

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل حفصہ بٹ نے  پروڈیوسر کی جانب سے ہونے والی  ہراسانی کے معاملے پر خاموشی توڑ دی۔ اداکارہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں شرکت کی جس دوران انہوں نے اپنے کیرئیر اور نجی زندگی سے متعلق مختلف موضوعات پر گفتگو…
Read More...

آئمہ بیگ کی شادی کی خبریں، دُلہے کانام اور تصاویر بھی گردش کرنے لگیں

پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کی فیشن برانڈ کے مالک  زین احمد سے شادی کی افواہیں سامنے آرہی ہیں۔ شوبز کے کچھ سوشل میڈیا پیجز پر یہ خبریں سامنے آئی ہیں کہ آئمہ بیگ اور  زین احمد کینیڈا میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔ اس حوالے سے…
Read More...

اداکارہ صبا قمر کے اسپتال میں داخل ہونے کی وجہ سامنے آگئی

پاکستان کی نامور اداکارہ صبا قمر کے کچھ روز قبل اسپتال میں داخل ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔ کچھ روز قبل دوران شوٹنگ لاہور میں ماڈل اور اداکارہ کی طبیعت ناساز ہوگئی تھی جس کے بعد انہیں ڈیفنس کے نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا۔ فیملی ذرائع کے…
Read More...

بجلی کے بِل اس قدر زیادہ آرہے ہیں کہ کسی کو بھی دل کا دورہ پڑسکتا ہے، نبیل ظفر

پاکستان شوبز کے اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر نبیل ظفر نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بجلی کے ناقابل برداشت بلوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نبیل ظفر نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کے موجودہ بل اتنے زیادہ…
Read More...

تمنا بھاٹیا کا کوہلی اور عبدالرزاق کیساتھ تعلقات کی افواہوں پر پہلی بار ردعمل سامنے آگیا

بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیا کا ماضی میں کرکٹر ویرات کوہلی اور سابق پاکستانی آل راؤنڈر عبدالرزاق کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر پہلی بار کھل کر ردعمل سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ تمنا بھاٹیا نے حالیہ انٹرویو میں کرکٹر ویرات کوہلی…
Read More...

درفشاں اور بلال عباس نے نکاح کرلیا؟ اداکارہ نے حقیقت بتا دی

اداکارہ درفشاں سلیم نے ساتھی اداکار بلال عباس کیساتھ اپنے تعلقات کی افواہوں پر پہلی مرتبہ ردعمل دے دیا۔  ایک حالیہ انٹرویو میں درفشاں نے بتایا کہ جب وہ کردار ادا کر رہی ہوتی ہیں خاص طور پر رومانوی کردار تو ان کے اور ساتھی اداکار کے درمیان…
Read More...

صبا قمر اچانک طبعیت بگڑنے پر آئی سی یو میں داخل

پاکستان شوبز کی اداکارہ صبا قمر کو اچانک طبعیت بگڑنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ صبا قمر کی طبعیت ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران اچانک خراب ہونے پر انہیں فوری اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں آئی سی یو میں داخل کیا گیا اور ڈاکٹرز نے انہیں فوری طبی…
Read More...