Browsing Category
پاکستان
عمران اور بشریٰ بی بی کی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے وکالت ناموں پر دستخط نہ کرا کے دینے کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا۔
بیرسٹر سلمان صفدر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی۔
درخواست گزار کی جانب سے استدعا کی گئی کہ 20 مئی کے…
Read More...
Read More...
ایف آئی اے کی کارروائی، کے پی پولیس کو مطلوب ملزم گرفتار
ترجمان ایف اائی اے کے مطابق اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم محمد ایاز کو یو اے ای سے پاکستان پہنچنے پر گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزم کے پی پولیس کو گزشتہ 16 سال سے مطلوب تھا۔
ملزم کے خلاف سال 2010 میں اقدام قتل کی دفعات کے تحت تھانہ صدر…
Read More...
Read More...
جی بی کے 6 حلقوں میں نتائج پر اعتراضات مسترد، پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی نشستیں برقرار
اسکردو: الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے انتخابی تنازعات سے متعلق درخواستوں پرفیصلہ سناتے ہوئے اعتراضات مسترد کردیے۔
چیف الیکشن کمشنر گلگت راجہ شہباز کی جانب سے جاری فیصلے کے مطابق جی بی اے17 دیامر3 پر دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی گئی…
Read More...
Read More...
عمران خان کو معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ منتقل کردیا گیا: بیرسٹر گوہر
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ مجھے ابھی اطلاع ملی ہے کہ خان صاحب کو گزشتہ شب دوبارہ انجیکشن لگانے کے لیے پمزہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں سے انہیں واپس اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا ہے۔
…
Read More...
Read More...
75 سال کےد وران پنڈی اور اسلام آباد میں آج جیسا تعلق ہوتا تو کئی سنگِ میل طے ہو چکے ہوتے، وزیرِ دفاع
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آج سے پہلے بھی اگر پنڈی اور اسلام آباد میں اتنا تعاون ہوتا تو پاکستان کو کئی بین الاقوامی اعزاز مل چکے ہوتے۔
قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہ ہم تاریخ کے ایک اہم دور…
Read More...
Read More...
آزادکشمیر کے شہریوں کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو انتشاری ایکشن کمیٹی قرار
شرپسند جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی شرپسندی سے آزادکشمیر کے دیہاڑی دار، مزدور، طالبعلم اور دیگر طبقات متاثر ہورہے ہیں۔
آزادکشمیر کے عوام کا اس بارے میں کہنا ہے کہ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی انتشارپسندی اور لاقانونیت کی علامت بن کر سامنے آئی ہے،…
Read More...
Read More...
سہیل آفریدی کے وارنٹ برقرار، پی ٹی آئی کے کئی رہنما اشتہاری قرار
پی ٹی آئی کے 4 اکتوبر احتجاج کے دوران پولیس اہلکار کی شہادت سے متعلق مقدمے کی سماعت اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی، کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی۔
سماعت کے دوران وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے…
Read More...
Read More...
پنجاب کا بجٹ 16 جون کو پیش کرنے کی منظوری
پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 16 جون کو صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد بجٹ پیش کرنے کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی، پنجاب حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری مکمل کر لی، 16 جون کو اہم مالی دستاویز…
Read More...
Read More...
بجٹ نے پائیدار معاشی ترقی کے لیے درست سمت کا تعین کر دیا ہے،محمد اورنگزیب
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بجٹ نے پائیدار معاشی ترقی کے لیے درست سمت کا تعین کر دیا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک تقریب سے ویڈیو لنک خطاب میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ وفاقی بجٹ پیش ہو چکا ہے اور اس پر پارلیمنٹ میں بحث جاری…
Read More...
Read More...
امریکا ایران مفاہمتی یادداشت خطے میں پائیدار اور جامع امن کی بنیاد ڈالے گی،صدرمملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں امن کیلئے اہم پیش رفت قرار دیا۔ کہتے ہیں یہ پیش رفت حتمی معاہدے کی راہ ہموار کرے گی۔
ایوان صدر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری…
Read More...
Read More...