Browsing Category
پاکستان
نئی نسل کو صحتمند، پاکیزہ اور معطر ہوائیں دینا چاہتے ہیں: مریم نواز شریف
ہواوؤں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا کہنا تھا کہ ہواوؤں کے عالمی دن پر توانائی کے نئے غیر روایتی ذرائع دریافت کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں، ونڈ انرجی توانائی کے حصول کے لئے مستقل کا اثاثہ بن سکتی ہے۔
انہوں…
Read More...
Read More...
امریکا ایران معاہدہ پوری دنیا میں امن اور خوشحالی کی راہ ہموار کرے گا: اسحاق ڈار
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ یہ اہم پیش رفت مسلسل سفارتی کوششوں اور دوست ممالک کے اس اجتماعی عزم کی عکاسی کرتی ہے کہ تصادم کے بجائے مذاکرات اور بات چیت کا راستہ اختیار کیا جائے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ پیش رفت عالمی برادری کے لیے…
Read More...
Read More...
وزیراعلیٰ کے پی نے پشاور میں 1.6 ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد رکھ دیا
پشاور: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے رنگ روڈ پی ڈی اے ٹول پلازہ حیات آباد انڈر پاس منصوبےکا سنگ بنیاد رکھ دیا۔
پشاور رنگ روڈ انڈر پاس کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ کہا دو لینز پرمشتمل انڈر پاس…
Read More...
Read More...
کراچی پورٹ نے 8 سال بعد 2 ہزار جہازوں کی آمد کا سنگِ میل عبور کرلیا
وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چودھری نے کہا کہ کراچی پورٹ پر ایک سال میں 2 ہزار 3 جہاز لنگر انداز ہوئے، جہازوں کی آمد میں گزشتہ سال کے مقابلے 7.5 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ کراچی پورٹ پر آنے والے جہازوں کا مجموعی ٹنیج 8…
Read More...
Read More...
پاکستان میں دریائے کابل پر چینی ثقافت کے رنگ
چینی ڈریگن بوٹ فیسٹیول کے سلسلے میں دریائے کابل پر منعقد ہونے والی سنسنی خیز کشتی رانی کے مقابلوں میں خیبرپختونخوا پولیس اور چارسدہ کی مشترکہ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر لی، جبکہ اسپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن…
Read More...
Read More...
خانیوال: نیازی چوک میں کار پر فائرنگ، دو بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق
ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جا رہا ہے۔
پولیس کے مطابق ذکاء اللہ اپنے بھائی اور رشتہ داروں کے ہمراہ عدالتی پیشی کے سلسلے میں جا رہے تھے کہ نیازی چوک پر پہلے سے گھات لگائے نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ…
Read More...
Read More...
امن معاہدہ کشیدگی میں کمی، مذاکرات کے ذریعے امن کی طرف اہم قدم ہے: بلاول بھٹو
چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ امن معاہدہ کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کے ذریعے امن کی طرف اہم قدم ہے، مثبت پیشرفت عمل میں شامل تمام فریقین کی مدبرانہ قیادت اور عزم کی عکاسی کرتی ہے۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ عمل کو آگے بڑھانے میں…
Read More...
Read More...
ایران جیت گیا، اسرائیل۔امریکا اتحاد ناکام ہوگیا، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے ایران اور امریکا کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے پر ردعمل دیتے ہوئے اسے ایران کی کامیابی اور اسرائیل۔امریکا اتحاد کی ناکامی قرار دیا ہے۔
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں…
Read More...
Read More...
خیبرپختونخوا اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس ایک بار پھر ملتوی کردیا گیا
خیبرپختونخوا اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس ایک بار پھر ملتوی کردیا گیا،اجلاس اب بدھ سترہ جون کو طلب کیا گیا ہے۔
خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی نےحاصل اختیارات کے تحت آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا ہے۔عید سے پہلے اسمبلی…
Read More...
Read More...
محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
محرم الحرام 1448 کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔
وزارت مذہبی امور کے مطابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس بادشاہی مسجد لاہور میں ہوگا۔
اس کے علاوہ سعودی عرب میں بھی آج شام کو…
Read More...
Read More...