Browsing Category
پاکستان
اسلام آباد میں جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی کیلئے 15 ہزار اہلکار تعینات
پلان کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں جلوسوں اور مجالس کی حفاظت کے لیے 15 ہزار سے زائد پولیس، رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار فرائض سرانجام دیں گے۔
پولیس حکام کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں محرم الحرام کے دوران 177 جلوس…
Read More...
Read More...
کامیابی پر اکتفا نہیں، مسلسل بہتری ہماری پالیسی ہے: مریم نواز
صوبائی دارالحکومت میں سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں خطاب کرتے مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے انتظامی امور میں نیا معیار قائم کر دیا، عیدالاضحیٰ کے بہترین انتظامات پر ضلعی انتظامیہ اور فیلڈ ٹیمیں شاباش کی…
Read More...
Read More...
517 بھارتی سکھ یاتری گوردوارہ روہڑی صاحب ایمن آباد پہنچ گئے
یاتریوں کی آمد پر کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن محمد علی، آر پی او خرم شہزاد وڑائچ، ڈپٹی کمشنر نوید احمد اور سی پی او ڈاکٹر غیاث گل نے ان کا پرتپاک استقبال کیا، اس موقع پر سکھ یاتریوں کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے جبکہ پھول نچھاور کرکے پنجاب،…
Read More...
Read More...
آزاد کشمیر انتخابات کی تیاریاں تیز، مزید 5 سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ
الیکشن کمیشن کے مطابق نئی رجسٹریشن کے بعد آزاد کشمیر میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی مجموعی تعداد 24 ہو گئی ہے۔
رجسٹرڈ ہونے والی نئی سیاسی جماعتوں میں پاکستان نظریاتی پارٹی، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)، گجر قومی پارٹی، آل جموں و کشمیر…
Read More...
Read More...
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سفارتی کاوشیں رنگ لے آئیں، ایران اور امریکہ امن معاہدے پر متفق
ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ امن معاہدے کے پس منظر میں پاکستان نے ایک اہم سفارتی کردار ادا کیا، جس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کوششوں کو خاص اہمیت دی جا رہی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، مشرقِ وسطیٰ میں کئی ماہ سے جاری…
Read More...
Read More...
اسحاق ڈار کی برطانوی حکام سے ملاقات، پاکستانی سفارتی کردار کو سراہا گیا
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق برطانوی پارلیمانی انڈر سیکرٹری نے امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدے کو ممکن بنانے میں پاکستان کے سفارتی کردار کو سراہتے ہوئے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔
ملاقات کے دوران دونوں…
Read More...
Read More...
آزاد کشمیر اسمبلی انتخابات: امیدواران نے گوشوارے جمع کروانے شروع کر دیے
33 سے زائد امیدواران کی جانب سے الیکشن کمیشن میں گوشوارے جمع کروائے گے، شاہ غلام قادر نے دو انتخابی حلقوں سے گوشوارے جمع کروائے ۔
سابق وزیراعظم فاروق حیدر، قائمقام صدر لطیف اکبر ، نورین عارف، مرتضی گیلانی نے بھی گوشوارے جمع کروا دیے ، سابق…
Read More...
Read More...
سفیر پاکستان کی چیچن رہنما سے ملاقات، دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
ملاقات کے دوران تعلیم، ثقافتی تبادلوں، انسانی ہمدردی اور ادارہ جاتی روابط کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔
سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی نے کہا کہ پاکستان اور چیچنیا کے عوام کے درمیان مذہبی اقدار، روایات اور سماجی ڈھانچے میں گہری مماثلت…
Read More...
Read More...
ایران پاکستان کی مخلصانہ کاوشوں کو ہمیشہ یاد رکھے گا: ایرانی سفیر
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پاکستان میں تعینات ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی، ایران اور امریکا کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے، پاک۔ایران تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا…
Read More...
Read More...
ہائیر ایجوکیشن اداروں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کا فیصلہ
پنجاب بھر میں ہائیر ایجوکیشن سے متعلق تمام تعلیمی ادارے جو اس وقت پنجاب حکومت کے تحت کام کررہے ہیں کے معیار تعلیم کو مزید بہتر بنانے کے لیے انہیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ شپ ایکٹ 2025 کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس ضمن میں اس نئے نظام…
Read More...
Read More...