Sorting by

×
Browsing Category

پاکستان

امریکہ ایران امن معاہدہ: نوبل پیس فارفیلڈ مارشل عاصم منیر ایکس پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

امریکا اور ایران تاریخی امن معاہدے میں پاکستان کے کلیدی اور مؤثر سفارتی کردار نے عالمی برادری کو حیران کر دیا، ملکی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت کو زبردست الفاظ میں سراہا جا رہا ہے۔ تاریخی کامیابی کے بعد سوشل…
Read More...

کراچی: 30 کروڑ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، واردات میں اندرونی سہولت کاری کے شواہد مل گئے

واردات کا ماسٹر مائنڈ کمپنی کا چیف کریو واجد نکلا، گاڑی میں سوار چاروں ملزمان چیف کریو سے رابطے میں تھے، پولیس نے کیش وین کے ڈرائیور اور 2 گارڈز کو حراست میں لے لیا۔ مرکزی ملزم واجد دیگر ساتھیوں سمیت فرار ہوگیا، ملزمان کی گرفتاری کے لئے…
Read More...

اٹک: سی ٹی ڈی کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان کے مطابق اٹک کے سرحدی علاقے کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد مقابلے میں  ہلاک ہوگئے۔…
Read More...

لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں فری ڈرائیونگ لائسنس فٹنس سرٹیفکیٹ کی سہولت فراہم کردی گئی

لاہور میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ بنوانے والے شہریوں کے لیے بڑی سہولت فراہم کردی گئی،شہر کے سرکاری اسپتالوں میں فری میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ سینٹرز قائم کر دیے گئے۔ چیف ٹریفک آفیسر لاہور کےمطابق شہری اب سرکاری…
Read More...

بارشوں کے نئے اسپیل کا آغاز،پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش

بارشوں کے نئے اسپیل کا آغاز،پنجاب اورخیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا،محکمہ موسمیات نے بارش کا سلسلہ دن بھر جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش ہوئی جس سےدرجہ…
Read More...

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومتی پالیسیوں پر سوالات اٹھا دیئے

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت کی معاشی پالیسیوں، داخلی سلامتی، خارجہ تعلقات اور پارلیمانی روایات پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں،  انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ قومی سلامتی کے اہم ترین معاملات پر پارلیمنٹ کا ان کیمرہ…
Read More...

خیبر پختونخوا حکومت کا یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کافیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے یکم محرم الحرام 1448 ہجری کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق یکم محرم الحرام کے موقع پر صوبے بھر میں…
Read More...

محرم الحرام میں لاہور کے پانچ بڑے جلوسوں کی سیکیورٹی کے لیے غیر معمولی انتظامات مکمل کرلیے گئے

محرم الحرام میں لاہور کے پانچ بڑے جلوسوں کی سیکیورٹی کے لیے غیر معمولی انتظامات مکمل کرلیے گئے ،  پاک فوج اور رینجرز کے دستے حساس مقامات پر تعینات ہوں گے ، فضائی نگرانی کے لیے ڈرون یونٹس مسلسل مانیٹرنگ کریں گے ۔ پولیس حکام کے مطابق ٹھوکر…
Read More...

کل سے20 جون کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کل سے 20 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے، جس کے باعث کئی شہروں میں موسم خوشگوار ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کل سے 20 جون کے دوران بارش متوقع ہے، جبکہ…
Read More...

پنجاب حکومت کا بھی تنخواہوں اور پنشنز میں 7 فیصد اضافے کا فیصلہ

ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ وفاقی حکومت کی طرز پر کیا جائے گا جبکہ اس کا باضابطہ اعلان پنجاب بجٹ 2026-27 پیش کیے جانے کے موقع پر کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کا اطلاق نئے…
Read More...