Browsing Category
پاکستان
شجاعت حسین کی صدر زرداری کو گلگت انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
چودھری شجاعت حسین نے بلاول بھٹو زرداری کو بھی شاندار انتخابی کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔
صدر مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے عوام نے جمہوریت، ترقی اور استحکام کے حق میں فیصلہ دیا، انتخابی کامیابی عوامی خدمت، سیاسی…
Read More...
Read More...
کراچی سمیت ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار، سبی میں پارہ 49 ڈگری چھو گیا
شہر قائد سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کے امکانات کو مسترد کر دیا ہے۔
محکمہ موسمیات کی تازہ پیشگوئی کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں موسم گرم اور…
Read More...
Read More...
لاہور کے شاہی قلعے کے نیچے کیا چھپا ہے؟ تہہ خانے جن کے متعلق تاریخ آج بھی خاموش
اگر آپ لاہور کے شاہی قلعے کی بلند و بالا فصیلوں کے سائے میں کھڑے ہوں تو شاید آپ کو اندازہ بھی نہ ہو کہ آپ کے قدموں کے نیچے ایک ایسی دنیا آباد ہے جو صدیوں تک تاریکی، خاموشی اور رازوں میں ڈوبی رہی۔
لاہور کے تاریخی شاہی قلعے کے نیچے موجود…
Read More...
Read More...
آئی پی پیز کو ادائیگیوں کی واپسی کا حکم دینا عدالتی دائرہ اختیار میں نہیں: لاہور ہائیکورٹ
جسٹس احمد ندیم ارشد نے اشبا کامران کی درخواست پر 6 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا جس میں قرار دیا گیا کہ توانائی کے شعبے میں پالیسی سازی عدلیہ نہیں حکومت اور پارلیمنٹ کا اختیار ہے۔
لاہور ہائیکورٹ کے فیصلہ کے مطابق عدالت اقتصادی مالیاتی…
Read More...
Read More...
گلگت الیکشن: حلقہ 15 کے خواتین پولنگ سٹیشن لوشی تھک پر دوبارہ ووٹنگ کا حکم
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے لوشی تھک پولنگ سٹیشن پر دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا، پتھراؤ، فائرنگ اور امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث پولنگ متاثر ہوئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تقریباً 200 ووٹ کاسٹ ہونے کے باوجود بیشتر ووٹرز حق رائے دہی استعمال…
Read More...
Read More...
تیزاب گردی کے مجرم کی عمر قید برقرار، متاثرہ لڑکی کو معاوضے کی ادائیگی کا حکم
جسٹس ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل تین رکنی بنچ نے 13 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔
عدالت نے قرار دیا کہ وحشیانہ اور پہلے سے منصوبہ بند جرائم میں کم عمری کو ڈھال کے طور پر استعمال نہیں…
Read More...
Read More...
پاکستان میں پہلی بار کرائے کی ای بائیکس متعارف کرانے کا فیصلہ
منصوبے کے پہلے مرحلے میں شہر بھر میں 10 ہزار ای بائیکس اور 300 ڈاکنگ و چارجنگ سٹیشنز قائم کئے جائیں گے جس سے شہریوں کو اہم رہائشی اور کمرشل علاقوں سے قریبی پبلک ٹرانسپورٹ سٹیشنز تک آسان اور کم لاگت سفری سہولت میسر آئے گی۔
ترجمان محکمہ…
Read More...
Read More...
وفاقی بجٹ پیش کرنے کی نئی تاریخ کا اعلان آج وزارت خزانہ کرے گی
وفاقی بجٹ 10جون کو پیش نہ کرنے کا فیصلہ صدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات میں ہوا۔
صوبوں کی طرف سے 1700 ارب روپے وفاق کو فراہم کرنے کا فیصلہ تکنیکی کمیٹیاں کریں گے، تکنیکی کمیٹیوں کی تشکیل آج متوقع ہے۔
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج کے…
Read More...
Read More...
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لبنانی آرمی چیف کی ملاقات، عسکری تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
آئی ایس پی آر کے مطابق لبنانی آرمی چیف جنرل روڈولف ہیکل کو جی ایچ کیو آمد پر مسلح افواج کے چاق و چوبند دستوں نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔
اس ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، خطے میں سلامتی کے فروغ، دفاعی تعاون اور دوطرفہ عسکری تعلقات…
Read More...
Read More...
راولاکوٹ میں کشیدہ صورتحال، سکیورٹی فورسز نے شہر کا کنٹرول سنبھال لیا
آزاد کشمیر کے شہر راولاکوٹ میں کشیدہ صورتحال کے بعد سکیورٹی فورسز نے شہر کا کنٹرول سنبھال لیا۔
پولیس اور قانون نافذکرنے والے اداروں نے سپلائی بازار اور سی ایم ایچ کے سامنے احتجاج کرنے والوں کو منتشر کردیا۔
راولاکوٹ شہر میں بازار اور دکانیں…
Read More...
Read More...