Browsing Category
پاکستان
پاک چین 75 سالہ تعلقات ہر آزمائش پر پورے اترے ہیں: عطاء تارڑ
سی پیک کی تعمیر، 75 سالہ پاک چین دوستی اور گلوبل گورننس اقدامات کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ پوری پاکستانی قوم پاک چین دوستی کا جشن منا رہی ہے اور پاکستان کی قیادت چین کے ساتھ مضبوط اور دیرینہ تعلقات…
Read More...
Read More...
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کل طلب
ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 بجے، جبکہ سینیٹ کا اجلاس کل شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے، دونوں اجلاس طلب کرنے کی سمری صدر مملکت کو بھجوا دی گئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل…
Read More...
Read More...
کراچی کے مسائل حل نہ ہوئے تو ہڑتال کا اعلان کر سکتے ہیں: حافظ نعیم الرحمان
کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 28ویں ترمیم کا شوشہ چھوڑ کر سیاسی جماعتیں اپنے مفادات کے لیے کام کر رہی ہیں، جبکہ عوامی مسائل بدستور حل طلب ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ کراچی کے لیے کے فور اور ایس تھری…
Read More...
Read More...
وزیراعظم کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت
وزیراعظم نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی نجکاری کے حوالے سے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خسارے کا شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری ہماری ترجیح ہے، نجکاری کے تمام عمل کو انتہائی شفاف طریقے سے مکمل کیا جائے۔
انہوں نے کہا…
Read More...
Read More...
ایس آئی ایف سی کی 3 سالہ کارکردگی، صحت کے شعبے میں نمایاں کامیابیاں
وفاقی کابینہ نے نیشنل ویکسین پالیسی کی منظوری دی، جس سے ملک میں ویکسین سازی اور عالمی معیار کے مطابق پیداوار کی راہ ہموار ہوئی۔
نیشنل بلڈ ٹرانسفیوژن پالیسی کے تحت خون کی حفاظت اور پلازما کی پیداوار کے نظام کو مزید مؤثر بنایا گیا، جبکہ عام…
Read More...
Read More...
ہربل ادویات وقت کی اہم ضرورت، جلد ریگولیشن متعارف کرائیں گے: مصطفیٰ کمال
اسلام آباد میں جڑی بوٹیوں اور روایتی ادویات کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ اس شعبے کے لیے تاحال جامع قوانین اور ریگولیشنز موجود نہیں، تاہم وزارت صحت اس حوالے سے قانون سازی پر کام کر چکی ہے…
Read More...
Read More...
وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا کا سنٹرل جیل کا دورہ، اصلاحی سرگرمیوں کا جائزہ
دورے کے دوران صوبائی وزیر نے جیل کے مختلف بیرکوں اور سیکشنز کا معائنہ کیا اور قیدیوں سے ملاقات کر کے ان کے مسائل اور ضروریات سے آگاہی حاصل کی، انہوں نے جیل میں قائم منشیات بحالی مرکز، لائبریری، پریزن انڈسٹری اور فنی تربیتی مراکز کا بھی دورہ…
Read More...
Read More...
اے این ایف کا کریک ڈاؤن، خاتون سمیت 6 ملزمان گرفتار، 100 کلو سے زائد منشیات برآمد
اے این ایف کے مطابق باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جدہ جانے والے ایک مسافر کے جوتوں سے 970 گرام آئس برآمد کی گئی، جس پر ملزم کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا۔
دوسری کارروائی میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بحرین جانے والی ایک خاتون کے…
Read More...
Read More...
قصور: جنریٹر دھماکے میں ماں سمیت دو بچے جھلس گئے
ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کے وقت 32 سالہ طاہرہ بی بی اپنے دو کمسن بچوں کے ہمراہ موجود تھیں کہ اچانک جنریٹر میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث تینوں آگ کی لپیٹ میں آ گئے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو…
Read More...
Read More...
کراچی،لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹس پر چیئرلفٹ، کیبل کار اور زپ لائن کی تنصیب کا فیصلہ
پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نےکراچی، لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹس پر چیئرلفٹ،کیبل کار اور زپ لائن نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پی اے اےکے شعبہ کمرشل نے اس منصوبےکے لیے ٹینڈرجاری کردیا،مسافروں کو ٹرمینل سے کار پارکنگ تک زپ لائن،کیبل کار اور…
Read More...
Read More...