Browsing Category
پاکستان
حکومت اور اتحادی پیپلز پارٹی نے بیشتر بجٹ تجاویز پر اتفاق کر لیا
بجٹ تجاویز پر پاکستان پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کیلئے ایوانِ صدر میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں حکومت اور پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کے درمیان بجٹ سمیت…
Read More...
Read More...
اگلے3سال میں 10لاکھ لوگوں کو مصنوعی ذہانت سکھائیں گے، شزا فاطمہ
وفاقی وزیرآئی ٹی وٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اے آئی سے آنے والے انقلاب سے تمام شعبوں میں تبدیلیاں آرہی ہیں،وزیراعظم نے اگلے تین سال میں 10لاکھ لوگوں کی تربیت کا اعلان کیا،اگلے 3 سال میں 10لاکھ لوگوں کو…
Read More...
Read More...
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی احسن اقبال سے ملاقات، بانی سے ملاقات کروانے کا مطالبہ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی وزیرمنصوبہ بندی سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں بانی سے ملاقات، این ای سی اجلاس اور صوبے کے مالی حقوق سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفاقی وزیراحسن اقبال سے ملاقات میں وزیر اعلی سہیل…
Read More...
Read More...
میرپورڈویژن سےکالعدم ایکشن کمیٹی سے تعلق کے الزام میں 91 افراد گرفتار
آزاد کشمیر کے میرپورڈویژن سےکالعدم عوامی ایکشن کمیٹی سے تعلق کے الزام میں 91 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
ڈی آئی جی کے مطابق میرپور ڈویژن میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے کارروائی کی گئی ہے، کارروائی کے دوران بھاری مقدارمیں اسلحہ، ڈنڈے…
Read More...
Read More...
گلگت بلتستان میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اتحاد سے حکومت بننےکا امکان
گلگت بلتستان میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے اتحاد سے حکومت بننےکا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا اتحاد پی ڈی ایم طرز پر ہوسکتا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ گلگت بلتستان میں وزیراعلیٰ پیپلزپارٹی کا…
Read More...
Read More...
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جے یو آئی کے مفتی محمود مرکز آمد، فضل الرحمان سے ملاقات
پشاور میں خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی جمعیت علمائے اسلام کے مفتی محمود مرکز پہنچ گئے۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی جس میں صوبائی حقوق کے حصول کیلئے مشترکہ جد و جہد پر تبادلہ خیال کیا…
Read More...
Read More...
پی ٹی آئی کاگلگت بلتستان میں پری پول دھاندلی کا الزام، حلف کے دن یوم سیاہ منانےکا اعلان
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے الزام عائد کیا ہےکہ گلگت بلتستان میں پری پول دھاندلی کی گئی، حلف کے دن گلگت بلتستان میں یوم سیاہ منائیں گے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہم اسے جعلی اور…
Read More...
Read More...
لاہور:محرم الحرام کے پیش نظر سوشل میڈیا پرخصوصی سائبر پٹرولنگ کا آغاز
پنجاب بھرمیں محرم الحرام کےدوران سوشل میڈیا پرخصوصی سائبر پٹرولنگ کا آغاز کر دیا گیاہے، سیف سٹی نےمتنازع اور نفرت انگیز مواد اپلوڈ کرنے والے پانچ ہزار سے زائد پیجز اور سائیٹس کو بلاک کروا دیا ۔
حکام کے مطابق سائبر پٹرولنگ کیلئےٹیمیں چوبیس…
Read More...
Read More...
پاکستان نے 737 بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے
نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن نے بھارت سے آنے والے 737 سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کیے، سکھ یاتری پاکستان میں 10 تا 19 جون سالانہ مذہبی تہوار میں شرکت کر سکیں گے۔
پاکستانی ہائی کمیشن دہلی کے مطابق سالانہ تہوار 10 جون سے 19 جون تک پاکستان…
Read More...
Read More...
علامہ راجہ ناصر عباس کا گلگت بلتستان انتخابات پر ردِعمل سامنے آگیا
اپنے ردِ عمل میں سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان انتخابات میں نتائج میں ردوبدل اور دھاندلی کی گئی۔
راجہ ناصر عباس نے کہا کہ نتائج میں تاخیر اور مخصوص نتائج کی تشہیر، انتخابی عمل پر سوالات اٹھاتے ہیں،…
Read More...
Read More...