Sorting by

×
Browsing Category

پاکستان

فیصل گیلانی کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان

سید فیصل گیلانی نے راولاکوٹ میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے پرُتشدد حملوں کی مذمت کی۔ ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا ہم پہلے دن سے عوامی ایکشن کمیٹی کے لیے بڑا ایکٹیو کردار ادا کرتے رہے ہیں کیونکہ ہم آٹا، بجلی اور دیگر بنیادی حقوق کے لیے…
Read More...

میڈیکل یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تقرری کی حد عمر 75 سال کرنے کا فیصلہ

پبلک سیکٹر میڈیکل یونیورسٹیز( ترمیمی) بل 2026 گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں پیش کر دیا گیا، بل قائمہ کمیٹی برائے ہائر ایجوکیشن پنجاب اسمبلی کو موصول ہو گیا۔ بل کے تحت 7 میڈیکل یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز کی تعیناتی کی حد عمر 65 سال سے تبدیل…
Read More...

حکومت کا مقصد کاروباری اداروں مختلف شعبوں کو ٹیکنالوجی سپورٹ دینا ہے: شزا فاطمہ

نجی موبائل کمپنی اور نیشنل انکیوبیشن سینٹر سیالکوٹ کے درمیان ایم او یو پر دستخطوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا تھا کہ این آئی سی حیدرآباد سینٹر نے 1.2ارب روپے کی آمدن حاصل کی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ پاکستان کی مجموعی…
Read More...

شہباز شریف سے زرعی شعبے کے سٹیک ہولڈرز کی ملاقات، بجٹ پر مشاورت کی گئی

وفد میں کسان تنظیموں، ڈیری و لائیو سٹاک، ویلیو ایڈڈ سیکٹر، بیج بنانے والی کمپنیوں اور قومی اور ملٹی نیشنل اداروں کے نمائندے شامل تھے۔ مالی سال 27-2026 کے وفاقی بجٹ سے قبل اس ملاقات کا مقصد بجٹ کے حوالےسے زرعی شعبے کے سٹیک ہولڈرز سے مشاورت…
Read More...

پاکستان اور روس کے درمیان 2030 تک اقتصادی تعاون اہم پیش رفت ہے، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ عالمی منظرنامے میں پاکستان اور روس کے تعلقات نئی وسعتوں کی جانب گامزن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اویس لغاری نے بدلتے ہوئے عالمی نظام کے تناظر میں پاکستان اور روس کے دوطرفہ تعلقات کے ویبینار سے…
Read More...

مظفر آباد میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی، 5 افراد گرفتار، اسلحے کا ذخیرہ برآمد

ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خفیہ اطلاع پر چہلہ کے علاقے میں ٹارگٹڈ آپریشن کیا، گرفتار افراد کے قبضے سے لیپ ٹاپ، موبائل فونز اور دیگر مواصلاتی آلات برآمد کیے گئے۔ ابتدائی تحقیقات میں ڈیجیٹل آلات سے مشکوک روابط اور حساس…
Read More...

فتنہ الخوارج، بھارت اور کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا گٹھ جوڑ بے نقاب

خارجی شہزاد کی ویڈیو اور آڈیو منظرِ عام پر آئی ہے، جس میں وہ افغانستان سے بھارتی تحریر کردہ بیانیہ پڑھ کر کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو ہدایات دے رہا ہے۔ خارجی شہزاد نے تحریر شدہ بیان پڑھتے ہوئے کہا کہ کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی…
Read More...

محکمہ موسمیات کی مون سون بارشوں سے متعلق پیشگوئی

محکمہ موسمیات پاکستان نے مون سون سیزن 2026 کے لیے موسمیاتی پیش گوئی جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارش متوقع ہے جبکہ بعض شمالی علاقوں میں معمول سے زیادہ بارشیں ہو سکتی ہیں۔ موسم کا احوال بتانے والوں کے…
Read More...

سندھ حکومت کا ٹرانسپورٹرز کیلئے سہولت ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ

محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کے اجلاس میں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ نیو سبزی منڈی میں قائم کیے جانے والے اس فیسلیٹیشن ڈیسک کا مقصد کراچی آنے والی مال بردار گاڑیوں کو روٹ پرمٹ، فٹنس سرٹیفکیٹ اور دیگر ضروری دستاویزات…
Read More...

وسائل کی تقسیم کا تنازع، وفاقی بجٹ میں تاخیر کی بڑی وجہ بن گیا

وسائل کی تقسیم کا تنازع وفاقی بجٹ میں تاخیر کی بڑی وجہ بن گیا،وفاق اور صوبوں کے درمیان قابل تقسیم محاصل کے فارمولے پر اختلاف برقرار ہے۔ ذرائع کےمطابق وفاق نے صوبوں سے تقریباً 1200 ارب روپےاضافی وسائل مانگے ہیں،تاہم صوبے اپنے حصے میں کمی…
Read More...