Browsing Category
پاکستان
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل دن ساڑھے 11 بجے طلب کر لیا گیا
قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس کل دن ساڑھے 11 بجے طلب کر لیا گیا ہے، جس کی صدارت وزیرِاعظم شہبازشریف کریں گے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شرکت کریں گے، جبکہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی حکومتوں کے نمائندے بھی…
Read More...
Read More...
کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے مزید ارکان نے تحریک سےلاتعلقی کا اعلان کردیا
کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 4 ارکان نےکالعدم تحریک سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔
سابق رکن کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی احسان شبیرشانی کا کہنا ہےکہ پرتشدد واقعات کے بعدکالعدم تنظیم سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں، کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی…
Read More...
Read More...
سیکیورٹی فورسز کا خضدار میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 14 دہشتگرد ہلاک ،ایک جوان شہید
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کی تحصیل خضدار میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کے دوران فنتہ الہندوستان کے 14 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ متعدد زخمی ہوئے تاہم فائرنگ کے تبادلے میں لانس حوالدار محمد عباس شہید ہو گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق…
Read More...
Read More...
اسحاق ڈار کا صومالی ہم منصب سے رابطہ، پاکستانی مغویوں کی رہائی کی کوششوں پر تبادلہ خیال
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے صومالیہ کے وزیر خارجہ عبدالسلام علی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں ایم ٹی آنر 25 میں سوار پاکستانی مغویوں کی رہائی کے لیے جاری کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
دفتر…
Read More...
Read More...
بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی جس دوران پاکستان اور بحرین کے درمیان دفاعی و سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی…
Read More...
Read More...
پیپلزپارٹی کی حکومت سازی کیلئے آزاد امیدوار اہمیت اختیار کر گئے
گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی نے سیاسی رابطے تیز کر دیے ہیں جبکہ آزاد امیدوار حکومت سازی کے عمل میں کلیدی حیثیت اختیار کر گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ کی قیادت میں پارٹی کی اہم مشاورت جاری…
Read More...
Read More...
ہماری پارلیمانی کمیٹی فیصلہ کرے گی بجٹ کو کیسے ڈیل کرنا ہے: بیرسٹر گوہر
وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ میں نے سنا ہے بجٹ اجلاس 12 جون کو ہوگا سمری بھیجی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم بجٹ اجلاس میں شامل ہوں نہ ہوں، یہ وقت عوام کو ریلیف دینے کا ہے، ہماری پارلیمانی کمیٹی…
Read More...
Read More...
سپیکر قومی اسمبلی سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقات، ملکی امور پر گفتگو
دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں قومی و صوبائی امور اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل اور صوبائی وزیر میر سلیم خان کھوسہ بھی ملاقات میں شریک ہوئے۔
ملاقات میں وفاق اور بلوچستان کے درمیان موثر…
Read More...
Read More...
اطالوی سفیر کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے الوداعی ملاقات
اسحاق ڈار نے اطالوی سفیر کو کامیاب سفارتی مدت مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کی، نائب وزیراعظم نے پاکستان اور اٹلی کے درمیان تعلقات کے فروغ میں سفیر کی خدمات قابلِ تحسین قرار دیا۔
نائب وزیراعظم نے کہا کہ تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم اور لیبر…
Read More...
Read More...
کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے 4 مطلوب افراد کی گرفتاری پر انعام مقرر
انعامی فہرست میں شوکت نواز میر، عمر نذیر کشمیری، خواجہ مہران ارشد اور سردار امان خان کے نام شامل ہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق مطلوب افراد کی گرفتاری میں مؤثر معلومات فراہم کرنے والے شخص کو دس ملین روپے (ایک کروڑ روپے) انعام دیا جائے گا۔…
Read More...
Read More...