Browsing Category
پاکستان
تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑے ٹیکس ریلیف پر غور، نئے بجٹ میں 50 ارب روپے کی چھوٹ کا امکان
حکومت نئے مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو تقریباً 50 ارب روپے تک ٹیکس ریلیف دینے پر غور کر رہی ہے،انکم ٹیکس سلیب کی تعداد 6 سے بڑھا کر 8 کی جا سکتی ہے۔
ذرائع کےمطابق ماہانہ ایک لاکھ 83 ہزار روپے سے زائد آمدن رکھنے والے افراد کو…
Read More...
Read More...
صوبے وفاق کو این ایف سی کا اضافی شیئر دینے پر آمادہ
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پنجاب اور سندھ وفاق کو آئندہ مالی سال کے ٹیکس ہدف کی اضافی رقم دیں گے، قومی محاصل کی تقسیم کیلئے این ایف سی کے فارمولے میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی، وفاق رواں مالی سال کے ٹیکس ہدف پر آئندہ مالی سال صوبوں کو محاصل دے…
Read More...
Read More...
جوڑ میلہ تقریبات: سکھ یاتری آج واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچیں گے
یاتریوں کے استقبال اور سہولیات کی فراہمی کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔
انتظامیہ کے مطابق واہگہ بارڈر پر سکھ یاتریوں کیلئے لنگر، طبی امداد اور دیگر ضروری سہولیات کی فراہمی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں، بھارتی سکھ یاتری پاکستان…
Read More...
Read More...
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب میں موسم گرم رہنے کی توقع ہےجبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرمی پڑ سکتی ہے،دن کا درجہ حرارت معمول سے 3 سے 5 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان…
Read More...
Read More...
مریم نواز کا خواتین کیلیے روزگار کا بڑا منصوبہ؛ وظیفہ اور ٹرانسپورٹ الاؤنس بھی شامل
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انیشی ایٹو ’شی تھریڈز‘کے لیے 310 ملین روپے کا بجٹ مختص کر دیا گیا ہے۔
یہ منصوبہ ٹیکسٹائل سیکٹر میں دیہی خواتین کی معاشی خودمختاری اور ہنرمندی کے فروغ کے لیے شروع کیا گیا ایک منفرد پروگرام ہے۔
شی…
Read More...
Read More...
کراچی میں موسم شدید گرم اور مرطوب، درجہ حرارت 40 ڈگری چھونے کا امکان
کراچی: شہر قائد میں آج بھی موسم شدید گرم اور مرطوب ہے جبکہ درجہ حرارت بھی 40 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج موسم شدید گرم اور مرطوب رہنے کے ساتھ مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ…
Read More...
Read More...
جوائنٹ ایکشن کمیٹی پر جمعیت اہلحدیث کا ردعمل سامنے آ گیا
اسلام آباد: جمعیت اہلحدیث پاکستان کے صدر علامہ ہشام الٰہی ظہیر نے آزاد کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی سرگرمیوں پر ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ریاست، افواج پاکستان اور قومی اداروں کے خلاف تشدد اور اسلحہ برداری کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔…
Read More...
Read More...
سلامتی کونسل اجلاس، پاکستان نے مشرق وسطیٰ کشیدگی کے فوری سفارتی حل کا مطالبہ کر دیا
نیویارک: اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں عدم پھیلاؤ سے متعلق اجلاس کے دوران پاکستان نے ایک بار پھر عالمی امن، علاقائی استحکام اور تنازعات کے پرامن حل کے لیے اپنے مضبوط اور مستقل مؤقف کا اعادہ کیا ہے۔
پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم…
Read More...
Read More...
گلگت بلتستان میں حکومت سازی، پیپلزپارٹی کے امکانات روشن
گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے عمل نے اہم موڑ اختیار کر لیا ہے جہاں وفاقی حکومت کی بڑی جماعتوں کے درمیان ابتدائی سیاسی ہم آہنگی سامنے آئی ہے۔
ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے…
Read More...
Read More...
پشاور: حسن خیل میں خوارجیوں کیخلاف آپریشن کے دوران ایف سی کے 6 اہلکار شہید
پشاور کے علاقے حسن خیل میں خوارجیوں کا مقابلہ کرتے فیڈرل کانسٹیبلری کے 6 جوان وطن پر قربان ہوگئے۔
پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹر میں شہدا کی نماز جنازہ ادا کی کئی، وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے…
Read More...
Read More...